زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
عید قربان سے لیکر عید غدیر تک کے ایام عشرہ امامت ہے

عید قربان سے لیکر عید غدیر تک کے ایام عشرہ امامت ہے

عید قربان سے لیکر عید غدیر تک کا وقت در اصل ایک ایسا دورانیہ ہے جو امامت کے مسئلے سے جڑا ہوا ہے۔ خداوند عالم نے قرآن مجید میں فرمایا ہے: «و اذ ابتلى ابراهيم ربّه بكلمات فأتمّهنّ قال انّى جاعلك للنّاس اماما» (اور جب ابراہیم کا ان کے پروردگار نے کچھ کلمات کے ذریعے امتحان لیا اور انہوں نے اس آزمائش کو ...
مہدویت : امام زمانہ (عج) انسان کی آئندہ تاریخ کو نجات بخشیں گے۔

مہدویت : امام زمانہ (عج) انسان کی آئندہ تاریخ کو نجات بخشیں گے۔

مسئلۂ مہدویت کے سلسلے میں ایک بات یہ ہے کہ اسلامی آثار میں شیعہ کتابوں میں حضرت مہدی موعود (عج) کے ظہور کے انتظار کو انتظار فرج سے تعبیر کیا گيا ہے، اس فرج کا کیا مطلب ہے؟ فرج یعنی گرہیں کھولنے والا۔ انسان کب کسی گرہ کھولنے والے کا انتظار کرتا ہے؟ کب کسی فرج کا منتظر ہوتا ہے؟ جب کوئی چیز الجھی ہوئی ...
ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے  عدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں سے خطاب

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ عدلیہ کے موقع پر اس ادارے کے سربراہ، ججوں، عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات میں اس ادارے کی ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ 27 جون 2023 کو اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کرپشن کے موضوع پر عدلیہ کی طرف سے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
درس اخلاق : آپس میں مصالحت پرہیزگاروں کی نشانیوں میں سے ہے

درس اخلاق : آپس میں مصالحت پرہیزگاروں کی نشانیوں میں سے ہے

جس وقت تقوا اور پرہیزگاری کی بات ہوتی ہے، انسان کا ذہن شرع مقدس کے ظواہر، محرمات و واجبات کی رعایت کی طرف متوجہ ہوجاتا ہے جو سامنے کی چیز ہے، نماز پڑھتے رہیں، رقومات شرعیہ ادا کرتے رہیں، روزہ رکھیں، جھوٹ نہ بولیں۔ یقیناً یہ سب چیزیں اہم ہیں لیکن تقویٰ دوسرے پہلوؤں کا بھی حامل ہے، ہم میں سے زیادہ تر ...
قرآن کی روشنی میں : ذوق و پسند کا اختلاف ہم کو امت اسلامیہ کے اتحاد کی نعمت سے محروم نہ کرے

قرآن کی روشنی میں : ذوق و پسند کا اختلاف ہم کو امت اسلامیہ کے اتحاد کی نعمت سے محروم نہ کرے

آج ہماری مشکل تفرقہ آرائی ہے جبکہ قرآن نے تفرقہ آرائی سے منع کیا ہے، ’’تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا‘‘ (اے صاحبان ایمان! خبردار) ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے تفرقہ پھیلایا اور (کھلی نشانیاں آجانے کے بعد بھی) اختلاف کیا۔ سورہ آل عمران، آیت نمبر ۱۰۵) اور حکم دیا ہے کہ متحد رہی...
 شہدا کے لواحقین سے خطاب

 شہدا کے لواحقین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 25 جون 2023 کو بعض شہدا کے لواحقین سے ملاقات میں ملک کی حفاظت و پیشرفت میں شہدا کے کردار پر روشنی ڈالی اور شہیدوں کے لواحقین کے مقام و مرتبے کو بیان کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے۔
اہم خطبے : طاغوتی نظام میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں تھی

اہم خطبے : طاغوتی نظام میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں تھی

طاغوتی نظام اور اُس سے قبل کی حکومتیں بھی ایران میں عوامی حکومتیں نہیں تھیں، عوام کوئی حیثیت نہیں رکھتے تھے، ایک شخص انگریزوں کی مدد سے (اقتدار میں) آگیا تھا، تہران میں فوجی بغاوت کردی تھی اور خود کو بادشاہ کا نام دے دیا تھا، بعد میں بھی جب وہ ایران سے جارہا تھا یعنی جب اس کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا کی...
بقول امام خمینی:  ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی زمین پر نہ رکھیں

بقول امام خمینی: ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی زمین پر نہ رکھیں

پرہیزگاری، پاکیزگی اور پاک دامنی اپنا شعار بنائیے، زندگی کو منظم رکھیے، اس کے تمام مراحل میں نظم و ضبط کو حکمراں کیجئے اور پوری سنجیدگی سے علوم و معارف کے حصول اور استفادے کے ساتھ اپنی الہی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کیجئے اور ظلم و استکبار اور محرومیوں کے خلاف اپنے جنگی اسلحے کبھی بھی (کندھوں س...
اسلامی گھرانہ: میاں بیوی کو ایک دوسرے پر ظلم اور توہین کا معمولی ترین حق بھی نہیں ہے

اسلامی گھرانہ: میاں بیوی کو ایک دوسرے پر ظلم اور توہین کا معمولی ترین حق بھی نہیں ہے

ظلم و ستم، امتیازی سلوک اور توہین و تحقیر ہر حال میں غلط ہے، اگر آپ دنیا کے اعلی ترین مرد ہوں اور آپ کی بیوی، بالفرض تعلیم اور معلومات کے لحاظ سے ایک کم علم خاتون ہوں یا ایک نچلے خاندان اور طبقے سے تعلق رکھتی ہوں تب بھی آپ کو حق نہیں ہے کہ اس پر معمولی ترین ظلم اور اس کی اہانت کریں۔ عورت ابد تک، وہی...
مہدویت: حق و باطل کی لڑائي ایک دن حق کی کامیابی پر ختم ہوگی

مہدویت: حق و باطل کی لڑائي ایک دن حق کی کامیابی پر ختم ہوگی

اللہ کے بھیجے آسمانی ادیان نے جو الہی اور آسمانی جڑوں کے حامل ہیں، لوگوں میں بلا وجہ امیدوں کی جوت نہیں جگائی ہے، ایک حقیقت کو انھوں نے بیان کیا ہے۔ انسانوں کی خلقت اور بشریت کی طویل تاریخ میں ایک حقیقت موجود ہے اور وہ حقیقت یہ ہے کہ حق و باطل کے درمیان یہ مقابلہ آرائی ایک دن حق کی کامیابی اور باطل ...