سوال: اپنے مبتلا بہ مسائل (وہ مسائل جن سے انسان کا اکثر واسطہ پڑتا رہتا ہے) کو نہ سیکھنے سے انسان گنہگار ہوگا؟

جواب: اگر ان مسائل کو نہ سیکھنے کا نتیجہ واجب کام کو ترک کرنے یا حرام کام کے ارتکاب کی صورت میں نکلتا ہو تو وہ گنہگار ہے۔