Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

رہبر انقلاب اسلامی کی سوانح حیات کی آڈیو بک

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی سوانح حیات کا اردو ترجمہ "زنداں سے پرے رنگ چمن" کے نام سے گزشتہ سال منظر عام پر آيا تھا۔ اب اس کی آڈیو بک بھی قارئین کی دسترس میں ہے۔
2025/07/29

رہبر انقلاب نے فرمایا: میں ایرو اسپیس فورس سے بہت خوش ہوں

کبھی ایسا بھی ہوا جب میں نے ان سے پوچھا کہ "آقا! کیا آپ ایرو اسپیس فورس سے خوش ہیں؟" تو انھوں نے فرمایا: "میں پوری سپاہ سے خوش ہوں، البتہ مختلف شعبوں میں فرق ہوتا ہے لیکن میں ایرو اسپیس فورس سے بہت خوش ہوں۔"
2025/07/15

رہبر انقلاب کے فیصلوں نے ہماری فوجی تاریخ کا دھارا موڑ دیا

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صیہونی حکومت کے حملے کے بعد ٹی وی سے نشر ہونے والے اپنے تیسرے پیغام میں اس جنگ میں فتح پر ایران کی عظیم قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا تھا: اتنے زیادہ شور ہنگامے، اتنے زیادہ دعووں کے باوجود صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ کی ضرب سے تقریباً زمیں بوس ہو گئي اور کچل دی گئي۔ ان کے تصور میں اور ان کے ذہن میں کبھی یہ بات آ ہی نہیں سکتی تھی کہ ممکن ہے اسلامی جمہوریہ کی جانب سے اس حکومت کو ایسی ضرب پڑے، لیکن ایسا ہوا۔ ہم خداوند عالم کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مسلح فورسز کی مدد کی اور وہ صیہونیوں کے پیشرفتہ ڈیفنس کے کئی لیئرز کو عبور کر گئیں اور انھوں نے ان کے بہت سے شہری اور فوجی علاقوں کو اپنے میزائلوں کے ذریعے اور اپنے پیشرفتہ ہتھیاروں کے مضبوط حملے سے مٹی میں ملا دیا! یہ اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔
2025/07/15

جنگ میں سپریم کمانڈر کی انتظامی صلاحیت

یہ بات کہ دس گھنٹے سے بھی کم میں ملک کے سب سے بڑے دفاعی عہدیدار منصوب ہو جاتے ہیں، ایک بے نظیر اقدام ہے۔ یہ خصوصیت، سپریم کمانڈر کی انتظامی صلاحیت کی نمایاں مثال ہے۔
2025/07/14

ایک رہبر کی سطح کی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اسلامی خاتون کی بلند ترین سطح پر فائز ایک عورت ہیں، یعنی ایک رہبر کی سطح پر ہیں۔ امام خامنہ ای 19 مارچ 2017
2024/12/03

ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہمارے لیے فریق مقابل کے وعدے نہیں بلکہ صرف اس کا عمل معیار ہے: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز مشرقی آذربائيجان کے عوام سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے معاملے میں باتیں اور وعدے بہت زیادہ سنے ہیں اور اب اس کے لیے صرف عمل اہم ہے۔
2021/02/17

امریکی پابندیوں سے مقابلے کا راستہ کیا ہے؟

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021   کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کے کمٹمنٹس کے بارے میں کہا: "ہمیں کوئي اصرار نہیں ہے، بالکل جلدبازی نہیں ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹ آئے؛
2021/01/16

اگر امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹنا چاہتا ہے تو اس کی شرط پابندیوں کا خاتمہ ہے

قائد انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 8 جنوری کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا: "ہمیں کوئي اصرار نہیں ہے، بالکل جلدبازی نہیں ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹ آئے؛ در اصل ہمارا مسئلہ یہ ہے ہی نہیں کہ امریکا ایٹمی سمجھوتے میں لوٹے یا نہ لوٹے۔ ہمارا جو منطقی اور عاقلانہ مطالبہ ہے، وہ پابندیوں کا خاتمہ ہے؛ یہ ایرانی قوم کا غصب شدہ حق ہے۔" قائد انقلاب اسلامی نے ان جملوں کو 'اسلامی جمہوریہ ایران کی آخری اور حتمی بات' کی حیثیت سے پیش کیا۔
2021/01/13

'عشرہ فجر'  کے آغاز کے موقع پر امام خمینی کے مزار اور شہدا کی قبروں کی زیارت کے لئے پہنچے رہبر انقلاب اسلامی

'عشرہ فجر' کے آغاز اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ فتح کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای حسب معمول بانی انقلاب امام خمینی کے مزار پر پہنچے اور وہاں نماز ادا کی، قرآن کی  تلاوت کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر شہیدوں کی قبروں کی بھی زیارت کی۔
2020/02/01

سپاہ پاسداران نے امریکی ہیبت کو خاک میں ملا دیا، جب امریکہ ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکا تو یورپی ممالک کیا بگاڑ پائیں گے: رہبر انقلاب اسلامی

تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے  ایک یادگار شرکت تاریخ میں رقم کی۔ نمازیوں کے تاریخی اور عظیم الشان اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دوہفتے جو گزرے ہیں ان میں اہم واقعات رونما ہوئے جو ایرانی عوام کے لئے تلخ اور شیریں ہونے کے ساتھ ساتھ سبق آموز بھی تھے۔
2020/01/17

علاقے کے خراب حالات کی جڑ امریکہ اور اس کے ہمنوا ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے وفد نے اتوار کی شب رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے زور دیکر کہا کہ علاقے کے معروضی حالات کا تقاضہ ہے کہ علاقائی ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے زیادہ تقویت پہنچائی جائے اور بیرونی تلقین سے متاثر نہ ہوا جائے۔
2020/01/12

سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو ان کے خون سے رنگین  کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
2020/01/03

ایندھن کا استعمال کنٹرول کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کے بعد پیش آنے والے مسائل کے بارے میں گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 18 نومبر 2019 کو فقہ کے درس خارج سے قبل نہایت اہم خطاب میں ملک میں ایندھن کا استعمال کنٹرول کرنے کے منصوبے کے نفاذ کے بعد پیش آنے والے مسائل کا جائزہ لیا اور اپنا نظریہ بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛
2019/11/18

حسینیہ امام خمینی میں اربعین کی عزاداری طلبہ کی شرکت، رہبر انقلاب اسلامی کی مختصر گفتگو: اگر آپ راہ حق پر ثابت قدم رہیں تو دنیا کی اصلاح ہو جائے گی۔

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عقیدت و احترام سے عزاداری کی گئی جس میں ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے شرکت کی۔ عزاداری کے اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی شریک ہوئے۔
2019/10/19

علم و سائنس کے میدان میں ممتاز نوجوانوں سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی امام  خامنہ ای نے علم و سائنس  کے میدان کے دو ہزار ممتاز نوجوانوں سے ملاقات میں دنیا کی تیز رفتار علمی پیشرفت کے حالات میں ایران کے علمی ارتقاء کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور اسے لازمی و حیاتی مشن قرار دیا۔
2019/10/09

ایران کے ائمہ جمعہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، رہنما ہدایات (تصویری رپورٹ)

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 16 جولائی 2019 کو ملک کے ائمہ جمعہ سے خطاب میں نماز جمعہ کو حد درجہ اہمیت کی حامل قرار دیتے ہوئے اسے بصیرت افروز اور عالی مضامین کی بحثوں کا مقدمہ قرار دیا۔
2019/07/16

ایران کے ائمہ جمعہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، رہنما ہدایات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 16 جولائی 2019 کو ملک کے ائمہ جمعہ سے خطاب میں نماز جمعہ کو حد درجہ اہمیت کی حامل قرار دیتے ہوئے اسے بصیرت افروز اور عالی مضامین کی بحثوں کا مقدمہ قرار دیا۔
2019/07/16

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے عہدیداروں سے خطاب (گيلری)

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام ابراہیم رئیسی اور دیگر عہدیداران، جج صاحبان اور کارکنان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2019/06/26

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.