زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اے پروردگار مجھے وہ دل عنایت کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر دے

اے پروردگار مجھے وہ دل عنایت کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر دے

یہ شعبان کا مہینہ ہے، توسل، دعا اور تدبر کا مہینہ ہے۔ یہ ماہ مبارک رمضان کا مقدمہ ہے، یہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں پڑھی جانے والی خاص دعاؤں میں ہمارے لئے سعادت و خوش بختی کا راستہ روشن اور نمایاں ہے۔ اے پروردگار مجھے وہ دل عنایت کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر دے، ایسی زبان عطا کر جس کی صداقت تیری سمت ...
بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 18 فروری 2023 کو ستائیس رجب عید بعثت پیغمبر کی مناسبت سے ملک کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے بعثت پیغمبر کو بے مثال خزانوں کا سرچشمہ قرار دیا۔ آپ نے عالم اسلام کے کلیدی مسائل اور ان کے حل کے بارے میں گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
قرآن کی روشنی میں: مومنین کی مدد کا الہی وعدہ پورا ہونے کا مصداق

قرآن کی روشنی میں: مومنین کی مدد کا الہی وعدہ پورا ہونے کا مصداق

قم کا نو جنوری کا واقعہ، اس آيت مبارکہ کا مظہر اور مصداق ہے: فَانتَقَمْنَا مِنَ الَّذِينَ اَجْرَمُوا وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ (سورۂ روم، آيت 47، پھر ہم نے مجرموں سے بدلہ لیا اور ہم پر اہلِ ایمان کی مدد کرنا لازم ہے۔) خداوند متعال کے لفظوں میں، مومنین کی مدد، اللہ کی ذمہ داری ہے...
اہم خطبے: ایرانی قوم کا انقلاب، اسلامی اقدار کے لیے تھا

اہم خطبے: ایرانی قوم کا انقلاب، اسلامی اقدار کے لیے تھا

ایک ایسی قوم کے لیے جس نے اپنی اور اپنے عزیزوں کی جان ہتھیلی پر رکھ کر قیام کیا تھا اور اس کا قائد ایک عالم ربانی اور پیغمبروں کا جانشین تھا، مغربی نظام آئيڈیل نہیں بن سکتا تھا۔ تو ہم نے آئيڈیل نہ تو مشرقی حکومتوں سے لیا اور نہ ہی مغربی حکومتوں سے بلکہ ہم نے اسلام سے آئيڈیل حاصل کیا اور ہمارے عوام ن...
18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 18 فروری 1978 کے اہل تبریز کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے شہر تبریز اور صوبہ مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے ملاقات میں، اس قیام کی اہمیت بیان کی اور ساتھ ہی اس علاقے کے عوام کی خصوصیات پر بھی روشنی ڈالی۔ 15 فروری 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملکی حالات کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
بقول امام خمینی: حجاب ختم کرنے کی سازش کا ہدف

بقول امام خمینی: حجاب ختم کرنے کی سازش کا ہدف

رضا خان کے کارندوں نے حجاب ختم کرنے کی جو سازش شروع کی تھی، اس کی تلخی اب بھی مجھے یاد ہے۔ آپ نہیں جانتے کہ ان لوگوں نے ان محترم خواتین کے ساتھ کیا کیا، معاشرے کے دیگر تمام طبقوں کے ساتھ کیا کیا؟ یہ لوگ تاجروں کو، دکانداروں کو، علمائے دین کو، جہاں بھی ان کا زور چلتا تھا، سب کو مجبور کرتے تھے کہ پارٹ...
بعثت پیغمبر نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

بعثت پیغمبر نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

بعثت کا دن اور بعثت کی رات، وہ دن اور وہ رات ہے جو نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو، جو خداوند عالم کے سب سے عظیم بندے ہیں، عالم وجود کا سب سے بڑا تحفہ عطا کیا گيا، جسے مبعث کی شب کی دعا میں "التجلی الاعظم" سے تعبیر کیا گيا ہے۔ قرآن مجید میں کئي جگہ، بعثت کے اہداف میں سب سے پہلے اخلاق اور تز...
اسلامی گھرانہ: اچھا گھرانہ، ملک میں تمام حقیقی اصلاحات کی بنیاد ہے

اسلامی گھرانہ: اچھا گھرانہ، ملک میں تمام حقیقی اصلاحات کی بنیاد ہے

اچھی فیملی کا مطلب یہ ہے کہ شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی سے پیش آئیں، وفادار رہیں، ان کے درمیان اپنائيت رہے، ایک دوسرے سے محبت کریں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں، ایک دوسرے کی مصلحتوں کی عزت کریں اور انھیں اہم سمجھیں، یہ سب سے پہلا مرحلہ ہے۔ اس کے بعد اس فیملی میں جو بچہ پیدا ہوتا ہے، اس کے تع...
مہدویت: مہدئ موعود کی عید ولادت پر مستقبل بیں نظر رکھنے کے دو ثمرات

مہدویت: مہدئ موعود کی عید ولادت پر مستقبل بیں نظر رکھنے کے دو ثمرات

(1) امید: ائمہ علیہم السلام کے ایام ولادت، نبی اکرم کے یوم ولادت، عید بعثت اور دوسری تمام عیدوں اور اس عید میں ایک بنیادی اور اصل فرق ہے اور وہ یہ کہ ان تمام عیدوں میں نگاہ، ماضی کی طرف ہوتی ہے، جبکہ اس عید میں پوری نگاہ، مستقبل پر ہے۔ ا‏ئمہ علیہم السلام کے ایام ولادت یا عید بعثت میں، ہم اس واقعے کو...
اہم خطبے: علی کا راستہ یہ ہے اور ہمیں اسی طرح آگے بڑھنا چاہیے

اہم خطبے: علی کا راستہ یہ ہے اور ہمیں اسی طرح آگے بڑھنا چاہیے

اسلام میں کام کے طریقے بہت اہم ہیں، یہ طریقے، اقدار کی طرح ہیں۔ اسلام میں جس طرح سے اقدار کی بہت اہمیت ہے، اسی طرح کام کے طریقوں کی بھی اہمیت ہے اور اقدار، ان طریقوں میں بھی دکھائي دینے چاہیے۔ آج اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری حکومت، حقیقی معنی میں اسلامی ہو تو ہمیں بغیر کسی رو رعایت کے اسی راہ پر آگے بڑ...