زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
میجر جنرل علی شادمانی خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کے کمانڈر منصوب

میجر جنرل علی شادمانی خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کے کمانڈر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے بعد، ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل علی شادمانی کو خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
میجر جنرل محمد پاکپور، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےنئے کمانڈر منصوب

میجر جنرل محمد پاکپور، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےنئے کمانڈر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نےمیجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل محمد پاکپور کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔ 
میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب

میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے لفٹیننٹ جنرل محمد حسین باقری کی شہادت کے بعد اپنے ایک حکم نامے میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب کیا ہے۔
صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی آیت اللہ خامنہ ای:

صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی

اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اہم پیغام جاری کیا۔
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 4 جون 2025 کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب میں بانی انقلاب کی شخصیت پر گفتگو کی۔ آپ نے غزہ اور فلسطین کے حالات اور ایران کے نیوکلیئر مسئلے پر بھی اہم نکات بیان کئے۔  (1) خطاب حسب ذیل ہے:
حضرت امام باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرعزاداری کے اجتماع کے اختتام پر خطاب

حضرت امام باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرعزاداری کے اجتماع کے اختتام پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 جون 2025 کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری کی مجلس سے خطاب کیا۔ جس کے کچھ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔
وزیر داخلہ اور گورنروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

وزیر داخلہ اور گورنروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 28 مئی 2025 کو وزیر داخلہ اور صوبوں کے گورنروں سے خطاب میں بدعنوانی سے دور رہتے ہوئے عوام کی خدمت اور فرائض منصبی ادا کرنے کے موضوع پر شخصیت ساز گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
مسلم حکومتوں اور اقوام کا فریضہ ہے کہ وہ غزہ میں انسانی المیے کو روکیں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج:

مسلم حکومتوں اور اقوام کا فریضہ ہے کہ وہ غزہ میں انسانی المیے کو روکیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم والحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خیر خلق اللّہ محمدٍ المصطفی وآلہ الطیبین و صحبہ المنتجبین و مَن تبعہم بِاحسانٍ الی یوم الدین. حج، مومنوں کی آرزو، اشتیاق رکھنے والوں کی عید اور سعادت مند لوگوں کا روحانی رزق ہے اور اگر یہ باطنی رموز کی معرفت کے ساتھ انجام دیا جا...
شہید رئیسی اور ان کے ساتھ شہید ہونے والوں کی پہلی برسی پر خطاب

شہید رئیسی اور ان کے ساتھ شہید ہونے والوں کی پہلی برسی پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 20 مئی  2025 کو سابق صدر شہید رئیسی اور ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ان کے ہمراہ شہید  ہونے والوں کی پہلی برسی پر اپنے خطاب میں شہید رئیسی کے اخلاص و اوصاف کو نمونہ اور درس قرار دیا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
ملک کے اساتذہ سے خطاب

ملک کے اساتذہ سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 مئی 2025 کو ملک کے اساتذہ سے خطاب میں اس صنف کے لئے معاشرے میں احترام و تعظیم کا ماحول تیار کرنے پر تاکید کی اور کچھ سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: