سوال: کیا موبایل کے اسکرین پر نظر آنے والے قرآن کے متن کو اس شخص کے لئے مس کرنا جس کا وضو نہیں ہے یا اس عورت کے لئے چھونا جو ماہانہ عادت میں ہے، جائز ہے؟
جواب: اس سوال میں جس صورت حال کا ذکر ہے اس میں در حقیقت قرآن کی آیتوں نہیں بلکہ موبائل کے شیشے کو مس کیا جا رہا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔