زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے : دینی ہونا انقلاب کی خصوصیت تھی اور ہے

اہم خطبے : دینی ہونا انقلاب کی خصوصیت تھی اور ہے

اس مذہبی جذبے نے اس انقلاب میں وہ کام کیا ہے کہ انقلاب کے دوران کمترین نقصان پیش آیا۔ وہ لوگ جنھوں نے دنیا کے مادی انقلابات خاص طور پر انقلاب اکتوبر کا مطالعہ کیا ہو اس چیز کو بہ خوبی سمجھ سکیں گے۔ انقلاب کامیاب ہو جانے کے بعد بھی  جو حکومت انقلاب کی بنیاد پر وجود میں آئی ایک اسلامی حکومت تھی، ...
جناب علی شمخانی رہبر انقلاب کے فرمان سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب

جناب علی شمخانی رہبر انقلاب کے فرمان سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کرکے جناب علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کیا۔ فرمان حسب ذیل ہے؛
جناب علی اکبر احمدیان قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندہ منصوب

جناب علی اکبر احمدیان قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندہ منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آئین کے آرٹیکل 176 کے تحت ایک فرمان جاری کرکے جناب علی اکبر احمدیان کو قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان حسب ذیل ہے؛
مجھے سر کے بال گوندھنا بہت اچھا آتا ہے

مجھے سر کے بال گوندھنا بہت اچھا آتا ہے

اپنی بیٹی کے ساتھ امام خمینی سے ملاقات کی آیت اللہ خامنہ ای کی بڑی دلچسپ یادداشت
بقول امام خمینی:  ذہنی و فکری انحصار ختم کرنے کے لئے سب کوشش کریں

بقول امام خمینی: ذہنی و فکری انحصار ختم کرنے کے لئے سب کوشش کریں

عسکری انحصار کو ایک دن یا ایک ماہ میں ختم کیا جا سکتا ہے، معاشی انحصار کا بھی حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔  لیکن فکری و ذہنی انحصار ختم کرنا بہت مشکل کام ہے۔ جب ایک بچہ بچپن سے ہی۔۔ جب وہ اسکول ، کالج گیا اور یونیورسٹی گیا، جس جگہ بھی پہنچا، ہر جگہ پروپگنڈا کچھ اس طرح کا رہا کہ اغیار پر انحصار کی فک...
ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کی وطن واپسی پر، رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کی وطن واپسی پر، رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا86 کی بڑے مشن کی انجام دہی کے بعد کامیاب واپسی پر، اس فلوٹیلا کے بہادر کارکنوں کو مبارکباد پیش کی۔  رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: 
 عازمین حج کی روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب

عازمین حج کی روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب

عازمین حج کی سرزمین وحی کے لئے روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداروں، کارکنوں اور بعض عازمین حج نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 17 مئی 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے حج میں مضمر عمیق معانی و تعلیمات اور منفعتوں پر روشنی ڈالی اور ذمہ داریوں کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
اسلامی گھرانہ : اگر میاں بیوی میل محبت سے رہیں تو کوئی بھی خانوادہ ٹوٹے گا نہیں

اسلامی گھرانہ : اگر میاں بیوی میل محبت سے رہیں تو کوئی بھی خانوادہ ٹوٹے گا نہیں

اسلام نے خاندان کے اندر وہ ماحول مد نظر رکھا ہے کہ  گھر کے اندرونی اختلافات خود بخود حل ہو جائیں ، زیادہ تر جو ‏خاندان بکھر جاتے ہیں اس کی وجہ انہی نزاکتوں کو نظرانداز کر دیا جانا ہے۔ مرد کو خیال رکھنا نہیں آتا، عورت سمجھداری ‏نہیں دکھاتی۔ وہ حد سے سوا سختی اور ترش روئی سے پیش آتا ہے اور یہ کچھ...
مہدویت : ہر پہلو سے عوامی حکومت

مہدویت : ہر پہلو سے عوامی حکومت

ایک اور اہم بات جو قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کی حکومت ہر پہلو سے عوامی حکومت ہوگی۔ عوامی حکومت سے کیا مراد ہے؟ مطلب یہ کہ عوام کے ایمان، ارادے اور طاقت پر منحصر ہے۔ امام زمانہ (ع) صرف دنیا میں عدل قائم نہیں کریں گے، امام زمانہ خود عوام کے مومنین میں سے ہیں اور ان پر بھروسہ کر کے...
درس اخلاق : وہ مومنین جو اپنے ایمان پر قائم و استوار ہیں روحانی سکون حاصل کر لیتے ہیں

درس اخلاق : وہ مومنین جو اپنے ایمان پر قائم و استوار ہیں روحانی سکون حاصل کر لیتے ہیں

دشمنان اسلام نے ہمیشہ چاہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے دل کو بے چین و مضطرب کریں تاریخ اسلام کے طویل دور میں ایسے بہت سے مواقع پیش آتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی انبیا کے عظیم جہادی اقدامات کے وقت ہمارے نبی اکرم (ص) سےقبل، وہ مومنین جو اپنے ایمان پر ثابت قدم رہنے میں کامیاب رہے انھوں نے روحانی سکون پالیا، اس ر...