زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے: دشمن کے اہداف کی پہچان سے غفلت نہ برتیں

اہم خطبے: دشمن کے اہداف کی پہچان سے غفلت نہ برتیں

جو قوم بیدار ہے اور ترقی کی طرف گامزن ہے، منجملہ اُن تمام کاموں سے جو تعمیر نو کے عمل کے ساتھ علمی ترقی کے ہمراہ اور دوسرے بڑے بڑے کاموں کے ساتھ انجام پانا چاہئے اور اُن سے ہرگز غفلت نہ برتے، وہ ہرمرحلے میں دشمن کے اھداف کی پہچان ہے، یہ بیدار ہونے کی دلیل ہے۔ ایک ایسی قوم کا تصور نہیں کیا جاسکتا جو ...
بقول امام خمینی: عوامی طبقے سے بننے والے حکمراں، لوگوں کا درد دل سمجھ سکتے ہیں

بقول امام خمینی: عوامی طبقے سے بننے والے حکمراں، لوگوں کا درد دل سمجھ سکتے ہیں

یہ ایک لطف و عنایت ہے جو اس ملت پر خداوند تبارک و تعالی نے کی ہے کہ خواد عوام کے اندر سے، خود یہاں کے لوگوں کے درمیان سے افراد منتخب ہوئے اور انھوں نے حکومت تشکیل دی، جب خود عوام کے اندر سے حکومت بنی ہو، خود عوام الناس کے درمیان سے جو سرمایہ دار نہیں ہیں، وہ لوگ بر سر اقتدار آئے ہوں جو خود بھی ان کے...
حدیث کی روشنی میں: ثبات و استقامت تقوے کے آثار میں سے ہے

حدیث کی روشنی میں: ثبات و استقامت تقوے کے آثار میں سے ہے

آپ سب، ملت ایران نے اپنے انقلاب میں تقوائے الہی کا لحاظ کیا، اس انقلاب، اس ملک، اپنی اسلامی حقیقت نیز اپنی دینی اور قومی ماہیت کے دفاع اور حفاظت میں تقوائے الہی کی رعایت کی، لہذا آج، ہم خدا کی حمد و ستائش کے ساتھ عرض کرتے ہیں آپ اسی قدر عزیز (و سربلند) ہیں؛ ثبات و استقامت بھی تقوے کی وجہ سے ہے، امیر...
 درس اخلاق : استغفار کی مدد سے بڑے میدانوں میں کامیابی حاصل کرنا

درس اخلاق : استغفار کی مدد سے بڑے میدانوں میں کامیابی حاصل کرنا

اگر انسان حقیقی معنوں میں خداوند متعال سے اپنی خطاؤں، کمیوں اور کوتاہیوں کے سلسلے میں بخشش طلب کرے اور دل سے معافی مانگے تو خدائے متعال اس کا جواب دیتا ہے، یہ تو قرآن کی صاف و صریح آیت ہے ان لوگوں کے لئے خدا کا جواب کہ جنھوں نے استغفار کیا اور خداوند متعال سے عرض کی کہ ہماری نصرت و مدد فرما، یہ تھا؛...
اہم خطبے : بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنا شکست و ناکامی کا مقدمہ ہے

اہم خطبے : بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنا شکست و ناکامی کا مقدمہ ہے

امریکی تسلط کی مصیبت جنگ کی مصیبت سے سو گنا زیادہ سخت ہے، کسی بھی قوم کے لئے بیرونی تسلط (اور سامراجی قبضے کی مصیبت) ہر طرح کی جنگی مصیبت یا ہر طرح کے نقصانات سے زیادہ سخت اور سنگین ہے جیسے ہی آپ نے ان کے سامنے سر تسلیم خم کیا، بڑی طاقتیں اس کے بعد کوئی حد نہیں چھوڑتیں یہ (صرف) عوامی استقامت اور پام...
کشتی کے عالمی مقابلے جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا

کشتی کے عالمی مقابلے جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں چیمپین کا ٹائٹل حاصل کرنے پر ایرانی پہلوانوں کی انڈر-20 اور انڈر-17 ٹیموں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:

"سرباز روز نھم" و "اسم تو مصطفی است" کتابوں پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظیں

"سرباز روز نھم" کتاب پر آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ دفاع حرم کے دوران شہید ہونے والے شہید مصطفی صدر زادہ کی سوانح حیات اور رضاکار فورس میں ان کے حالات زندگي بیان کرنے والی کتاب "سرباز روز نھم" (نویں دن کا سپاہی) پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی تقریظ حسب ذیل ہے: بسمہ تعا...
شہدائے صوبہ اردبیل ملی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

شہدائے صوبہ اردبیل ملی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اردبیل کے شہدا پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے 13 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں اپنے خطاب میں اردبیل کے علاقے کی خصوصیات اور شہید و شہادت کے موضوع پر گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کی یہ تقریر 20 اگست 2023 کو کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب میں جاری کی گئی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
بقول امام خمینی:  غدیر کا مسئلہ یہ بتاتا ہے کہ  پیروی کیسی ہونی چاہئے

بقول امام خمینی: غدیر کا مسئلہ یہ بتاتا ہے کہ  پیروی کیسی ہونی چاہئے

عید (غدیر) کو برقرار رکھنے کے تعلق سے اصل بات یہ ہے کہ ہم کو بتائیں ہمیں کس انداز سے پیروی کرنی ہے۔۔۔ کیونکہ غدیر اپنے زمانے سے مخصوص نہیں ہے، غدیر تمام زمانوں میں عملی ہونی چاہئے اور وہ طریقہ ؤ روش جو حضرت امیر نے اس حکومت میں اختیار کیا ہے قوموں کا اور ان کے حکمرانوں کا (وہی طریقہ) ہونا چاہئے، غدی...
سپاہ پاسداران کے کمانڈروں سے خطاب

سپاہ پاسداران کے کمانڈروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی سپریم اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس اسمبلی کے ارکان سے خطاب کیا۔ 17 اگست 2023 کو اس خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ماہیت، خصوصیات، کارکردگی اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛