رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اتوار 19 جنوری 2025 کی رات حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے شیخ علی رازینی اور حجۃ الاسلام آقائے شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔

یہ دونوں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے بڑے نمایاں اور شجاع جج تھے جو گزشتہ روز اپنے کام کے مقام پر ہوئے ایک حملے میں شہید ہو گئے تھے۔