زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے : دشمنوں کے مذاق اڑانے سے نہ ڈریے اور آپ کا عقیدہ کمزور نہ پڑے

اہم خطبے : دشمنوں کے مذاق اڑانے سے نہ ڈریے اور آپ کا عقیدہ کمزور نہ پڑے

کبھی کچھ مذاق اڑایا جانا اور توہین کیا جانا بڑے بڑے آدمیوں کو لاچار بنادیتا ہے اور اس طرح وہ نہ چاہتے ہوئے بھی جماعت کے ہمرنگ ہوجاتے ہیں۔ اس وقت بڑی طاقتیں اپنے ہاتھ ان کے دلوں پر رکھ دیتی ہیں، چھپ کر قہقہہ لگاتی ہیں کہ ان کا کام ہو گيا اور انھوں نے راستے کی رکاوٹوں کو ہٹادیا۔ فلاں انقلابی تحریک کا ...
بقول امام خمینی: اسلامی جمہوریہ کے مفادات کے خلاف کوئی بھی کام خیانت ہے

بقول امام خمینی: اسلامی جمہوریہ کے مفادات کے خلاف کوئی بھی کام خیانت ہے

آپ سب قوم کے بہادروں نے خود اپنی قوت اور اپنے ایمان اور اس انقلاب کے ذریعے جو آپ کے اندر پیدا ہوگیا ہے ملک کے اندر تباہی مچانے والے ہاتھ اور باہر سے دراز کئے جانے والے بیرونی غارتگروں کے ہاتھ قطع کر دیے، آپ نے ایک طاغوتی حکومت کا خاتمہ کردیا اور اس کی جگہ ایک اسلامی حکومت قرار دی ہے، آپ ہی ہیں جنھوں...
اسلامی گھرانہ : شادی میں پیغمبر اکرم (ص) کے گھرانے کی پیروی کرنا چاہئے

اسلامی گھرانہ : شادی میں پیغمبر اکرم (ص) کے گھرانے کی پیروی کرنا چاہئے

دنیا کی بہترین بیٹیوں میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا تھیں اور دنیا کے بہترین بیٹوں اور بہترین دامادوں میں حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام تھے، دیکھئے ان لوگوں نے کس طرح سے شادی کی ہے؟ ... کس طرح مختصر سے مہر اور کس طرح مختصر سے جہیز پر! سب کچھ خدا کے نام اور خدا کی یاد و ذکر کے ساتھ (انجام پایا)۔ یہ لو...
مہدویت : حضرت حجت (سلام اللہ علیہ) کے وجود مقدس کی نسبت عشق و ارادت اُس عظیم ہستی کی برکتوں میں سے ہے

مہدویت : حضرت حجت (سلام اللہ علیہ) کے وجود مقدس کی نسبت عشق و ارادت اُس عظیم ہستی کی برکتوں میں سے ہے

آج بحمد اللہ ہماری قوم  کی ’’مہدویت‘‘ اور حضرت مہدی سلام اللہ علیہ کے وجود مقدس کی طرف توجہ اور علاقہ ہمیشہ سے زیادہ ہے، روز بروز انسان محسوس کر رہا ہے ہمارے جوانوں کے دل میں، ایک ایک فرد کے درمیان حضرت حجت (سلام اللہ علیہ) کے وجود مقدس کی نسبت شوق و اشتیاق، عشق و ارادت اور ذکر و یاد کا سلسلہ ب...
درس اخلاق : نماز سے جوان کا دل منور ہو چکا ہے اور امید کی شمع روشن ہے

درس اخلاق : نماز سے جوان کا دل منور ہو چکا ہے اور امید کی شمع روشن ہے

وہ انسان جو پرہیزگار ہے یعنی اپنی طرف سے ہوشیار ہے، خود کو خدا کی یاد دلاتا رہتا ہے، کسی شر، ظلم و ستم، فساد، سرکشی اور برائی کا مرتکب نہیں ہوتا، مسلسل خدا کا ذکر اس کو (برائیوں سے) روکتا رہتا ہے، اس کو برابر ٹہوکا دیتا رہتا ہے، ’’الصلواۃ تنھی‘‘ تنھی یعنی روک دیتی ہے، نہ یہ کہ انسان کے ہاتھ پاؤں بان...
ملک کے محکمہ ایٹمی صنعت کے اعلی عہدیداروں، سائنسدانوں اور ماہرین سے خطاب

ملک کے محکمہ ایٹمی صنعت کے اعلی عہدیداروں، سائنسدانوں اور ماہرین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محکمہ ایٹمی صنعت کے اعلی عہدیداروں، سائنسدانوں اور ماہرین سے خطاب میں ایٹمی صنعت کے گوناگوں ثمرات و فوائد، ملک کے اندر اور عالمی سطح پر اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ 11 جون 2023 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی معاہدے اور آئی اے ای اے سے تعاون کے سلسلے میں اہم نکات پر تاکید کی۔ (1)‏ خطاب حسب ذیل ہے۔
قرآن کی روشنی میں : ہم کو کسی سے دشمنی بھی ہے تو ہم اس پر ظلم کا حق نہیں رکھتے

قرآن کی روشنی میں : ہم کو کسی سے دشمنی بھی ہے تو ہم اس پر ظلم کا حق نہیں رکھتے

انصاف۔ ہمارے شخصی فیصلوں سے شروع ہوتا ہے، انصاف ہمارے شخصی عمل ، ہمارے بات کرنے، لوگوں کے کاموں اور شخصیتوں سے متعلق ہماری رائے سے شروع ہوتا ہے،’’۔۔۔ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآَنُ قَوْمٍ عَلَى اَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا۔۔۔‘‘ ((خبردار) کسی قوم سے دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم انصاف نہ کر...
اہم خطبے : انسانی حقوق کے محافظ ادارے صہیونیوں کے ظلم و ستم پر اپنے ہونٹ سلوا کر بیٹھے ہیں

اہم خطبے : انسانی حقوق کے محافظ ادارے صہیونیوں کے ظلم و ستم پر اپنے ہونٹ سلوا کر بیٹھے ہیں

وہ تمام چھوٹے بڑے ادارے جو دنیا میں مختلف عنوانوں سے پائے جاتے ہیں اور کمین میں بیٹھے ہیں کہ کسی گوشے میں ان ممالک میں کہ جن کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کسی بھی سبب اچھے نہیں ہیں، کبھی کوئی مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے تو فورا بھونپو بجانا شروع کر دیتے ہیں کہ وہاں انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں، آخر کیوں اپنے ہو...
بقول امام خمینی: جوانوں کی تعلیم و تربیت مدرسین کا بڑا فریضہ ہے

بقول امام خمینی: جوانوں کی تعلیم و تربیت مدرسین کا بڑا فریضہ ہے

مدرس (و معلم) کا مرتبہ، بہت ہی بلند مرتبہ ہے، اتنا بلند ہے کہ مدرس کے مرتبے سے بلند کوئی مقام نہیں ہے، خدائے تبارک و تعالی نے اس کی عظمت کا اعلان کیا ہے، لیکن ذمہ داری بھی بڑی ہے، عظیم ذمہ داری ہے، جس قدر مرتبہ بلند ہے ذمہ داری بھی بلند ہے۔ جوانوں کی تربیت کی ذمہ داری معمولی ذمہ داری نہیں ہے۔ معلمین...
اسلامی گھرانہ : گھر کے اندر عورت کا احترام لازم ہے

اسلامی گھرانہ : گھر کے اندر عورت کا احترام لازم ہے

عورت اگر گھر کے ماحول میں محترم اور عز و وقار کی حامل سمجھی جاتی تو معاشرے کی مالی مشکلات کا ایک بڑا حصہ حل ہوجاتا ہے، ہم کو اہتمام کرنا چاہئے کہ بچے اپنی ماؤں کے ہاتھوں کا ضرور بوسہ لیا کریں، اسلام اسی طرح کا ماحول چاہتا ہے، چنانچہ زیادہ مذہبی اور اخلاقیات کے پابند خاندانوں کے اندر ان خصوصیات کے من...