زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے : جوش و خروش سے بھری عاشورا کی عاشقانہ کارزار ابد تک باقی رہے گی

اہم خطبے : جوش و خروش سے بھری عاشورا کی عاشقانہ کارزار ابد تک باقی رہے گی

حسین بن علی (علیہما السلام) جیسی شخصیت کہ جس میں خود تمام اعلی اقدار مجسم ہوئے ہیں، انقلاب بپا کرتی ہے تاکہ زوال و انحطاط کی راہیں بند کردے، کیونکہ پستیاں پیر پھیلاتی چلی جارہی تھیں اور وہاں تک پہنچ جانا چاہتی تھیں کہ کوئی چیز باقی نہ رہے۔ امام حسین علیہ السلام تن تنہا زوال اور پستی کی اس تیز ڈھلان ...
بقول امام خمینی:  امام حسین کی قربانی نے اسلام کی حفاظت کی ہے

بقول امام خمینی: امام حسین کی قربانی نے اسلام کی حفاظت کی ہے

یہ بات جو حالیہ دنوں میں ہمارے جوانوں کے ذہنوں میں ڈالی جارہی ہے کہ آخر یہ رونا دھونا اور مجلس و ماتم کب تک چلے گا؟ آؤ دکھاوا کرتے ہیں! یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ مجلس و ماتم کیا ہے؟ اور اس کی بنیاد کو کس چیز نے اب تک محفوظ رکھا ہے؟ اس حقیقت کو نہیں سمجھتے اور ان لوگوں کو ہم سمجھا بھی نہیں سکتے، یہ لوگ...
حدیث کی روشنی میں : نظام کے حکام کو عیش و آسائش سے دور عام لوگوں کی زندگی گزارنا چاہئے

حدیث کی روشنی میں : نظام کے حکام کو عیش و آسائش سے دور عام لوگوں کی زندگی گزارنا چاہئے

ان مقامات میں سے ایک جہاں تقوے کا پتہ چلنا چاہئے، یہ جگہ ہے، ایک مسئلہ بیت المال کے پاس و لحاظ کا ہے، ایک اور مسئلہ نفسانی خواہشات کے خلاف تہذیب نفس اور خود پر قابو رکھنے کا ہے۔ ثروت اندوزی، اخلاقی بے راہروی، امیروں جیسی عیش و آرام کی زندگی کی خواہش، یہ وہ چیزیں ہیں کہ جن سے ہم، اسلامی جمہوریہ ایران...
اربعین کی عزاداری کے اختتام پر مختصر خطاب

اربعین کی عزاداری کے اختتام پر مختصر خطاب

6 ستمبر 2023 کو حسینیہ امام خمینی تہران میں طلبہ انجمنوں نے اربعین امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی۔ مجلس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے مختصر خطاب میں عزاداری کی اہمیت و ماہیت پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : خداوند متعال ہر دعا کو مستجاب کرتا ہے

درس اخلاق : خداوند متعال ہر دعا کو مستجاب کرتا ہے

الہی کرم اور الہی قدرت ہر ایک چیز کا احاطہ رکھتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جب کہتا ہے دعا کرو تو اس نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اس دعا کو مستجاب کرے گا۔ یہ وہی الہی وعدہ ہے جو اس آیت (سورہ بقرہ، آیت نمبر ۱۸۶) میں بیان ہوا ہے: ’’واِذَا سَاَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فاِنِّي قَرِيبٌ اُجِيبُ دَعْوۃَ الدَّاعِ اِ...
اہم خطبے : ایران کا اسلامی انقلاب، عاشورا کے دروس میں سے ہے

اہم خطبے : ایران کا اسلامی انقلاب، عاشورا کے دروس میں سے ہے

عاشورا کا درس، قربانی، دینداری، شجاعت، ایک دوسرے کی مدد، اللہ کی راہ میں اٹھ کھڑے ہونے کا درس ہے، محبت اور عشق کا درس ہے، عاشورا کے دروس میں سے ایک یہی انقلاب عظیم ہے، جو آپ ملت ایران نے ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کے فرزند امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں انجام دیا ہے۔ ہم اس زمانے ک...
ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں منائے جانے والے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلامی جمہوریہ کے دوسرے صدر محمد علی رجائی اور وزیر اعظم جواد با ہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر 30 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے دونوں شہیدوں کی خصوصیات کا ذکر کیا اور حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ آپ نے حکومت کو کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں 'مقدس پیادہ روی' کے تعلق سے آیت اللہ خامنہ ای کی سفارشات

اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں 'مقدس پیادہ روی' کے تعلق سے آیت اللہ خامنہ ای کی سفارشات

ایران کے اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 'اربعین کی پیادہ روی' سے متعلق چند سفارشات کیں۔ 
 حدیث کی روشنی میں : امام جمعہ کے خطبے، اہم عالمی مسائل سے متعلق ہونے چاہئے

حدیث کی روشنی میں : امام جمعہ کے خطبے، اہم عالمی مسائل سے متعلق ہونے چاہئے

معونیت اور سیاست کا باہمی تال میل (نماز جمعہ کی خصوصیات میں سے) ہے، اور یہ وہ چیز ہے جو دنیاداروں اور ان افراد کے لئے جو اہم امور پر توجہ نہیں دیتے، بہت ہی عجیب اور انوکھی لگتی ہے (دنیا کی) سیاست کہاں، معنویت اور خدا کی باتیں کہاں؟ سیاست کی بنیادیں بظاہر ان تمام بنیادوں سے، خدا اور اسی قسم کے دوسرے ...
درس اخلاق: اپنی دینداری پر مغرور نہ ہوں

درس اخلاق: اپنی دینداری پر مغرور نہ ہوں

ہم کو اپنی دینداری اور پائداری پر مغرور نہیں ہونا چاہئے، مطمئن ہوجائیں اور اعلان کردیں: ’’میں اب ان حالات میں پھسلنے والا نہیں ہوں‘‘ جی نہیں! اگر ایسا ہوتا تو آپ سے کہلوایا نہ جاتا روزانہ پانچ مرتبہ کہئے : ’’اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ‘‘، ایک بار دعا کرتے اور تمام ہوجاتا اور اٹھ کر چلے جاتے، ...