زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
فن و ہنر پر فقہی بحث کے سیمینار سے وابستہ علمی شخصیات سے خطاب

فن و ہنر پر فقہی بحث کے سیمینار سے وابستہ علمی شخصیات سے خطاب

فن و ہنر کے فقہی پہلوؤں پر بحث کے لئے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گيا۔ سیمینار کے منتظمین اور متعلقہ علمی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
ملک بھر کے ائمہ جمعہ سے خطاب

ملک بھر کے ائمہ جمعہ سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے ائمہ جمعہ سے ملاقات میں فرمایا کہ نماز جمعہ کے لئے چھاونی کا لفظ اس لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ ہم روحانی، اعتقادی، ایمانی و سیاسی جنگ میں شامل ہیں جو مقدس دفاع کی طرح ہمارے اوپر مسلط کر دی گئی ہے، بنابریں دفاع لازمی اور ضروری ہے۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملت ایران کے اندر دفاع نفس کی بھرپور توانائی کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ اس جنگ میں عوام کے ایمان، بصیرت، تقوی اور اخلاقیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور معاشرے کے اندر بڑے خطرناک وائرس پھیلائے جا رہے ہیں۔
نوروز کے موقع پر پالیسی خطاب، مزاحمتی معیشت اور ایٹمی مذاکرات کا جائزہ

نوروز کے موقع پر پالیسی خطاب، مزاحمتی معیشت اور ایٹمی مذاکرات کا جائزہ

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1394 (مطابق 21 مارچ 2015 الی 20 مارچ 2016) کے آغاز پر مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حصرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں خدام اور زائرین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
محفل 'انس با قرآن' سے خطاب، قاریان محترم کے لئے اہم ہدایات

محفل 'انس با قرآن' سے خطاب، قاریان محترم کے لئے اہم ہدایات

پہلی رمضان المبارک کو حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں محفل' انس با قرآن' کا انعقاد کیا گیا۔ یہ محفل تین گھنٹے تک چلی۔ محفل میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
قرآن کے بتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب

قرآن کے بتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں حسینیہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی فضا کلام اللہ کی روح بخش آيتوں کی خوشبو سے معمور ہو گئی او قرآن کے بتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قاریان و حافظان قرآن نے قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں برپا ہونے والی محفل 'انس با قرآن' کو معطر کر دیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسلمانوں کی ذاتی اور سماجی زندگی کے تمام شعبوں میں قرآن کے انعکاس کی ضرورت پر زور دیا اور اس عظیم ہدف تک رسائی کے لئے بصیرت اور عزم کو دو بنیادی اور لازمی عناصر قرار دیا۔
ارکان پارلیمنٹ سے خطاب، قانون سازی سے متعلق اہم ہدایات

ارکان پارلیمنٹ سے خطاب، قانون سازی سے متعلق اہم ہدایات

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کی اقتصادی مشکلات اور ایٹمی مسئلے کی راہ حل داخلی توانائیوں پر اعتماد کرنا اور مستحکم مزاحمتی معیشت پر ایقان و اطمینان ہے۔
ایران کے کردستان علاقے کی فورس کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

ایران کے کردستان علاقے کی فورس کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی نے 'پیشمرگان مسلمان کرد فورس' کے شہیدوں کی یاد میں کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب میں اس فورس کی خدمات کو یاد کیا۔
ایٹمی مذاکرات اور یمن کے واقعات کے سلسلے میں رہنما خطاب

ایٹمی مذاکرات اور یمن کے واقعات کے سلسلے میں رہنما خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خواتین، شعرا اور ذاکرین اہل بیت علیہم السلام سے ملاقات میں بنت رسول کے یوم ولادت کی مبارکباد پیش کی اور ایٹمی مذاکرات اور یمن کے واقعات کے سلسلے میں انتہائی کلیدی نکات بیان کئے۔
یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی افسران اور اہلکاروں سے خطاب

یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی افسران اور اہلکاروں سے خطاب

 قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فوج کے کمانڈروں، اہلکاروں اور فوج سے تعلق رکھنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں مسلح فورسز کو انقلابی و دینی رجحان و میلان اور بصیرت کی حفاظت و تقویت پر زور دیا اور دفاعی و ذہنی اور اسلحہ جاتی توانائیوں میں اضافے کی ضرورت کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی علاقے اور ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ نہیں رہا اور نہ رہے گا لیکن کسی بھی جارحیت کی صورت میں مقتدرانہ انداز میں اقدام کرے گا۔
ماہرین کی کونسل کے ارکان سے ملاقات، 'اسلام کامل' کے نفاذ پر تاکید

ماہرین کی کونسل کے ارکان سے ملاقات، 'اسلام کامل' کے نفاذ پر تاکید

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلام کامل کا نفاذ مرضی پروردگار اور اسلامی جمہوری نظام کا نصب العین ہے۔ ماہرین کی کونسل (مجلس خبرگان) کے ارکان نے اپنے سترہویں اجلاس (1) کے بعد 21 اسفند 1393 ہجری شمسی مطابق 12 مارچ 2015 عیسوی جمعرات کی صبح قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔