نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 مارچ 2021 کے روز اپنے آن لائن خطاب میں کلیدی موضوعات پر اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف بیان کیا۔ آپ نے علاقائی مسائل کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یمن کی جنگ اوباما کی ڈیموکریٹ حکومت کے زمانے میں آل سعود نے شروع کی اور امریکا کے گرین سگنل پر کی۔
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛