ہر موقع ایک نعمت ہے اور ہر نعمت پر شکر و امتنان ضروری ہے۔ نعمت کا شکر یہ ہے کہ انسان اس نعمت کو پہچانے اور اس نعمت کے تقاضوں کے مطابق عمل کرے، اس سے فائدہ اٹھائے،  نعمت کو اللہ تعالی کا عطیہ سمجھے اور اسے راہ خدا میں استعمال کرے۔ 

امام خامنہ ای
26/4/2015