زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے : انقلاب کی بنیادی پالیساں دلیل و برہان کی تابع ہیں

اہم خطبے : انقلاب کی بنیادی پالیساں دلیل و برہان کی تابع ہیں

ہر وہ فیصلہ جو ہم انقلاب کی بنیادی پالیسی کے عنوان سے انقلاب کے لئے کریں استدلال کے ساتھ ہونا چاہیے۔ ہم عقل و منطق کے تابع ہیں، ہماری حکومت بھی استدلال کی حکومت ہے، ہمارے قوانین بھی (دلیل و منطق پر استوار) ٹھوس قوانین ہیں، ہمارے معارف اور دینی تعلیمات بھی استدلالی ہیں، ہماری سیاسی پالیسیاں بھی محکم ...
مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

مشرقی آذربائيجان صوبے کے دس ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کانفرنس کا اہتمام کرنے والے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات 6 دسمبر 2023 کو ہوئی جس میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کی یہ تقریر 14 دسمبر 2023 کو کانفرنس ہال میں دکھائی گئی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : غفلت کا خاتمہ رضائے الہی کے حصول کی تمہید ہے

درس اخلاق : غفلت کا خاتمہ رضائے الہی کے حصول کی تمہید ہے

آپ تمام عزیز جوانوں کے لئے میری سفارش، تہذیب نفس (یا تعمیر ذات) کی ہے۔ تہذیب نفس بہت اہم ہے، انفرادی پہلوؤں سے بھی اور اجتماعی پہلوؤں سے بھی، قرآن کے ساتھ انس، قرآن کے ساتھ رابطہ، نماز میں قلبی توجہ، اول وقت نماز کی ادائيگي، دعاؤں پر توجہ یہ سب وہ چیزیں ہیں جو میری نظر میں تہذیب نفس کے لئے ضروری ہیں...
اہم خطبے : غاصب صیہونی حکومت کا خاتمہ علاقائی ملکوں کے قومی مفاد میں ہے

اہم خطبے : غاصب صیہونی حکومت کا خاتمہ علاقائی ملکوں کے قومی مفاد میں ہے

عالم اسلام کے اس حصے میں صیہونی حکومت، سامراجی دنیا کے ایک طویل المدت ہدف کے تحت وجود میں آئي۔ بنیادی طور پر اس حساس علاقے میں جو عالم اسلام کا قلب ہے، اس حکومت کو وجود میں لایا جانا، اس مقصد کے تحت تھا کہ طویل مدت تک عالم اسلام پر اُس وقت کی سامراجی حکومتوں کا تسلط باقی رہے جن میں سر فہرست برطانوی ...
آيت اللہ وحید خراسانی کو رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

آيت اللہ وحید خراسانی کو رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے مرجع تقلید آيت اللہ العظمی وحید خراسانی کی اہلیہ کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔
درس اخلاق : نوجوان، نماز کے ذریعے روحانی تازگی حاصل کرلیتا ہے

درس اخلاق : نوجوان، نماز کے ذریعے روحانی تازگی حاصل کرلیتا ہے

نماز کے ذریعے نوجوان کا دل نورانی ہو جاتا ہے، وہ امید حاصل کر لیتا ہے، روحانی تازگی اور شادابی حاصل کر لیتا ہے، سرور و انبساط حاصل کر لیتا ہے۔ یہ حالات خاص طور پر نوجوانوں سے متعلق ہیں اور زیادہ تر جوانی کے ایام سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ لذت اٹھا سکتے ہیں اور اگر خدا ہم کو اور آپ کو توفیق عطا کر دے کہ پ...
اہم خطبے : دشمن کے مقاصد جانتے ہیں غفلت نہیں کرنا چاہئے

اہم خطبے : دشمن کے مقاصد جانتے ہیں غفلت نہیں کرنا چاہئے

ایک بیدار و آگاہ قوم جو ترقی و پیشرفت کرنے والی ہے، اسے اپنے تعمیری کاموں کے ساتھ، علمی و سائنسی ترقی کے ساتھ اور تمام بڑے بڑے کاموں کے ساتھ جن امور کی طرف سے غفلت نہیں کرنی چاہیے، ان میں سے ایک ہر مرحلے میں دشمن کے اہداف و مقاصد کی شناخت ہے۔ یہ قوم کی بیداری کی خاصیت ہے۔ ایک ایسی قوم کا وجود فرض نہ...
حضرت عیسی (علیہ السلام)  کے یوم ولادت پر دنیا کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے نام پیغام

حضرت عیسی (علیہ السلام) کے یوم ولادت پر دنیا کے عیسائیوں اور مسلمانوں کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم یا مریم انّ اللہ یبشّرک بکلمۃ منہ اسمہ المسیح عیسی ابن مریم وجیہا فی الدنیا والاخرہ ومن المقربین۔ (1) خدا کے برگزیدہ پیغمبر حضرت عیس مسیح کے یوم ولادت کی اپنے ہم وطن عیسائیوں، اور تمام عیسائیوں اور مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔    اس کلمہ خدا نے گمراہی،...
میڈرڈ کانفرنس میں امریکا اور اسرائیل کی خباثت آمیز سازشوں کے مقابلے کے لئے مسلم اقوام کے نام پیغام

میڈرڈ کانفرنس میں امریکا اور اسرائیل کی خباثت آمیز سازشوں کے مقابلے کے لئے مسلم اقوام کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم      اذن للذین یقاتلون بانہم ظلموا و ان اللہ علی نصرہم لقدیر۔ الذین اخرجوا دیارہم بغیر حق الا ان یقولوا ربنا اللہ ولولا دفع اللہ الناس بعضہم ببعض لہدمت صوامع وصلوات ومساجد یذکر فیہا اسم اللہ کثیرا ولینصرن اللہ من ینصرہ ان اللہ لقوی عزیز۔(1)   اقو...
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے بسیج فورس کے اجتماع سے خطاب

ہفتہ بسیج کی مناسبت سے بسیج فورس کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 29 نومبر 2023 کو ہفتہ بسیج فورس کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکاروں) سے اپنے خطاب میں بسیج فورس کی اہمیت اور گراں قدر خدمات کا ذکر کیا۔ آپ نے مسئلہ فلسطین اور اس کے حل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔