زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
قرآن کی روشنی میں : حج، معنویت اور سیاست کی آمیزش اور یگانگی کا مظہر ہے

قرآن کی روشنی میں : حج، معنویت اور سیاست کی آمیزش اور یگانگی کا مظہر ہے

حج، معنویت اور سیاست، معنویت اور مادیت نیز دنیا و آخرت کی آمیزش اور یگانگی کا مظھر ہے: ’’وَمِنْھُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَۃً وَفِي الْآَخِرۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ‘‘ (سورہ بقرہ، آیت نمبر 201 ؛ اور کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی ب...
اہم خطبے : اسلامی انقلاب کا سب سے پہلا کارنامہ ایران میں برطانیہ اور امریکہ کی خصوصی مراعات کا خاتمہ کرنا تھا

اہم خطبے : اسلامی انقلاب کا سب سے پہلا کارنامہ ایران میں برطانیہ اور امریکہ کی خصوصی مراعات کا خاتمہ کرنا تھا

سن ۱۹۵۳۔۵۴ عیسوی سے اسلامی انقلاب کی کامیابی تک (یعنی ۱۹۷۹تک) برطانیہ اور امریکہ ایران میں تیل کے کنووں بلکہ در حقیقت ایرانی تیل کے ذخیروں پر (پھن کاڑھے) بیٹھے تھے اور جس حد تک بھی اُن سے ممکن تھا تیل نکالتے اور لے جاتے رہے، ملت ایران کا ان کی طرف سے کس طرح دل صاف ہوسکتا ہے؟ پہلوی حکومت برطانیہ اور ...
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اس فورس کے کمانڈروں سے ملاقات میں خطاب۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اس فورس کے کمانڈروں سے ملاقات میں خطاب۔

رہبر انقلاب اسلامی نے پانچ مئي سن 1991 کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اس فورس کے کمانڈروں سے ملاقات میں بہت ہی اہم امور پر گفتگو کی جن میں  اس فورس میں ٹریننگ، دفاعی تیاری، کمانڈروں کی مستقل موجودگي اور قواعد و ضوابط پر مکمل عمل درآمد جیسی باتیں شامل ہیں۔  تقریر کا متن حسب ذیل ہے۔
بقول امام خمینی : اسلامی انقلاب کی بقا کا راز اتحاد جذبہ اور عوامی اتحاد ہے

بقول امام خمینی : اسلامی انقلاب کی بقا کا راز اتحاد جذبہ اور عوامی اتحاد ہے

اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی انقلاب کی بقا کا راز وہی ہے جو اس کی کامیابی کا راز ہے اور کامیابی کا راز پوری قوم کو معلوم ہے، آئندہ نسلیں تاریخ میں پڑھیں گی کہ اس کے دو اصلی و بنیادی رکن ہیں، ایک اعلی ہدف و مقصد کے تحت اسلامی حکومت کے قیام کا الہی جذبہ اور دوسرے ملک میں اسی ہدف و مقصد کے لئے قومی ات...
اسلامی گھرانہ : جوانوں کی شادی کو آسان بنائیے

اسلامی گھرانہ : جوانوں کی شادی کو آسان بنائیے

میں جوانوں کے والدین کو متوجہ کرتے ہوئے درخواست کرتا ہوں کہ ان کی شادی کے عمل کو آسان بنادیں، سخت شرطیں لازم نہیں ہے، ہاں! بعض مشکلات ایسی ہیں جنکے بارے میں فکرمند ہونا فطری ہے، مثلا رہائش کا مسئلہ اور روزگار کا مسئلہ اور اسی طرح کے دوسرے مسائل، لیکن ’’اِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِھمُ اللّہَ مِنْ ...
مہدویت : امام زمانہ سے عشق اور ان کی یاد، خود ان کے لطف و کرم کا نتیجہ ہے

مہدویت : امام زمانہ سے عشق اور ان کی یاد، خود ان کے لطف و کرم کا نتیجہ ہے

آج بحمداللہ ہماری قوم مہدویت اور امام مہدی سلام اللہ علیہ کے وجود اقدس کی طرف ہمیشہ سے زیادہ متوجہ ہے روزبروز ہر انسان محسوس کرسکتا ہے جوانوں کے دل میں، ملت کی ایک ایک فرد کے یہاں، حضرت حجت علیہ السلام کے وجود اقدس کے سلسلے میں عشق و ارادت، اشتیاق اور ذکر و یاد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بھی خود ا...
درس اخلاق : نماز کو ’’خدا سے ملاقات کی وعدہ گاہ‘‘ کی نگاہ سے دیکھا کیجئے

درس اخلاق : نماز کو ’’خدا سے ملاقات کی وعدہ گاہ‘‘ کی نگاہ سے دیکھا کیجئے

قرآن کریم نے صاحب اقتدار مومن کی تعریف کرتے ہوئے ان کے فرائض میں سر فہرست ’’نماز قائم کرنے‘‘ کا نام لیا ہے : ’’الَّذِينَ ِانْ مَكَّنَّاھمُ فِي الاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلَاۃ ۔۔۔َ‘‘  (مومن کے) شخصی عمل میں، یہ فریضہ نماز کو کیفیت عطا کرنے کی غرض سے ہے، نماز کو کیفیت عطا کرنے کا مطلب ہے کہ نمازی خو...
قرآن کی روشنی میں : دشمن لوگوں میں ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش میں

قرآن کی روشنی میں : دشمن لوگوں میں ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش میں

چونکہ (میدان میں) لوگوں کی موجودگی بےحد اہم ہے آپ دیکھ رہے ہیں چھوٹے بڑے تمام شیاطین لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش میں ہیں، جیسا کہ ان کے سربراہ نے کیا تھا: ’’لَاُغْوِيَنّھم اَجْمَعِينَ‘‘، وہ مستقل طور پر گمراہ کرنے میں لگے رہتے ہیں، ان وسیع قسم کے ذرائع ابلاغ کے ذریعے کہ جس نے اب ہر طرح کی باتیں اور ...
اہم خطبے : ’’عوام کی خدمت‘‘ خدا سے رابطے کے بغیر ممکن نہیں ہے

اہم خطبے : ’’عوام کی خدمت‘‘ خدا سے رابطے کے بغیر ممکن نہیں ہے

اسلامی نظام میں عہدہ ؤ منصب پر فائز ہونے اور امور کی ذمہ داری سنبھالنے کا مسئلہ صرف عوام سے روبرو ہونا نہیں ہے، اگر خدا کے ساتھ رابطہ نہ ہو تو عوام کے لئے کام کرنا اور ان کے لئے کوئی خدمت انجام دینا یعنی وہی اصل ذمہ داری جو سنبھالی ہے اس میں رخنہ پڑ جائے گا اس فریضے اور ذمہ داری کی پشت پناہ اور سہار...
بقول امام خمینی: اوائل انقلاب کے معنوی جذبہ کو برقرار رکھئے

بقول امام خمینی: اوائل انقلاب کے معنوی جذبہ کو برقرار رکھئے

جبتک کہ ملت ایران ابتدائے (انقلاب) کی اس قوت کو جو ایک معنوی قوت تھی اور نعرہ ’’اللہ اکبر‘‘ کے ساتھ آگے بڑھ رہی تھی ، جب تک کہ یہ باقی و محفوظ ہے، آپ سب کا (سمجھئے) کہ ’’انشورینس‘‘ ہے؛ الہی بیمہ ہے، خدا نہ کرے کہ وہ ہاتھ جو اس وقت اپنے کام کررہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو مایوس کردیں، اپنی شیطانی حر...