زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
قرآن کی روشنی میں: دشمن کو معاشرے میں رسوخ نہ کرنے دیجئے

قرآن کی روشنی میں: دشمن کو معاشرے میں رسوخ نہ کرنے دیجئے

"اشداء على الكفار" یعنی کفار کو اجازت نہ دینا کہ وہ معاشرے میں اثر و رسوخ پیدا کریں۔ دشمن کے نفوذ کا مطلب، اغیار اور بدخواہ قوتوں کے اثر و رسوخ کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا خود اپنے ملک و معاشرے میں کوئی اختیار نہ رہے۔ امام خامنہ ای
اہم خطبے: امریکہ اپنی مشرق وسطی کی پالیسی میں ناکام ہو چکا ہے

اہم خطبے: امریکہ اپنی مشرق وسطی کی پالیسی میں ناکام ہو چکا ہے

امریکہ کمزوری سے دوچار ہے، معاشی اور مالی طور پر بھی اور سیاسی میدان میں بھی، یہ ایک حقیقت ہے۔ فلسطین کے مسئلے میں اس کو شکست ہو چکی ہے، عراق کے مسئلے میں وہ ناکام ہو گیا، امریکیوں کی خواہش تھی کہ عراق کا نظام براہ راست خود چلائیں، ملت عراق اٹھ کھڑی ہوئی اور اس کی اجازت نہیں دی، انھوں نے چاہا کہ اپن...
9 جنوری 1978 کے قیام کی سالگرہ پر قم کے عوام کے اجتماع سے خطاب

9 جنوری 1978 کے قیام کی سالگرہ پر قم کے عوام کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اہل قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے قم کے ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔ 9 جنوری 2024 کے اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس قیام کا پس منظر اور اس کے اثرات بیان کئے۔ آپ نے انتخابات سے متعلق کچھ نکات پر روشنی ڈالی اور جنگ غزہ کا جائزہ لیا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
اسلامی گھرانہ: عورت کو ایک اچھی ماں اور بیوی ہونے کے ساتھ سماجی امور میں بھی شرکت کرنا چاہئے

اسلامی گھرانہ: عورت کو ایک اچھی ماں اور بیوی ہونے کے ساتھ سماجی امور میں بھی شرکت کرنا چاہئے

اسلام عورت کو سماجی مسائل میں شرکت، سماجی جدوجہد میں حصہ لینے اور عوامی سرگرمیوں میں شامل ہونے سے نہیں روکتا، اسے ایک اچھی ماں اور اچھی بیوی بھی ہونا چاہئے اور سماجی امور میں بھی شرکت کرنا چاہئے۔ امام خامنہ ای 27 جولائی 2005
حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین الحاج شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستان کے علماء اور حوزہ ہائے علمیہ (دینی مدارس) کو تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
حدیث کی روشنی میں: رسول اللہ کا اخلاق

حدیث کی روشنی میں: رسول اللہ کا اخلاق

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا ہے: صبر کی تین قسمیں ہیں: مصیبت پر صبر، اطاعت (و عبادت) پر صبر اور گناہ و معصیت پر صبر۔ تو جو شخص مصیبت میں صبر سے کام لیتا ہے اور سکون کے ساتھ اس مصیبت کو گزار دیتا ہے اسے خداوند کریم تین سو درجے عطا کرتا ہے جن میں سے ایک درجے سے دوسرے درجے کے درمیان زمی...
درس اخلاق: اخلاص عمل، باعث نجات ہے

درس اخلاق: اخلاص عمل، باعث نجات ہے

ابدی زندگی میں انسان کی نجات اخلاص عمل سے وابستہ ہے۔ خدا کے لئے کام کرنا اور عمل میں اخلاص ہونا باعث نجات ہے۔ یہ بہت سے مقامات پر نہیں ہوتا۔ بہت سے کاموں میں انسان سوچتا ہے کہ اس نے یہ کام خدا کے لئے کیا ہے، بعد میں جب خود ہی ذرا انصاف کے ساتھ توجہ دیتا ہے تو دیکھتا ہے کہ وہ عمل پوری طرح خالص نہیں ہ...
شہید قاسم سلیمانی کی برسی سے قبل شہید کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

شہید قاسم سلیمانی کی برسی سے قبل شہید کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی سے قبل شہید کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 31 دسمبر 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے شہید سلیمانی کی شخصیت اور عظیم خدمات کے بارے میں بات کی اور اس راہ میں ان کے اہل خانہ کے کردار اور تعاون کا ذکر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
اہم خطبے: فلسطین کا دفاع ایک فریضہ ہے

اہم خطبے: فلسطین کا دفاع ایک فریضہ ہے

فلسطین اسلامی لحاظ سے تمام مسلمانوں کے لئے ایک بنیادی مسئلہ اور فریضہ ہے۔ ماضی کے تمام شیعہ اور سنی علماء صاف طور پر کہتے ہیں کہ اگر وطن اسلامی کا کوئی ٹکڑا دشمنان اسلام کے قبضے میں چلا جائے تو یہ تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ وہ دفاع کریں تاکہ غصب شدہ علاقوں کو واپس لے سکیں۔ ہر شخص جس طرح بھی اس سے ...
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر خطباء و مداحان اہل بیت علیہم السلام سے خطاب

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر خطباء و مداحان اہل بیت علیہم السلام سے خطاب

20 جمادی الثانی 1445 مطابق 3 جنوری 2024 کو یوم ولادت با سعادت صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر اہل بیت علیہم السلام کے مداحان اور مرثیہ خوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے خاتون دو عالم کی شخصیت کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور تشریح و بیان کے جہاد کے موضوع پر اہم گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: