زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
شہادت، مجاہدت کا انعام ہے، چاہے 8 سالہ دفاع ہو چاہے 12 روزہ شجاعانہ جنگ ہو رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا:

شہادت، مجاہدت کا انعام ہے، چاہے 8 سالہ دفاع ہو چاہے 12 روزہ شجاعانہ جنگ ہو

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں کی یاد میں منائے جانے والے خصوصی دن "مہمانی لالہ ھا" کے موقع پر شہادت کو مجاہدت کا انعام بتایا اور تاکید کی کہ قومیں اس جدوجہد سے نمو کے مراحل طے کرتی ہیں اور ان شہادتوں سے زندگی پاتی اور جلوہ بکھیرتی ہیں۔
آپ کی اور فری اسٹائل کشتی میں آپ کے بھائيوں کی کارکردگی نے قوم کو مسرور اور ملک کو سرافراز کیا۔ کھلاڑی، کوچز اور مینیجرز قابل تحسین ہیں۔ عالمی مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن ٹیم کی مقتدرانہ فتح پر رہبر انقلاب کا تہنیتی پیغام:

آپ کی اور فری اسٹائل کشتی میں آپ کے بھائيوں کی کارکردگی نے قوم کو مسرور اور ملک کو سرافراز کیا۔ کھلاڑی، کوچز اور مینیجرز قابل تحسین ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے چیمپین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور قوم کو خوش کرنے اور ملک کا وقار بڑھانے پر کھلاڑیوں، کوچز اور مینیجرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
آپ کی حیرت انگیز کوشش اور قابل تعریف رویے کا شکریہ، مرحبا، آفریں ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کے چیمپینز کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

آپ کی حیرت انگیز کوشش اور قابل تعریف رویے کا شکریہ، مرحبا، آفریں

2025 کے عالمی مقابلوں میں ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کے چیمپینز کی حیرت انگیز کوشش اور قابل تعریف رویے کی قدردانی کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
  صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین سے خطاب

صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 7 ستمبر 2025 کو صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملکی مسائل اور کلیدی پالیسیوں پر گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے:
یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کی مناسبت سے خطاب

یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 جون 2025 کو حضرت امام باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر منعقدہ مجلس عزا کے اختتام پر ایک مختصر خطاب کیا۔ آپ نے اپنے اس خطاب میں اس نکتے پر روشنی ڈالی کے واقعہ کربلا کے بعد ائمہ علیہم السلام نے اصلاح امت کے لئے کس روش سے کام کیا۔ خطاب کے کچھ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔ خطاب حسب ذیل ہے:
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماع سے خطاب  

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماع سے خطاب  

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 اگست 2025 کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آٹھویں امام کی زندگی میں رونما ہونے والے کچھ واقعات کا ذکر کیا اور ساتھ ہی اہم قومی و عالمی مسائل پر گفتگو کی۔ (1)
پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب

پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے 11 جون 2025 کو پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات میں قانون سازی سے متعلق کچھ ہدایات دیں اور ساتھ ہی ملکی و عالمی مسائل کے سلسلے میں پارلمینٹ کے کردار پر بھی بات کی۔
ایرانی فن کے درخشاں ستارے جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

ایرانی فن کے درخشاں ستارے جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے معروف اور نمایاں فنکار جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
دفا‏‏‏عی کاؤنسل میں جناب احمدیان اور جناب شمخانی، سپریم لیڈر کے نمائندے منصوب

دفا‏‏‏عی کاؤنسل میں جناب احمدیان اور جناب شمخانی، سپریم لیڈر کے نمائندے منصوب

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکم میں ڈاکٹر علی اکبر احمدیان اور علی شمخانی کو دفاعی کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا ہے۔
ڈاکٹر علی لاریجانی، اعلی قومی سلامتی کاؤنسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ  منصوب

ڈاکٹر علی لاریجانی، اعلی قومی سلامتی کاؤنسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ  منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر علی لاریجانی کو اعلی قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا ہے۔