زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
آغوش اہل بیت کی پروردہ ہستی کے قدم شہر قم میں پڑے تو یہ شہر ابدی سرچشمہ علم معرفت بن گیا

آغوش اہل بیت کی پروردہ ہستی کے قدم شہر قم میں پڑے تو یہ شہر ابدی سرچشمہ علم معرفت بن گیا

حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا جب اس علاقے میں پہنچیں تو آپ نے قم آنے کی خواہش ظاہر کی… لوگ گئے ان کا استقبال کیا، حضرت معصومۂ کو اس شہر میں لے آئے اور یہ نورانی بارگاہ اس دن سے، اس عظیم ہستی کی وفات کے بعد سے ہی اس شہر قم میں نورافشانی کر رہی ہے۔ اہل قم نے اسی دن سے اس شہر میں معارف اہلبیت علیہم...
حضرت امام زمانہ علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے خطاب

حضرت امام زمانہ علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے خطاب

بسم الله الرّحمن الرّحیم و الحمد لله ربّ العالمین و الصّلاة و السّلام علی سیّدنا محمّد و آله الطّاهرین
'سماج میں دین کی صرف موجودگی نہیں بلکہ حکمرانی' اس نظرئے کا ماخذ کیا ہے؟

'سماج میں دین کی صرف موجودگی نہیں بلکہ حکمرانی' اس نظرئے کا ماخذ کیا ہے؟

امام خمینی اللہ پر توکل اور عوام پر اعتماد کے ساتھ اور دین کے بارے میں اپنی گہری شناخت کے سہارے مضبوطی سے ڈٹ گئے اور انھوں نے اس نظریے کو آگے بڑھایا اور اپنی اس عظیم جدت طرازی کو معاشرے کی سطح پر جامۂ عمل پہنایا۔ اجمالا ہی سہی لیکن مجھے یہ بات ضرور عرض کرنی ہے کہ یہ ایک جذباتی بات نہیں ہے بلکہ ایک ع...
مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید علی اکبر محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید علی اکبر محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید علی اکبر محتشمی پور کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جو حسب ذیل ہے؛
اسلام اور عوام کی حکمرانی کے مخالفین

اسلام اور عوام کی حکمرانی کے مخالفین

میں یہ بھی عرض کر دوں کہ اس نظریے (اسلامی جمہوری نظام کی تشکیل) کے مخالفین بھی تھے۔ پہلے ہی دن سے اس معاملے کے دونوں پہلوؤں کے یعنی حکومت کے اسلامی ہونے اور جمہوریت دونوں کے سخت مخالفین تھے اور آج تک اس کے مخالفین ہیں جن کی اپنی آراء ہیں۔
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی بتیسویں برسی کی مناسبت سے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی بتیسویں برسی کی مناسبت سے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے 4 جون 2021 کو ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر ہونے والے اپنے خطاب میں امام خمینی کی شخصیت اور اوصاف پر روشنی ڈالی۔ آپ نے اسلامی جمہوریہ کی ماہیت و تشخص کے بارے میں گفتگو کی۔ ساتھ ہی صدارتی انتخابات کے بارے میں کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
حضرت امام صادق علیہ السلام کی زندگی  کے اصلی خطوط

حضرت امام صادق علیہ السلام کی زندگی  کے اصلی خطوط

امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR  اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کر رہی ہے۔
تغیر پسندی اور تغیر آفرینی، امام خمینی کی سب سے نمایاں خصوصیت

تغیر پسندی اور تغیر آفرینی، امام خمینی کی سب سے نمایاں خصوصیت

میں آج امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک بڑی اہم خصوصیت کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں، البتہ ان کی ذات متعدد نمایاں پہلوؤں اور خصوصیات کی حامل تھی لیکن جس خصوصیت کے بارے میں آج میں بات کرنا چاہتا ہوں وہ ان کی سب سے نمایاں اور سب سے اہم خصوصیات میں سے ایک ہے اور وہ ان کا تغیر آفرینی اور تغیر انگيزی کا جذبہ ہے۔
مجلس شورائے اسلامی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب گيارہویں پارلیمنٹ کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر

مجلس شورائے اسلامی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 27 مئی 2021 کو گیارہویں پارلیمنٹ کا ایک سال مکمل ہونے پر ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ، ارکان پارلیمنٹ اور قانون سازی، اسی طرح مجوزہ صدارتی اور دیہی و شہری کونسلوں کے انتخابات کے پس منظر میں اہم نکات پر روشنی ڈالی اور کچھ ہدایات کیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
انتخابات عوام کی خدمت کے لئے مقابلہ آرائی کا میدان ہے

انتخابات عوام کی خدمت کے لئے مقابلہ آرائی کا میدان ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے آئین کی نگراں کونسل کے آئينی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات میں عوام کے اصل مسائل کے حل کے لیے مضبوط اور قوی سیاستدانوں کی موجودگی پولنگ میں عوام کی بھرپور شرکت کا سبب بنے گی۔