رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 25 اکتوبر 2023 کو صوبہ لرستان کے شہدا پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب میں اس قسم کے سیمیناروں کے اہداف و مقاصد اور ذمہ داریوں کے سلسلے میں ضروری ہدایات دیں اور مسئلہ فلسطین اور غزہ پر جاری صیہونی جارحیت کے تعلق سے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔(1)