زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے طلبہ سے خطاب

عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے طلبہ سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد اور اسکولی و یونیورسٹی طلبہ کے قومی دن چار نومبر کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ملت ایران اور اسلامی جمہوریہ سے عالمی استکبار کی دشمنی کے اسباب اور پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ 1 نومبر 2023 کو اپنے اس خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں اور اس پر عالمی سطح پر آنے والے رد عمل کا جائزہ لیا اور عالم اسلام کی ذمہ داریوں کی نشاندہی کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
درس اخلاق : خدا کے در پر جانا چاہئے تا کہ دوسروں کے سامنے گڑگڑانے سے بے نیاز ہو جائیں

درس اخلاق : خدا کے در پر جانا چاہئے تا کہ دوسروں کے سامنے گڑگڑانے سے بے نیاز ہو جائیں

انسان سر سے پاؤں تک نیازمند ہے۔ ان مشکلات سے نجات اور ان ضرورتوں کی تکمیل کا مطالبہ ہم کس سے کریں؟ خداوند متعال سے، کیونکہ وہ ہماری حاجتوں سے واقف ہے۔ خدا جانتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ کیا ضروری ہے، اور کون سی چیز آپ اس سے مانگ رہے ہیں۔ لہذا اپنے خدا سے مانگئے۔ آپ کے پروردگار نے فرمایا ہے: "مجھ سے د...
اہم خطبے : ایرانی بچوں اور نوجوانوں کے خلاف دشمن کے منصوبے نا کام ہو چکے ہیں

اہم خطبے : ایرانی بچوں اور نوجوانوں کے خلاف دشمن کے منصوبے نا کام ہو چکے ہیں

میرے عزیز بچو! اور نوجوانو! آپ سب اپنے ملک میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کبھی کردار، حسین فہمیدہ کا (ٹینک کے سامنے لیٹ جانے کا)  کردار تھا اور کبھی کسی اور طرح کے کردار ہیں۔ دینی مسائل، ثقافتی مسائل، سیاسی و اخلاقی مسائل، مستقبل کی منصوبہ بندی، امید افزائی، گرد و پیش کے ماحول کو خوش گوار بنانے، بن...
بقول امام خمینی:  خدا کی راہوں کو روشن کرنے  کا افتخار شہدا کے اہل خانہ نے اپنے ذمہ لے لیا ہے

بقول امام خمینی: خدا کی راہوں کو روشن کرنے  کا افتخار شہدا کے اہل خانہ نے اپنے ذمہ لے لیا ہے

برسوں کے مقدس دفاع کے بعد خدا کے دین کی نصرت نے ایک اور صورت اختیار کر لی ہے۔ جنگ کے لئے تیاری کی ضرورت اور زیادہ بڑھ گئی ہے۔ خدا اور خلق خدا کے دشمن ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہیں اور کمین میں بیٹھے ہوئے ہیں کہ جو کچھ بھی خدائی ہے اس کو نابود کردیں۔ شہدا کے اہل خانہ نے تاریخ میں ابد تک کے لئے اولیائے خ...
صوبہ لرستان کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ لرستان کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 25 اکتوبر 2023 کو صوبہ لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب میں اس قسم کے سیمیناروں کے اہداف و مقاصد اور ذمہ داریوں کے سلسلے میں ضروری ہدایات دیں اور مسئلہ فلسطین اور غزہ پر جاری صیہونی جارحیت کے تعلق سے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔(1)
حدیث کی روشنی میں : الہی سنت کے خلاف کی گئی دعاؤں کا قبول نہ ہونا

حدیث کی روشنی میں : الہی سنت کے خلاف کی گئی دعاؤں کا قبول نہ ہونا

بعض اوقات انسان جتنی بھی دعا کرے قبول نہیں ہوتی اس کا سبب کیا ہے؟ روایات میں آیا ہے اگر دعا کی شرطیں موجود نہ ہوں تو دعا مستجاب نہیں ہوتی۔ بزرگان دین نے فرمایا ہے: جو کام نہ ہوسکتے ہوں، خداوند متعال سے ان کی خواہش نہ کیا کرو۔ ایک روایت میں آیا ہے ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ایک صحاب...
درس اخلاق : خداوند کریم سے گڑگڑا کر دعا کیا کیجئے

درس اخلاق : خداوند کریم سے گڑگڑا کر دعا کیا کیجئے

ہم دعا کو معمولی نہ سمجھیں، خداوند متعال سے کچھ طلب کرنے کو معمولی بات نہ سمجھیں۔ آپ سے جہاں تک ممکن ہو دعا کو پروردگار کی بارگاہ میں ایک ایسی فضا اور ماحول میں پیش کیجیے جس میں آپ کی بہترین حالت ہو، رونے اور گڑگڑانے کا ماحول ہو۔ دعا میں آیا ہے: ’’لا ینجی منک اِلَّا التَّضَرُّعُ الیک" (وہ حالت ہو کہ...
اہم خطبے : اسلامی انقلاب کو کسی شک و شبہہ  کے بغیر دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوگا

اہم خطبے : اسلامی انقلاب کو کسی شک و شبہہ کے بغیر دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوگا

اگر کوئی سوچتا ہے کہ اس ملت کو دھمکیوں کے ذریعے خوف زدہ کیا جا سکتا ہے تو وہ سخت غلط فہمی میں مبتلا ہے۔ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ اس ملک کے حکمرانوں کے موقف کو دھمکیوں کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے تو وہ سخت غلط فہمی کا شکار ہے۔ اگر کسی کا موقف تبدیل ہوتا ہے تو وہ اس ملت اور اس انقلاب کا نہیں ہے۔ جو ش...
امام حسن عسکری کی شجاعت و استقامت اور فضل و برتری کا قصیدہ دشمنوں نے پڑھا

امام حسن عسکری کی شجاعت و استقامت اور فضل و برتری کا قصیدہ دشمنوں نے پڑھا

یہ ایام امام حسن عسکری علیہ السلام سے منسوب ہیں۔ وہ ہستی جو تمام صاحب ایمان انسانوں بالخصوص نوجوانوں کے لئے بہترین اسوہ ہے۔ اس امام کے فضائل، علم و دانش، تقوی و طہارت، ورع و عصمت، دشمنوں کے مقابل بے مثال شجاعت اور سختیوں پر صبر و استقامت کی گواہی اپنے پرائے، معتقدین اور غیر معتقدین، موافقین و مخالفی...
بقول امام خمینی : زمانۂ غیبت میں فقہاء امت کے پاسباں ہیں

بقول امام خمینی : زمانۂ غیبت میں فقہاء امت کے پاسباں ہیں

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جس وقت دنیا سے رحلت فرما رہے تھے اس وقت آپ نے اپنے جانشین اور اس کے بعد کے جانشینوں کا زمانۂ غیبت تک تعین کردیا تھا اور اُن جانشینوں نے بھی امام امت کو معین و مشخص کر دیا تھا۔مجموعی طور پر انھوں نے اس امت کو اس کے حال پر کبھی نہیں چھوڑا کہ وہ حیران و سرگرداں ہو۔...