زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
حضرت زینب نے دشمن کے بیانئے کو مٹی میں ملا دیا

حضرت زینب نے دشمن کے بیانئے کو مٹی میں ملا دیا

اس عظیم شخصیت، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے تشریح کا جہاد، روایت کا جہاد شروع کیا۔ انھوں نے واقعے کے ‏بارے میں دشمن کی بات اور دشمن کی روایت کو غلبہ حاصل نہیں کرنے دیا۔ انھوں نے ایسا کام کیا کہ حسینی روایت نے ‏رائے عامہ پر غلبہ حاصل کر لیا۔ امام خامنہ ای  ‎12/12/2021‎ آیت اللہ...
بقول امام خمینی:  اگر دشمن کے مقابلے میں غفلت ہوئي تو ملک ختم ہو جائے گا

بقول امام خمینی: اگر دشمن کے مقابلے میں غفلت ہوئي تو ملک ختم ہو جائے گا

آپ کا ملک اس وقت ایسی حالت میں ہے کہ اگر ہم نے دیر کر دی تو تباہ ہو جائيں گے۔ ہم سب کو ایک آواز ہونا چاہیے۔ ان مسائل کے لیے جو خود ہمیں درپیش ہیں، جتنا بڑا بھی مسئلہ ہو، آج اس کے لیے ہمیں کشیدگي نہیں پیدا کرنی چاہیے ... اس وقت اسلام کے تمام مسائل میں سرفہرست، امریکا سے مقابلے کا مسئلہ ہے۔ اگر آپ فور...
اسکولی بچیوں کے جشن عبادت میں رہبر انقلاب اسلامی کی بصیرت آموز گفتگو

اسکولی بچیوں کے جشن عبادت میں رہبر انقلاب اسلامی کی بصیرت آموز گفتگو

امیرالمومنین علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر اسکولی بچیوں کے جشن عبادت کے پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شریک ہوئے۔ 3 فروری 2023 کو منعقد ہونے والے اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے مختصر خطاب میں معصوم بچیوں سے بڑی دلچسپ اور سبق آموز گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کے جذبات سمجھیں

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کے جذبات سمجھیں

تعاون سے مراد، فکری اور روحانی تعاون ہے۔ یعنی زوجہ، شوہر کی ضرورتوں کو سمجھے، اس پر اخلاقی دباؤ نہ ڈالے، ایسا کام نہ کرے کہ وہ زندگی کے امور میں عاجز آ جائے اور خدانخواستہ غلط راستوں پر چل نکلے۔ زوجہ، شوہر کو زندگي کے میدانوں میں استقامت اور ڈٹے رہنے کا حوصلہ دے اور ترغیب دلائے۔ اگر اس کے کام کا تقا...
صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے خطاب

صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے خطاب

'نالج بیسڈ اور روزگار پیدا کرنے والے سال' کی مناسبت سے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنی ملاقات میں مستقل بنیادوں پر اقتصادی پیشرفت کا سفر جاری رکھنے پر تاکید کی۔ 30 جنوری 2023 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے حکومتی عہدیداروں کو اس سلسلے میں پرائیویٹ سیکٹر سے بھرپور تعاون کی ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب سے پہلے 14 صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز نے اپنے شعبے کی مشکلات و مسائل کا ذکر کیا اور تجاویز دیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
مہدویت: اسلامی تمدن کا مکمل طور پر عملی جامہ پہننا

مہدویت: اسلامی تمدن کا مکمل طور پر عملی جامہ پہننا

اسلامی تمدن، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے زمانے میں مکمل طور پر عملی جامہ پہنے گا۔ ان کے ظہور کے زمانے میں حقیقی اسلامی تمدن اور حقیقی اسلامی دنیا وجود میں آئے گي۔ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ حضرت بقیۃ اللہ کے ظہور کا زمانہ، دنیا کے خاتمے کا زمانہ ہے! میں عرض کرتا ہوں کہ ان کے ظہور کا ز...
درس اخلاق: مومن کے لیے سب سے اہم کام، گناہ سے پرہیز ہے

درس اخلاق: مومن کے لیے سب سے اہم کام، گناہ سے پرہیز ہے

علم اخلاق کے بزرگوں اور عرفان کے راہیوں نے اپنے چاہنے والوں اور مریدوں سے ہمیشہ کہا ہے، ہم نے بھی براہ راست اور بالواسطہ ا ن سے سنا ہے کہ مومن انسان کے لیے سب سے اہم کام، گناہ سے پرہیز ہے۔ اگر انسان کسی گناہ میں مبتلا ہو، خاص طور سے - خدا کی پناہ - اگر وہ گناہ مسلسل جاری بھی ہو تو يہ چیز اوپر اٹھنے ...
قرآن کی روشنی میں: خداوند عالم کی نعمتوں کے شکر گزار رہیں تاکہ گمراہ نہ ہوں

قرآن کی روشنی میں: خداوند عالم کی نعمتوں کے شکر گزار رہیں تاکہ گمراہ نہ ہوں

سورۂ حمد میں آپ پڑھتے ہیں کہ "صِرَاطَ الَّذِينَ اَنْعَمْتَ عَلَيْھِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْھِمْ وَلَا الضَّالِّينَ" (سورۂ حمد، آیت 7، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام و احسان کیا نہ ان کا (راستہ) جن پر تیرا قہر و غضب نازل ہوا اور نہ ان کا جو گمراہ ہیں۔) اس کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ نعمت حاصل ک...
اہم خطبے: اسلامی نظام، عدل اور انسانی حقوق کے احترام کا نظام ہے

اہم خطبے: اسلامی نظام، عدل اور انسانی حقوق کے احترام کا نظام ہے

اسلامی نظام، عدل و انصاف، لوگوں کی خدمت، انسانوں کے حقوق کے احترام اور کمزور پر طاقتور کے ظلم سے مقابلے کا نظام ہے۔ پوری تاریخ میں انسان کی سب سے اہم مشکلات یہی ہیں۔ انسانیت ہمیشہ ان مشکلات سے دوچار رہی ہے اور اس وقت بھی انہی مسائل میں پھنسی ہوئي ہے۔ آپ دیکھیے کہ آج دنیا کے منہ زور اور طاقتور لوگ، پ...
بقول امام خمینی: اغیار، دینی مدارس اور یونیورسٹیوں کے درمیان خلیج پیدا کرنے کے درپے تھے

بقول امام خمینی: اغیار، دینی مدارس اور یونیورسٹیوں کے درمیان خلیج پیدا کرنے کے درپے تھے

غیر ملکی، اغیار کے ماہرین اور جو لوگ اس ملک کو لوٹنا چاہتے تھے، ان کی زیادہ توجہ دو محاذوں پر تھی، ایک محاذ علمائے دین کا اور دوسرا یونیورسٹیوں کا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اگر ان دو محاذوں کی صحیح پرورش اور تربیت ہو جائے یعنی علم کے پہلو میں ان کی صحیح تربیت ہو اور صحیح عمل بھی ہو تو وہ لوگ یہ بات سمجھ ...