اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی سے قبل شہید کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 31 دسمبر 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے شہید سلیمانی کی شخصیت اور عظیم خدمات کے بارے میں بات کی اور اس راہ میں ان کے اہل خانہ کے کردار اور تعاون کا ذکر کیا۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے: