زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
مہدویت : تمام الہی مصلحتوں اور خود پیغمبر خاتم کی دعوت، حضرت بقیۃ اللہ کے وجود میں مجسم دیکھتے ہیں

مہدویت : تمام الہی مصلحتوں اور خود پیغمبر خاتم کی دعوت، حضرت بقیۃ اللہ کے وجود میں مجسم دیکھتے ہیں

ایک اہم بات یہ ہے کہ حضرت بقیۃ اللہ (ارواحنا فداہ) کا وجود مقدس الہی دعوتوں اور نبوت کے سلسلوں کا  ایک تسلسل ہے، اول تاریخ سے آج تک انسان (اور بشریت کو) الہی دعوت، پیغمبر اور الہی نمائندوں اور دعوت دینے والوں کی ضرورت رہی ہے، اور یہ ضرورت عصر حاضر میں بھی باقی ہے، جس قدر زمانہ گزرتا جا رہا ہے، ...
درس اخلاق : تسلط پسند استکباری نظام ملکوں کی قومی خود مختاری اور اندرونی ترقی کا مخالف ہے

درس اخلاق : تسلط پسند استکباری نظام ملکوں کی قومی خود مختاری اور اندرونی ترقی کا مخالف ہے

تسلط پسند نظام میں عالمی تسلط کے مراکز پوری دنیا کو حریص نگاہ سے دیکھتے اور نگل جانا چاہتے ہیں۔ تمام چیزیں ان کے اختیار و تسلط میں ہوں، دنیا کے مالی ذخائر، دولت و ثروت، بازار، قدرت عمل سب ان کے ہاتھ میں ہو، در اصل جابرانہ نظام کے ستون یہی ہیں۔ تسلط پسند نظام کی در اصل، سرمایہ دارانہ اور قدرتمندانہ ک...
قرآن کی روشنی میں : آپس میں سب بھائی بھائی ہیں

قرآن کی روشنی میں : آپس میں سب بھائی بھائی ہیں

ہم کوشش کریں، حادثوں کی شناخت کے دوران اپنے تجزیوں اور تبصروں میں خطا و لغزش کا شکار نہ ہوں۔ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ اور صیہونیت ملت اسلامیہ کے دشمنوں میں ہیں، ظالم و جابر حکومتوں کے حکمراں اور سربراہ امت اسلامیہ کے دشمنوں میں ہیں، اگر ہم دیکھیں ایک مقام پر وہ سب ایک ہی رخ پر گامزن ہیں تو جان لیں وہ ب...
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی چونتیسیویں برسی کے اجتماع سے خطاب

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی چونتیسیویں برسی کے اجتماع سے خطاب

اسلامی انقلاب کے بانی اور اسلامی جمہوریہ کے معمار امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ 4 جون 2023 کو اس مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے روضے میں عقیدتمندوں کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں امام خمینی کو پوری تاریخ ایران کی سب سے عظیم ش‍خصیت قرار دیا اور آپ کے ذریعے ایران، عالم اسلام اور دنیا کی سطح پر پیدا کی جانے والی تبدیلیوں کی تشریح کی۔ آپ نے ایمان اور امید کو امام خمینی کی سب سے بڑی طاقت قرار دیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
اہم خطبے : زکات رزق میں اضافہ کرتی ہے

اہم خطبے : زکات رزق میں اضافہ کرتی ہے

(جناب) جابر نے (حدیث کا یہ حصہ) امام باقر علیہ السلام سے روایت کیا ہے ’’وَالزَّکاۃُ تزیدُ فی الرِّزقِ‘‘ مسئلہ بظاہر ہماری مادی نگاہ میں یہ ہے کہ جس وقت ہم زکات نکالتے ہیں، یعنی صدقہ کے طور پر ایک رقم الگ کرتے ہیں در اصل اپنی چیز میں کچھ کمی کرتے ہیں، لیکن مسئلے کا باطنی پہلو یہ نہیں ہے بلکہ حقیقت مس...
بقول امام خمینی: تفرقہ انگیز خیانت کار ہاتھوں کو کاٹ دیجئے

بقول امام خمینی: تفرقہ انگیز خیانت کار ہاتھوں کو کاٹ دیجئے

اسلام کو ایثار و قربانی کا جذبہ رکھنے والے مردوں اور عورتوں کی ضرورت ہے، آج اس کی زیادہ حاجت ہے، آج کامیابی سے پہلے اور انقلاب کے اوج پر پہنچ جانے سے زیادہ ملت ایران کی احتیاج ہے، اتحاد و یکجہتی کی احتیاج ہے۔ آج جبکہ جرائم پیشہ خیانت کار، وہ لوگ جو اپنے مفادات خطرے میں دیکھ رہے ہیں ان کے ہاتھ اس لئے...
اسلامی گھرانہ : میاں بیوی ایک دوسرے کو پاکیزہ عشق سے لبریز محبت آمیز نگاہوں سے دیکھا کریں۔

اسلامی گھرانہ : میاں بیوی ایک دوسرے کو پاکیزہ عشق سے لبریز محبت آمیز نگاہوں سے دیکھا کریں۔

زندگی کی حقیقتوں سے بالاتر، آرزوئیں، عشق اور محبتیں، انسانی جذبات و احساسات انسانی زندگی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں، ان کا کردار بھی، فطری ہے، دوسرے درجے کا نہیں ہے، بلکہ وہی حقیقی کردار ہے اور اس نہایت محکم و مستحکم عمارت کا ستون بن سکتا ہے، اس کو کس طرح منظم و مرتب کریں؟ بیوی اور شوہر، ہر کسی کو ...
مہدویت : امام زمانہ علیہ السلام سے توسل اور روحانی قرابت

مہدویت : امام زمانہ علیہ السلام سے توسل اور روحانی قرابت

یہ توسل جو مختلف زیارتوں میں آپ دیکھ رہے ہیں، جن میں سے بعض کی سند اور حوالے بھی اچھے ہیں، یہ بہت قیمتی ہیں۔ دور سے ایسی عظیم ہستی سے توسل، توجہ اور انس، اس اُنس کا یہ مطلب نہیں ہرگز نہیں ہے کہ کوئی یہ دعویٰ کرے کہ میں آپ کی خدمت میں پہنچتا ہوں یا ان کی آواز سنتا ہوں۔ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا۔ اس تناظر...
درس اخلاق : استغفار دل کی سیاہیوں کو صاف کردیتا ہے

درس اخلاق : استغفار دل کی سیاہیوں کو صاف کردیتا ہے

اعلی ترین شکل اور کامل ترین طریقہ زندگی پر گامزن وہ انسان ہے جو خدا کی راہ پر چل سکے اور اپنے خدا کو خود سے راضی رکھ سکے، خواہشیں اس کو اپنا اسیر نہ بنا سکیں، مادی انسان جو خواہشات، غضب نفسانی، ہوا ؤ ہوس اور اپنے جذبات و احساسات کا قیدی بن جائے ایک حقیر انسان ہے، چاہے وہ ظاہر میں کتنا ہی بڑا نظر آتا...
قرآن کی روشنی میں : مستقبل مومن جوانوں کا ہے

قرآن کی روشنی میں : مستقبل مومن جوانوں کا ہے

وہ چیز جس کا مستقبل ہے، وہ قرآن ہے، وہ اسلام ہے، وہ آپ مومن جوان ہیں، وہ جو مستقبل کے مالک ہیں، آپ جوانان مومن ہیں، ’’ وَمَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّہِ قِيلًا ‘‘)  اور اللہ سے بڑھ کر کون بات کا سچا ہے)۔ (سورہ نساء آیت نمبر ۱۲۲) کون خدا سے زیادہ سچا ہے؟ کون خدا سے زیادہ مستقبل کا علم رکھتا ہے؟ اور خد...