حضرت صدیقہ کبری فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک بھر کے ہزاروں شعرا اور مداحان اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 8 مارچ 2018 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے بنت رسول کی نورانی شخصیت، قومی مسائل اور سامراجی قوتوں کی سازشوں کے بارے میں گفتگو کی۔ (1)
رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ؛