رمضان کے مبارک مہینے کی آمد کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں 'قرآن سے انس کی محفل' کا انعقاد کیا گيا۔ قرآن سے انس کی یہ محفل تین گھنٹے چلی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ 6 مئی 2019 کو منعقد ہونے والی اس محفل میں مناجات پڑھی گئی اور قرآنی مدح سراؤں نے پروگرام پیش کئے۔ محفل میں رہبر انقلاب اسلامی نے بھی تقریر کی۔ (1)