زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
حدیث کی روشنی میں : جوانی کے پاکیزہ و نورانی دل کی قدر سمجھنا

حدیث کی روشنی میں : جوانی کے پاکیزہ و نورانی دل کی قدر سمجھنا

یہ پاکیزہ و نورانی دل، جو آپ کو ملا ہے اس کی قدر سمجھئے، آپ کا دل پاکیزہ ہے۔ اب چونکہ آپ کے لئے قابل موازنہ نہیں ہے اس لیے آپ اس موضوع کو محسوس نہیں کرسکتے۔ زمانہ گزرنے کے ساتھ، مشکلات اور پریشانیاں، آلودگیاں، کثافتیں اور زنگ و غبار دل کو ڈھانپ لیتے ہیں۔ روایت میں آیا ہے کہ جس وقت آپ کوئی گناہ کرتے ...
درس اخلاق : غرور شکست و زوال کا آغاز ہے

درس اخلاق : غرور شکست و زوال کا آغاز ہے

غرور ایک شیطانی حربہ ہے، غرور اور گھمنڈ ایک شیطانی اسلحہ ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کا سرچشمہ کیا ہے، کبھی تو اس کا سرچشمہ یہی مقام و منصب بن جاتا ہے، جو آپ کو نصیب ہوا ہے، غرور کا ایک سرچشمہ کامیابیاں ہوتی ہیں! (آدمی) کوئی توفیق حاصل کرلیتا ہے، جو کام آپ انجام دے رہے ہیں اس میں ترقی مل جاتی...
اہم خطبے : جوش و خروش سے بھری عاشورا کی عاشقانہ کارزار ابد تک باقی رہے گی

اہم خطبے : جوش و خروش سے بھری عاشورا کی عاشقانہ کارزار ابد تک باقی رہے گی

حسین بن علی (علیہما السلام) جیسی شخصیت کہ جس میں خود تمام اعلی اقدار مجسم ہوئے ہیں، انقلاب بپا کرتی ہے تاکہ زوال و انحطاط کی راہیں بند کردے، کیونکہ پستیاں پیر پھیلاتی چلی جارہی تھیں اور وہاں تک پہنچ جانا چاہتی تھیں کہ کوئی چیز باقی نہ رہے۔ امام حسین علیہ السلام تن تنہا زوال اور پستی کی اس تیز ڈھلان ...
بقول امام خمینی:  امام حسین کی قربانی نے اسلام کی حفاظت کی ہے

بقول امام خمینی: امام حسین کی قربانی نے اسلام کی حفاظت کی ہے

یہ بات جو حالیہ دنوں میں ہمارے جوانوں کے ذہنوں میں ڈالی جارہی ہے کہ آخر یہ رونا دھونا اور مجلس و ماتم کب تک چلے گا؟ آؤ دکھاوا کرتے ہیں! یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ مجلس و ماتم کیا ہے؟ اور اس کی بنیاد کو کس چیز نے اب تک محفوظ رکھا ہے؟ اس حقیقت کو نہیں سمجھتے اور ان لوگوں کو ہم سمجھا بھی نہیں سکتے، یہ لوگ...
حدیث کی روشنی میں : نظام کے حکام کو عیش و آسائش سے دور عام لوگوں کی زندگی گزارنا چاہئے

حدیث کی روشنی میں : نظام کے حکام کو عیش و آسائش سے دور عام لوگوں کی زندگی گزارنا چاہئے

ان مقامات میں سے ایک جہاں تقوے کا پتہ چلنا چاہئے، یہ جگہ ہے، ایک مسئلہ بیت المال کے پاس و لحاظ کا ہے، ایک اور مسئلہ نفسانی خواہشات کے خلاف تہذیب نفس اور خود پر قابو رکھنے کا ہے۔ ثروت اندوزی، اخلاقی بے راہروی، امیروں جیسی عیش و آرام کی زندگی کی خواہش، یہ وہ چیزیں ہیں کہ جن سے ہم، اسلامی جمہوریہ ایران...
اربعین کی عزاداری کے اختتام پر مختصر خطاب

اربعین کی عزاداری کے اختتام پر مختصر خطاب

6 ستمبر 2023 کو حسینیہ امام خمینی تہران میں طلبہ انجمنوں نے اربعین امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی۔ مجلس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے مختصر خطاب میں عزاداری کی اہمیت و ماہیت پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : خداوند متعال ہر دعا کو مستجاب کرتا ہے

درس اخلاق : خداوند متعال ہر دعا کو مستجاب کرتا ہے

الہی کرم اور الہی قدرت ہر ایک چیز کا احاطہ رکھتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جب کہتا ہے دعا کرو تو اس نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اس دعا کو مستجاب کرے گا۔ یہ وہی الہی وعدہ ہے جو اس آیت (سورہ بقرہ، آیت نمبر ۱۸۶) میں بیان ہوا ہے: ’’واِذَا سَاَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فاِنِّي قَرِيبٌ اُجِيبُ دَعْوۃَ الدَّاعِ اِ...
اہم خطبے : ایران کا اسلامی انقلاب، عاشورا کے دروس میں سے ہے

اہم خطبے : ایران کا اسلامی انقلاب، عاشورا کے دروس میں سے ہے

عاشورا کا درس، قربانی، دینداری، شجاعت، ایک دوسرے کی مدد، اللہ کی راہ میں اٹھ کھڑے ہونے کا درس ہے، محبت اور عشق کا درس ہے، عاشورا کے دروس میں سے ایک یہی انقلاب عظیم ہے، جو آپ ملت ایران نے ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کے فرزند امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں انجام دیا ہے۔ ہم اس زمانے ک...
ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں منائے جانے والے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلامی جمہوریہ کے دوسرے صدر محمد علی رجائی اور وزیر اعظم جواد با ہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر 30 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے دونوں شہیدوں کی خصوصیات کا ذکر کیا اور حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ آپ نے حکومت کو کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں 'مقدس پیادہ روی' کے تعلق سے آیت اللہ خامنہ ای کی سفارشات

اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں 'مقدس پیادہ روی' کے تعلق سے آیت اللہ خامنہ ای کی سفارشات

ایران کے اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 'اربعین کی پیادہ روی' سے متعلق چند سفارشات کیں۔