صوبۂ ہمدان کے آٹھ ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے دوسری قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 ستمبر 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ ہمدان کی خصوصیات اور ملک و قوم، اسلامی انقلاب و اسلامی نظام کے لئے اس صوبے کی گراں قدر خدمات کا تذکرہ کیا۔(1)
خطاب حسب ذیل ہے؛