Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

تمام انسانیت کے لئے نور ھدایت 

امام حسین (علیہ السلام) تمام انسانیت کے ہیں؛ ہم شیعہ فخر کرتے ہیں کہ ہم امام حسین کے پیروکار ہیں، لیکن امام حسین صرف ہمارے نہیں ہیں؛ اسلامی مکاتب فکر، شیعہ ہوں یا سنی، سبھی امام حسین کے زیر پرچم ہیں۔ اس عظیم (اربعین) مارچ میں یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جو اسلام پر عمل نہیں کرتے، شرکت کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ان شاء اللہ؛  یہ ایک عظیم نشانی ہے جو اللہ دکھا رہا ہے۔  امام خامنہ ای  18 ستمبر 2019
2024/08/23

امام حسین ہر قوم، ہر بشر کے ہیں

امام حسین علیہ السلام ساری انسانیت کے لئے ہیں۔ ہم شیعوں کو فخر ہے کہ ہم امام حسین کے پیروکار ہیں لیکن امام حسین صرف ہمارے نہیں ہیں، مختلف اسلامی مسلک، شیعہ سنی سب امام حسن کے پرچم تلے جمع ہیں۔ اربعین کے اس عظیم مارچ میں وہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں جو مسلمان نہیں ہیں۔ یہ سلسلہ ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ یہ ایک عظیم نشانی ہے جو اللہ دکھا رہا ہے۔  امام خامنہ ای 18 ستمبر 2019
2022/09/15

حق کے علمبردار

امام حسین کو تا ابد پرچم حق کے عنوان سے باقی رہنا ہے۔ پرچم حق ہرگز کبھی باطل کی صف میں شامل نہیں ہو سکتا اور باطل کا رنگ قبول نہیں کر سکتا۔
2022/08/08

سلام یا حسین (علیہ السلام)

رہبر انقلاب زیارت عاشورا کے ایک حصے کو پردرد اور اثر انگيز طریقے سے پڑھتے ہوئے۔
2022/08/08

عوام کے لئے امام حسین علیہ السلام کا سبق

امام حسین علیہ السلام کا سبق یہ ہے کہ ظالم، ظلم برداشت کرنے والا اور خاموش تماشائی، تینوں ہی شریک جرم ہیں۔
2022/08/07

عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے

اگر ہم اس وقت کے فیض کو حاصل کر سکیں تو اس دن (عرفہ کے دن) دوپہر کے بعد کا وقت، بہشت کے اوقات میں سے ایک ہے۔ اتنی عظمتوں کی مالک امام حسین علیہ السلام جیسی شخصیت، اپنا آدھا دن اس دعا میں یوں ہی نہیں صرف کر سکتی۔ اس دعا کے معنوں پر غور کرنے کی ضرور کوشش کیجیے، غور کیجیے کہ دعا میں کیا کہا جا رہا ہے۔ یہ نہیں کہ بیٹھ کر اس پر غور کیجیے –ان میں غور و فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے– بس جب آپ بات کر رہے ہیں تو یہ ذہن میں رہے کہ آپ کسی سے بات کر رہے ہیں اور اس بات کے معنی کو سمجھیے کہ وہ کیا ہے۔ عرفے کے دن امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا، امام حسین کی دعائے عرفہ کی شرح کی طرح ہے، گویا بیٹے نے اپنے والد کے الفاظ کے ذیل میں ایک حاشیہ، ایک شرح، ایک تشریح، دعا کی زبان میں لکھی ہے۔ دونوں کا الگ الگ لطف ہے۔ امام خامنہ ای 26 مئی 1993
2022/07/09

تین شعبان کو اس ہستی کی ولادت ہوئی جس کی ذات سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی

حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ اس دن ایسی ہستی کی ولادت ہوئی ہے جس کی ذات سے، جس کی تحریک سے، جس کے قیام سے، جس کے ایثار سے اور جس کے اخلاص سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی۔ امام خامنہ ای 12 جون 2013
2022/03/07

چہلم کا دن زیارت اربعین کی تلاوت کا پروگرام رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کے چہلم کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا اور زیارت اربعین کا پروگرام رکھا گیا۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
2020/10/08

گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں

اپنے گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں۔ اربعین کے دن کے لئے دو تین اہم زیارتیں منقول ہیں۔ اربعین کے دن سب بیٹھ کر زیارت اربعین عقیدت سے،  توجہ سے پڑھیں۔  اور امام حسین کی بارگاہ میں شکوہ کریں اور کہیں کہ اے سید الشہدا! ہمارا دل تو بے تاب تھا لیکن نہیں آ سکے حالات ہی ایسے ہو گئے۔ آپ ایک نظر کرم فرمائيے، مدد فرمائیے۔
2020/10/07

حسینیہ امام خمینی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے کی پہلی شب کی مجلس 

 پہلی مجلس عشرہ محرم کی ساتویں شب میں منعقد ہوئی جس میں حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے اپنے خطاب میں حضرت امام حسین علیہ السلام کو گناہوں، غیر الہی رغبتوں اور نفسانی و شیطانی وسوسوں سے نجات کا دروازہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کربلا مظلومین کو یہ درس دیتی ہے کہ ظالم کے مقابلے میں اللہ کی ذات پر توکل کرکے میدان میں اترنا چاہئے اور استکباری طاقتوں کے محاذ کے مقابلے میں خود کو اقلیت میں دیکھ کر پیکار سے پہلو تہی نہیں کرنا چاہئے۔ مجلس میں حجت الاسلام مرتضی وافی نے رثائی کلام پیش کیا۔
2020/08/27

حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی مجلس

حسینیہ امام خمینی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے کی پہلی شب کی مجلس برپا ہوئی۔
2020/08/27

ذرا سوچو! اگر ہم نہ جاتے تو کیا ہوتا!

عاشورا کے نتائج امام حسین علیہ السلام کی تحریک تاریخ میں بڑی گہری تاثیر والی تحریک تھی جس کے بارے میں بہت سے تجزئے پیش کئے جا چکے ہیں۔
2020/08/25

آیت اللہ خامنہ ای کے بیانوں کی روشنی میں عاشورا کی تحریک کی خصوصیات

ابدی واقعہ امام حسین علیہ السلام کی تحریک تاریخ میں بڑی گہری تاثیر والی تحریک تھی جس کے بارے میں بہت سے تجزئے پیش کئے جا چکے ہیں۔
2020/08/23

کربلا میں امام حسین اور عمر سعد کے درمیان گفتگو

ماہ محرم کی آمد کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کچھ ویڈیو کلپ پیش کر رہی ہے۔ 'خون کی بعثت' کے عنوان سے پیش کی جانے والی ایک ویڈیو کلپ اس گفتگو سے متعلق ہے جو میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور عمر سعد کی درمیان ہوئی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 اکتوبر 1984 کو تہران کی نماز جمعہ کے خطبے میں اس گفتگو کا ماجرا بیان کیا۔
2020/08/22

شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مورخہ 30 ستمبر 2019 کو ایران کے صوبہ مرکزی کے 6 ہزار 200 شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب میں شہادت اور شہیدوں کے بلند درجات کے بارے میں گفتگو کی۔
2019/10/03

امریکہ سے کسی سطح کے بھی مذاکرات نہیں ہوں گے، نہ نیویارک میں اور نہ کہیں اور!

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران دشمن کی سازشوں کی طرف سے عوام کی عمیق اور قابل تعریف ہوشیاری کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملکی مشکلات کا واحد حل عوام اور نوجوانوں پر اعتماد کرنا اور ملک کے اندر موجود توانائيوں اور صلاحیتوں کو اہمیت دینا ہے۔
2019/09/17

سید الشہدا حضرت امام حسین کی شہادت کے ایام، حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری

​تہران میں حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں محرم کی آٹھویں شب کو بھرپور عقیدت سے عزاداری کی گئی اور اشک غم بہائے گئے۔ یہ حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری تھی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
2019/09/08

سید الشہدا حضرت امام حسین کی شہادت کے ایام، حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری

تہران میں حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں محرم کی آٹھویں شب کو بھرپور عقیدت سے عزاداری کی گئی اور اشک غم بہائے گئے۔ یہ حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری تھی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
2019/09/08

امام حسین علیہ السلام نے صداقت کا بول بالا کرنے اور عوام الناس کی نجات کے لئے قیام کیا

امام حسین علیہ السلام نے حریت و آزادی کے پرچم کو مضبوطی سے اٹھائے رکھا اور اپنے عزیزوں کی شہادت اور اہل حرم کی اسیری تک ثابت قدم رہے۔ انقلابی مہم کے زاوئے سے یہی عزت و افتخار ہے۔ 29 مارچ 2002
2019/09/08

اے لشکر حیدر کرار یمنی خنجر اٹھا لے

نوحہ خوان و شاعر میثم مطیعی تہران میں حسینہ امام خمینی میں نوحہ خوانی کرتے ہوئے۔ نو محرم کی شب اس مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام  خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ 
2019/09/08

تین شعبان، امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر، پاسداران انقلاب اور پولیس کے اہلکاروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب اور پولیس کے اہلکاروں سے خطاب کیا جس کا اردو  ترجمہ حسب ذیل ہے۔
1993/01/26

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.