زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
بقول امام خمینی: جوانوں کی تعلیم و تربیت مدرسین کا بڑا فریضہ ہے

بقول امام خمینی: جوانوں کی تعلیم و تربیت مدرسین کا بڑا فریضہ ہے

مدرس (و معلم) کا مرتبہ، بہت ہی بلند مرتبہ ہے، اتنا بلند ہے کہ مدرس کے مرتبے سے بلند کوئی مقام نہیں ہے، خدائے تبارک و تعالی نے اس کی عظمت کا اعلان کیا ہے، لیکن ذمہ داری بھی بڑی ہے، عظیم ذمہ داری ہے، جس قدر مرتبہ بلند ہے ذمہ داری بھی بلند ہے۔ جوانوں کی تربیت کی ذمہ داری معمولی ذمہ داری نہیں ہے۔ معلمین...
اسلامی گھرانہ : گھر کے اندر عورت کا احترام لازم ہے

اسلامی گھرانہ : گھر کے اندر عورت کا احترام لازم ہے

عورت اگر گھر کے ماحول میں محترم اور عز و وقار کی حامل سمجھی جاتی تو معاشرے کی مالی مشکلات کا ایک بڑا حصہ حل ہوجاتا ہے، ہم کو اہتمام کرنا چاہئے کہ بچے اپنی ماؤں کے ہاتھوں کا ضرور بوسہ لیا کریں، اسلام اسی طرح کا ماحول چاہتا ہے، چنانچہ زیادہ مذہبی اور اخلاقیات کے پابند خاندانوں کے اندر ان خصوصیات کے من...
مہدویت : تمام الہی مصلحتوں اور خود پیغمبر خاتم کی دعوت، حضرت بقیۃ اللہ کے وجود میں مجسم دیکھتے ہیں

مہدویت : تمام الہی مصلحتوں اور خود پیغمبر خاتم کی دعوت، حضرت بقیۃ اللہ کے وجود میں مجسم دیکھتے ہیں

ایک اہم بات یہ ہے کہ حضرت بقیۃ اللہ (ارواحنا فداہ) کا وجود مقدس الہی دعوتوں اور نبوت کے سلسلوں کا  ایک تسلسل ہے، اول تاریخ سے آج تک انسان (اور بشریت کو) الہی دعوت، پیغمبر اور الہی نمائندوں اور دعوت دینے والوں کی ضرورت رہی ہے، اور یہ ضرورت عصر حاضر میں بھی باقی ہے، جس قدر زمانہ گزرتا جا رہا ہے، ...
درس اخلاق : تسلط پسند استکباری نظام ملکوں کی قومی خود مختاری اور اندرونی ترقی کا مخالف ہے

درس اخلاق : تسلط پسند استکباری نظام ملکوں کی قومی خود مختاری اور اندرونی ترقی کا مخالف ہے

تسلط پسند نظام میں عالمی تسلط کے مراکز پوری دنیا کو حریص نگاہ سے دیکھتے اور نگل جانا چاہتے ہیں۔ تمام چیزیں ان کے اختیار و تسلط میں ہوں، دنیا کے مالی ذخائر، دولت و ثروت، بازار، قدرت عمل سب ان کے ہاتھ میں ہو، در اصل جابرانہ نظام کے ستون یہی ہیں۔ تسلط پسند نظام کی در اصل، سرمایہ دارانہ اور قدرتمندانہ ک...
قرآن کی روشنی میں : آپس میں سب بھائی بھائی ہیں

قرآن کی روشنی میں : آپس میں سب بھائی بھائی ہیں

ہم کوشش کریں، حادثوں کی شناخت کے دوران اپنے تجزیوں اور تبصروں میں خطا و لغزش کا شکار نہ ہوں۔ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ اور صیہونیت ملت اسلامیہ کے دشمنوں میں ہیں، ظالم و جابر حکومتوں کے حکمراں اور سربراہ امت اسلامیہ کے دشمنوں میں ہیں، اگر ہم دیکھیں ایک مقام پر وہ سب ایک ہی رخ پر گامزن ہیں تو جان لیں وہ ب...
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی چونتیسیویں برسی کے اجتماع سے خطاب

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی چونتیسیویں برسی کے اجتماع سے خطاب

اسلامی انقلاب کے بانی اور اسلامی جمہوریہ کے معمار امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ 4 جون 2023 کو اس مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے روضے میں عقیدتمندوں کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں امام خمینی کو پوری تاریخ ایران کی سب سے عظیم ش‍خصیت قرار دیا اور آپ کے ذریعے ایران، عالم اسلام اور دنیا کی سطح پر پیدا کی جانے والی تبدیلیوں کی تشریح کی۔ آپ نے ایمان اور امید کو امام خمینی کی سب سے بڑی طاقت قرار دیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
اہم خطبے : زکات رزق میں اضافہ کرتی ہے

اہم خطبے : زکات رزق میں اضافہ کرتی ہے

(جناب) جابر نے (حدیث کا یہ حصہ) امام باقر علیہ السلام سے روایت کیا ہے ’’وَالزَّکاۃُ تزیدُ فی الرِّزقِ‘‘ مسئلہ بظاہر ہماری مادی نگاہ میں یہ ہے کہ جس وقت ہم زکات نکالتے ہیں، یعنی صدقہ کے طور پر ایک رقم الگ کرتے ہیں در اصل اپنی چیز میں کچھ کمی کرتے ہیں، لیکن مسئلے کا باطنی پہلو یہ نہیں ہے بلکہ حقیقت مس...
بقول امام خمینی: تفرقہ انگیز خیانت کار ہاتھوں کو کاٹ دیجئے

بقول امام خمینی: تفرقہ انگیز خیانت کار ہاتھوں کو کاٹ دیجئے

اسلام کو ایثار و قربانی کا جذبہ رکھنے والے مردوں اور عورتوں کی ضرورت ہے، آج اس کی زیادہ حاجت ہے، آج کامیابی سے پہلے اور انقلاب کے اوج پر پہنچ جانے سے زیادہ ملت ایران کی احتیاج ہے، اتحاد و یکجہتی کی احتیاج ہے۔ آج جبکہ جرائم پیشہ خیانت کار، وہ لوگ جو اپنے مفادات خطرے میں دیکھ رہے ہیں ان کے ہاتھ اس لئے...
اسلامی گھرانہ : میاں بیوی ایک دوسرے کو پاکیزہ عشق سے لبریز محبت آمیز نگاہوں سے دیکھا کریں۔

اسلامی گھرانہ : میاں بیوی ایک دوسرے کو پاکیزہ عشق سے لبریز محبت آمیز نگاہوں سے دیکھا کریں۔

زندگی کی حقیقتوں سے بالاتر، آرزوئیں، عشق اور محبتیں، انسانی جذبات و احساسات انسانی زندگی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں، ان کا کردار بھی، فطری ہے، دوسرے درجے کا نہیں ہے، بلکہ وہی حقیقی کردار ہے اور اس نہایت محکم و مستحکم عمارت کا ستون بن سکتا ہے، اس کو کس طرح منظم و مرتب کریں؟ بیوی اور شوہر، ہر کسی کو ...
مہدویت : امام زمانہ علیہ السلام سے توسل اور روحانی قرابت

مہدویت : امام زمانہ علیہ السلام سے توسل اور روحانی قرابت

یہ توسل جو مختلف زیارتوں میں آپ دیکھ رہے ہیں، جن میں سے بعض کی سند اور حوالے بھی اچھے ہیں، یہ بہت قیمتی ہیں۔ دور سے ایسی عظیم ہستی سے توسل، توجہ اور انس، اس اُنس کا یہ مطلب نہیں ہرگز نہیں ہے کہ کوئی یہ دعویٰ کرے کہ میں آپ کی خدمت میں پہنچتا ہوں یا ان کی آواز سنتا ہوں۔ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا۔ اس تناظر...