زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
  حالیہ مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے شہدا کی مجلس ترحیم سے خطاب

  حالیہ مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے شہدا کی مجلس ترحیم سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 29 جولائی 2025 کو بارہ روزہ جنگ کے شہیدوں کے لئے منعقد کی گئی مجلس عزا سے اپنے خطاب میں جنگ میں ملت ایران کی عظیم کارکردگی کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
مستقبل بتائے گا کہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا

مستقبل بتائے گا کہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا

مجرم صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: 
عدلیہ کے سربراہ اور اراکین سے خطاب

عدلیہ کے سربراہ اور اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جولائی 2025 کو عدلیہ کے سربراہ اور عہدیداران سے ملاقات میں اس شعبے کی اہمیت اور ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس کے بعد ایران کی تاریخی جوابی کارروائی کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے۔
امریکی صدر کے منہ سے باعظمت ایران کے سرینڈر ہونے کی بات، چھوٹا منہ بڑی بات ہے، صیہونی حکومت ایران کی ضرب سے کچل دی گئي

امریکی صدر کے منہ سے باعظمت ایران کے سرینڈر ہونے کی بات، چھوٹا منہ بڑی بات ہے، صیہونی حکومت ایران کی ضرب سے کچل دی گئي

صیہونی حکومت کے حملے اور اس پر اسلامی جمہوریہ کی فتح کے بعد جمعرات 26 جون 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی نے  ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے اپنے تیسرے پیغام میں قوم کو مخاطب کیا۔ انھوں نے اس فتح پر قوم کو مبارکباد پیش کی اور بڑے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔
تمام فورسز کے سپریم کمانڈر کے حکم سے، بریگیڈیر جنرل محمد کرمی سپاہ پاسداران کی بری فوج کے کمانڈر منصوب

تمام فورسز کے سپریم کمانڈر کے حکم سے، بریگیڈیر جنرل محمد کرمی سپاہ پاسداران کی بری فوج کے کمانڈر منصوب

تمام مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کر کے بریگیڈیر جنرل محمد کرمی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔ سپریم کمانڈر کے فرمان کا متن حسب ذیل ہے:
بریگیڈيئر جنرل سید مجید موسوی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس شعبے کے نئے کمانڈر منصوب

بریگیڈيئر جنرل سید مجید موسوی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس شعبے کے نئے کمانڈر منصوب

میجر جنرل امیر علی جاحی زادہ کی شہادت کے بعد، مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکمنامہ جاری کر کے بريگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی کو آئی آر جی سی کے ایرواسپیس شعبے کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
میجر جنرل علی شادمانی خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کے کمانڈر منصوب

میجر جنرل علی شادمانی خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کے کمانڈر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے بعد، ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل علی شادمانی کو خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
میجر جنرل محمد پاکپور، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےنئے کمانڈر منصوب

میجر جنرل محمد پاکپور، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےنئے کمانڈر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نےمیجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل محمد پاکپور کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔ 
میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب

میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے لفٹیننٹ جنرل محمد حسین باقری کی شہادت کے بعد اپنے ایک حکم نامے میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب کیا ہے۔