زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
بھرپور توجہ سے پڑھی جانے والی نماز میں کتنا وقت لگتا ہے ؟

بھرپور توجہ سے پڑھی جانے والی نماز میں کتنا وقت لگتا ہے ؟

امام جعفر صادق علیہ السلام زندگی کے آخری لمحات میں اپنے وصی سے فرماتے ہیں کہ 'لیس منی من استخف الصلاۃ' ‏جو ‏نماز کو غیر اہم قرار دے اس کا ہم سے کوئی رشتہ نہیں ہے۔ 'استخفاف' کا مطلب ہے کم اہمیت سمجھنا، ہلکا تصور کرنا۔ ‏اتنی ‏خصوصیات اور اثرات والی نماز میں انسان کا کتنا وقت صرف ہوتا ہے؟ واجب نمازیں، ...
قیمتی ہیرا

قیمتی ہیرا

امام صادق علیہ الصلاۃ و السلام نے اپنے شاگرد سے فرمایا کہ اگر تمہارے پاس بیش قیمتی ہیرا ہو تو ساری دنیا کہتی رہے کہ ‏یہ پتھر ہے، مگر چونکہ تمہیں علم ہے کہ یہ ہیرا ہے تم دنیا والوں کی بات کا اعتبار نہیں کروگے۔ اسی طرح اگر تمہارے ہاتھ ‏میں پتھر ہے اور ساری دنیا کہتی رہے کہ یہ قیمتی ہیرا ہے تو تم دنیا ...
34ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی میڈیا سے گفتگو

34ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی میڈیا سے گفتگو

آئی آر آئی بی نامہ نگار: سلام عرض ہے۔ مزاج گرامی آپ اقتصادی مسائل کو غیر معمولی اہمیت دیتے ہیں۔  اس سلسلے میں  ایک عملی اقدام  کے طور پر آپ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی تہران بک فیئر میں تشریف لائے۔ اگر ممکن ہو تو یہ فرمائيں کہ ہماری ثقافت میں کتاب کا مقام کیا ہے؟ اور کتاب ثفافت کے ارتقا میں کیا مدد کر سکتی ہے؟  
بقول امام خمینی:  وہ اسلام جو معاشرے اور حکومت کے کام نہ آئے لوگوں سے کٹا ہوا اسلام ہے۔

بقول امام خمینی: وہ اسلام جو معاشرے اور حکومت کے کام نہ آئے لوگوں سے کٹا ہوا اسلام ہے۔

افسوس کا مقام ہے تمام اسلامی مسائل کے سلسلے میں اسلام دشمنوں کے پروپیگنڈے اس قدر زیادہ اور وسیع پیمانے پر ہوتے رہے ہیں کہ انھوں نے خود مسلمانوں کو یہ باور کرا دیا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، حتی خود علما کو بھی (یہی باور کرادیا ہے) ۔۔۔۔ جبکہ وہ اسلام جو معاشرے کے کام نہ آئے اور وہ اسلام ...
اسلامی گھرانہ : میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لئے آرام و سکون کا سرچشمہ ہونا چاہئے۔

اسلامی گھرانہ : میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لئے آرام و سکون کا سرچشمہ ہونا چاہئے۔

میاں بیوی جس وقت گھر میں آتے ہیں ان کا دل چاہتا ہے گھر ان کو آرام و سکون ، امن و امان اور راحت و آسودگی کا احساس عطا کرے، دونوں ایک دوسرے سے توقع رکھتے ہیں کہ کاش ماحول کو شاد و شاداب، زندگی کے لائق تھکن دور کردینے کے قابل بنادیں، یہ توقع بالکل بجا ہے، بیجا نہیں ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے اس طرح کی تو...
مہدویت : پہلا سبق

مہدویت : پہلا سبق

اس موضوع سے متعلق پہلا عملی سبق یہ ہے کہ عالمی سطح پر ظلم کی بنیاد کا خاتمہ نہ صرف ممکن ہے بلکہ قطعی ہے۔ یہ بہت اہم بات ہے کہ انسانی نسلیں آج یہ تصور پیدا نہ کرلیں کہ عالمی ظلم کے مقابلے میں کوئی کام نہیں کیا جاسکتا، آج جس وقت ہم دنیا کے ممتاز سیاست دانوں سے عالمی سسٹم اور بین الاقوامی اقتدارکے مراک...
درس اخلاق : کوئی دعا نہیں جو مستجاب نہ ہو۔

درس اخلاق : کوئی دعا نہیں جو مستجاب نہ ہو۔

بارگاہ قدس الہی میں ناپاک دلوں کو راہ نہیں ملتی، طہارت لازم ہے، اگر دل نے خدا کی یاد سے خود کو معرفت سے معطر و مزین کر لیا بلا شبہ الہی استجابت اس کو میسر ہو جائے گی، ’’اُدعُونی اَستَجِب لَکُم‘‘ (مجھ سے دعا کرو میں مستجاب کروں گا)، کوئی بھی دعا نہیں جو مستجاب نہ ہو، قبولیت کا یہ مطلب نہیں ہے کہ انسا...
قرآن کی روشنی میں : پورا قرآن عالم فطرت کی سنتوں کے بیان سے بھرا پڑا ہے

قرآن کی روشنی میں : پورا قرآن عالم فطرت کی سنتوں کے بیان سے بھرا پڑا ہے

سنت کا مطلب قانون اور قاعدہ ہے۔ خداوند متعال نے عالم فطرت میں، عالم بشریت میں قاعدے معین کئے ہیں، قوانین رکھے ہیں: ’’وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَھَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ . وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاہُ مَنَازِلَ حَتَّى عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ‘‘ (اور (ایک نشانی) سورج ہے ج...
اہم خطبے : امید سے سرشار ایک پاکدامن جوان ایک پوری تاریخ کا پاسباں بن سکتا ہے

اہم خطبے : امید سے سرشار ایک پاکدامن جوان ایک پوری تاریخ کا پاسباں بن سکتا ہے

میرے عزیز جوانو! اور بچو! آپ سب کے سب اپنے ملکوں میں ایک کردار کے حامل بن سکتے ہیں۔۔۔ دینی مسائل، ثقافتی مسائل، سیاسی مسائل یا اخلاقی مسائل کے موضوع پر اپنے ارد گرد کے ماحول میں اچھے مستقبل کی فکر سرور و نشاط اور امید و اطمینان کی فضا ایجاد کرنے نیز اطاعت و بندگی اور شریعت اسلامی کی پابندی کی راہ می...
ہفتۂ استاد کی مناسب سے ٹیچروں سے ملاقات

ہفتۂ استاد کی مناسب سے ٹیچروں سے ملاقات

معروف مفکر و مصنف اور عظیم دانشور و عالم دین شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران میں منائے جانے والے یوم استاد کے موقع پر ملک کے اساتذہ اور ٹیچروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 2 مئی 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے استاد، تعلیم، تربیت، ادارہ تعلیم و تربیت اور تعلیمی شعبے میں اصلاحات کی دستاویز جیسے موضوعات پر اہم گفتگو کی۔ (1)​ خطاب حسب ذیل ہے :