زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
شہداء، راستہ دکھانے والے ستارے ہیں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام :

شہداء، راستہ دکھانے والے ستارے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات 28 ستمبر 2023 کو مقدس دفاع کے شہیدوں اور زخمیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے:
درس اخلاق : راہ خدا میں خرچ کیا کیجئے

درس اخلاق : راہ خدا میں خرچ کیا کیجئے

اسلام میں انفاق (یعنی راہ خدا میں خرچ کرنا) ایک اصولی بات ہے، راہ خدا میں خرچ کرنا چاہئے ، (ہم) یہ نہیں کہتے کہ (دوسروں سے) معاملے (یا لین دین) نہ کیجئے، مال و دولت حاصل نہ کیجئے، کیجئے لیکن خرچ کیجئے، اسلام لوگوں کو عادی بنانا چاہتا ہے کہ انھوں نے جو کچھ کمایا ہے زندگی کی ضروریات کے برابر، ایک متوس...
اہم خطبے : فلسطین کے مسئلے میں امریکہ پہلے درجے کا مجرم ہے

اہم خطبے : فلسطین کے مسئلے میں امریکہ پہلے درجے کا مجرم ہے

اسرائیل کا مسئلہ نہ صرف خود اپنے عوام کے لئے بلکہ پورے علاقے کے امن و تحفظ کے لئے ایک خطرہ ہے؛ چونکہ صیہونیوں کے پاس اس وقت بھی ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہے اور وہ مزید ایٹمی اسلحے تیار کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے بھی کئی مرتبہ ان کو خبردار کیا ہے لیکن انھوں نے کوئی پروا نہیں کی۔ البتہ اس کی بڑی وجہ، ا...
بقول امام خمینی:  اپنا اتحاد باقی و محفوظ رکھیے

بقول امام خمینی: اپنا اتحاد باقی و محفوظ رکھیے

اپنا اتحاد اور یکجہتی باقی و محفوظ رکھنے کی کوشش کیجئے اور ان تمام جزئی اغراض سے کہ جن میں ہر ایک کی دنیوی اغراض کی طرف بازگشت ہوتی ہے اور سب کے سب شیطانی کاموں کی طرف پلٹتے ہیں (اپنے کو بچائیے)۔ آج اسلام و قرآن آپ کے ہاتھ میں ہے اور آپ اسلام و قرآن کی ترویج و اشاعت کرسکتے ہیں اور دنیا کے تمام طبقوں...
ہفتہ مقدس دفاع کی آمد کی مناسبت سے خطاب

ہفتہ مقدس دفاع کی آمد کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 20 ستمبر 2023 کو ہفتہ دفاع مقدس کی آمد کی مناسبت سے  دفاع مقدس اور استقامت میں سرگرم کردار ادا کرنے والے ممتاز سپاہیوں سے ملاقات میں اہم خطاب کیا۔ ایران پر صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ملت ایران کے مقدس دفاع کے مختلف پہلوؤں پر رہبر انقلاب اسلامی نے روشنی ڈالی۔
درس اخلاق : گناہ، روح انسانی کی شفافیت کو زائل کر دیتا ہے

درس اخلاق : گناہ، روح انسانی کی شفافیت کو زائل کر دیتا ہے

توبہ کے ارکان میں سے ایک استغفار ہے یعنی خداوند متعال سے معافی مانگنا۔ یہ اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ہے یعنی خداوند متعال نے اپنے بندوں کے لئے توبہ کا دروازہ کھول رکھا ہے کہ وہ کمال وارتقاء کی راہ میں آگے بڑھ سکیں اور گناہ اُن کو زمین بوس نہ کرے کیونکہ گناہ انسان کو انسانی ارتقا کی بلند چوٹیوں سے کھ...
حدیث کی روشنی میں : مال و دولت کا فتنہ انگیز ہونا

حدیث کی روشنی میں : مال و دولت کا فتنہ انگیز ہونا

خطرناک پھسلن سے خبردار‎ رہیں۔ امام زین العابدین (علیہ الصلوۃ والسلام) نے صحیفۂ سجادیہ کی ایک دعا میں جہاں اسلامی سرفروشوں کے لئے دعا فرمائی ہے، وہیں جن چیزوں پر اعتماد اور تکیہ کیا ہےان میں سے ایک یہ ہے کہ خدایا! فتنہ برپا کرنے والے ’’مال‘‘ کی محبت اور یاد سے ان کے دلوں کو محفوظ کر دے۔ (صحیفہ سجادیہ...
اہم خطبے : ایران، دوسرے پہلوی دور میں امریکہ کے ہاتھ میں تھا

اہم خطبے : ایران، دوسرے پہلوی دور میں امریکہ کے ہاتھ میں تھا

امریکیوں کو اس انقلاب اور اس ملت سے کیوں بیر ہے؟ اس کا سبب واضح ہے۔ ایک وہ دن تھا کہ اس ملک میں اعلی ترین مقام سے لے کر ادنی ترین ملازم تک امریکہ کی مٹھی میں تھا اور وہ اپنے مفادات اس ملک سے فراہم کرتا تھا۔ اس ملک میں ایک بادشاہ تھا جو امریکہ کے سامنے خود کو جواب دہ سمجھتا تھا؛ اورآج کی زبان میں امر...
بقول امام خمینی:  سید الشہداء نے اسلام کو محفوظ کر دیا ہے

بقول امام خمینی: سید الشہداء نے اسلام کو محفوظ کر دیا ہے

حق کامیاب ہے مگر تم کو اس کامیابی کا راز تلاش کرنا چاہیے کہ ہماری کامیابی و کامرانی کا رمز و راز کیا رہا ہے ؟! دیکھنا چاہئے کہ اس مذھب (حقہ) کی بقا کا راز اور ممالک اسلامی، ممالک شیعی کے وجود و تحفظ کا رمز کیا رہا ہے اور ہم کو اس رمز و راز کی حفاظت کرنا چاہئے. ایک بہت بڑا راز جو سب سے بڑا راز ہے؛ سی...
سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں خطاب

سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 11 ستمبر 2023 کو صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ جنوبی خراسان کے عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ دونوں صوبوں سے بڑی تعداد میں لوگ ملاقات کے لئے حسینیہ امام خمینی تہران پہنچے تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں دونوں صوبوں کی خصوصیات کا ذکر کیا۔ شیعہ سنی اتحاد اور بھائی چارے پر روشنی ڈالی اور عالمی حالات کا جائزہ لیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛