زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
قرآن کی روشنی میں: استقامت یعنی ہدف کو نہ بھولنا

قرآن کی روشنی میں: استقامت یعنی ہدف کو نہ بھولنا

ہمیں پورے وجود کے ساتھ اسلام کی راہ میں قدم بڑھاتے جانا چاہئے، ہم کو اپنا یہ ہدف نہیں بھولنا چاہئے کیونکہ استقامت کا مطلب ہے گمراہ نہ ہونا، اپنی راہ فراموش نہ کرنا اور سیدھے راستے کو گم نہ کرنا۔
اسلامی گھرانہ: بروقت اور موقع پر شادی ہو تو اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے

اسلامی گھرانہ: بروقت اور موقع پر شادی ہو تو اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے

نوجوان اور جوان لڑکے اور لڑکیاں، مرد اور عورت جہاں تک ہو سکے بروقت شادی کرلیں تو یہ اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے۔ خود ان کے لئے بھی یقیناً بہت بہتر ہے اور معاشرے کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔ ​امام خامنہ ای
قرآن کی روشنی میں:

قرآن کی روشنی میں: "ایام اللہ" کو باقی رکھنا قرآنی روش ہے

قرآن مجید نے اہم ایام کی یاد اور ذکر کو باقی رکھنے کا حکم دیا ہے۔ دس سے زیادہ مقامات پر قرآن میں اس طرح آیا ہے: ذکر کیجیے، یاد کیجیے ... یہی قرآن کی منطق ہے۔
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اگر عورت، اپنے گھر میں اپنے اصل محاذ پر اپنے مسائل کو کم کر سکے تو یقینی طور پر وہ سماجی سطح پر بھی یہ کام کر سکے گي۔ امام خامنہ ای
یوم بعثت پیغمبر کی مناسبت سے خطاب

یوم بعثت پیغمبر کی مناسبت سے خطاب

یوم بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے موقع پر ملک کے عہدیداران، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف سماجی طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 8 فروری 2024  کو حسینیہ امام خمینی میں ملاقات میں۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت پیغمبر کی شان و عظمت کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے مسئلہ فلسطین اور جنگ غزہ کے  تعلق سے بھی اہم نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق: معاشرے میں فضول خرچی کم ہونی چاہیے

درس اخلاق: معاشرے میں فضول خرچی کم ہونی چاہیے

  ہمارا معاشرہ امیر المومنین علیہ السلام کے زہد کی سمت میں آگے بڑھے۔ مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم امیرالمومنین کی طرح زاہد بن جائیں۔ کیونکہ نہ ہم بن سکتے ہیں نہ ہم سے اس کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن ہم کو ان ہی کی راہ پر چلنا چاہئے یعنی فضول خرچی اور ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی سے پرہیز کرنا چاہئے۔ ایسی ...
تہران کے 24 ہزار شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

تہران کے 24 ہزار شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 جنوری 2024 کو تہران کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں رجحان ساز اور فیصلہ کن واقعات میں شہر تہران کے عوام اور اہم ہستیوں کے گراں قدر تعاون کا ذکر کیا۔ آپ نے شہید اور شہادت کے موضوع پر بصیرت افروز گفتگو کی، ساتھ ہی جنگ غزہ کے حالات کے تعلق سے کچھ نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
فضائیہ اور زمینی فوج کے ایئر ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈروں اور عہدیداروں سے خطاب

فضائیہ اور زمینی فوج کے ایئر ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈروں اور عہدیداروں سے خطاب

امام خمینی سے فضائيہ کے اہلکاروں کی 8 فروری 1979 کو تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر ملک کی فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے 5 فروری 2024 کو حسینیہ امام خمینی میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس تاریخی واقعے کی اہمیت اور اسلامی معاشرے کے خواص کے طبقے کی کلیدی حیثیت اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے
قرآن کی روشنی میں: صیہونی پروپیگنڈوں کے سامراج سے ڈرنا نہیں چاہئے

قرآن کی روشنی میں: صیہونی پروپیگنڈوں کے سامراج سے ڈرنا نہیں چاہئے

تبدیلی لانے کی ایک شرط دشمن اور دشمنیوں سے خوف زدہ نہ ہونا ہے۔ ہر اچھا اور مثبت کام اور اہم اقدام ممکن ہے کچھ لوگوں کی مخالفت سے روبرو ہو۔ امام خامنہ ای 
صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز سے خطاب

صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے صنعت کاروں، کارخانوں کے مالکان اور انٹرپرینیورز سے ملاقات میں اس شعبے کی اہمیت اور ذمہ داریوں کا ذکر کیا۔ 30 جنوری 2024 کی اس تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے اقتصادی ترقی کے تعلق سے پرائیویٹ سیکٹر اور حکومت کو کچھ ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛