زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

شہید حجت الاسلام سلیمانی ہمیشہ نظام کی خدمت کرنے والی شخصیت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک جان لیوا حملے میں حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
عید فطر کے موقع پر اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

عید فطر کے موقع پر اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 22 اپریل 2023 کو عید فطر کے دن اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور ایران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے عالم اسلام کے مسائل، توانائیوں اور ذمہ داریوں کے بارے میں بات کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : اسلامی معاشرے میں لوگوں کے ساتھ حسن ظن سے پیش آنا چاہیے

درس اخلاق : اسلامی معاشرے میں لوگوں کے ساتھ حسن ظن سے پیش آنا چاہیے

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں سے فرماتے تھے کہ کوئی مجھ سے میرے اصحاب کے بارے میں کچھ نہ کہا کرے اور ہر وقت میرے سامنے ایک دوسرے کی برائی نہ کیا کرو، میں تو چاہتا ہوں کہ جس وقت لوگوں کے درمیان آؤں اور اپنے اصحاب کے درمیان جاؤں ’’سلیم القلب‘‘ رہوں، یعنی پاک و صاف قلب کے ساتھ، کسی بھی قسم ...
مصلائے امام خمینی میں نمازعید الفطر کے خطبے

مصلائے امام خمینی میں نمازعید الفطر کے خطبے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید الفطر ادا کی گئي۔ 22 اپریل 2023 کو لاکھوں کی تعداد میں اہل تہران نے بھرپور دینی جوش و جذبے کے ساتھ اس روحانی پروگرام میں شرکت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے بعد خطبے دئے۔ یہ بصیرت افروز خطاب حسب ذیل ہے؛
قرآن کی روشنی میں : تقویٰ کے دنیوی اور اخروی اثرات مرتب ہوتے ہیں

قرآن کی روشنی میں : تقویٰ کے دنیوی اور اخروی اثرات مرتب ہوتے ہیں

تقوائے الہی یعنی ہر انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اس کے لیے کیا کرنا ضروری اور واجب قرار دیا گیا ہے اُسے انجام دے، اور جو کچھ اس کے لیے حرام قرار دیا گیا ہے، اسے ترک کر دے۔  اگر لوگوں میں یہ توفیق پیدا ہوگئی کہ اس طرح اپنی زندگی گزاریں تو ان کی زندگی ان تمام چیزوں سے جو آپ عصر حاضر میں یا زمانہ گ...
اہم خطبے : انقلاب کے بنیادی نعروں کی پابندی، انقلاب کے صحیح راہوں پر گامزن ہونے کی نشانی

اہم خطبے : انقلاب کے بنیادی نعروں کی پابندی، انقلاب کے صحیح راہوں پر گامزن ہونے کی نشانی

انقلاب کے نعرے آج بھی وہی ابتدائی دنوں کے نعرے ہیں اور یہ اس بات کی علامت ہے کہ انقلاب صحیح راہوں پر گامزن ہے، نعرے انگلی کے اشاروں کی طرح اہداف کی طرف اشارہ کرتے ہیں، اہداف کو مشخص کرتے ہیں، جب ایک نظام اور انقلاب میں باقی اور جاری رہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نظام کے اہداف پہلی شکل میں باقی ہیں،...
اسٹوڈنٹس سے ماہ رمضان کی اہم سالانہ روایتی ملاقات

اسٹوڈنٹس سے ماہ رمضان کی اہم سالانہ روایتی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کے دوران ملک کی یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات اور اسٹوڈنٹس یونینوں کے نمائندوں سے انتہائی پرمغز اور تفصیلی ملاقات کی۔ 18 اپریل 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے یونیورسٹیوں، طلبہ اور نوجوانوں کے موضوعات پر گفتگو کی، ملکی حالات کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی عالمی تغیرات کے بارے میں بات کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
مہدویت : امام مہدی (عج) کی موجودگی کے جلوے

مہدویت : امام مہدی (عج) کی موجودگی کے جلوے

ہمارے بہت سے بزرگوں نے اسی غیبت کے زمانے میں مشتاق دلوں کے اس عزیز و محبوب کو قریب سے دیکھا اور زیارت کی ہے، بہت سو نے نزدیک سے آپ کی بیعت کی ہے، بہت سے لوگوں نے ان سے دل کو خوش کردینے والی باتیں سنی ہیں، اور بہت سے ہیں جنھوں نے ان کی نوازشیں دیکھی ہیں، اور بہت سے دوسرے افرد ہیں جنھوں نے بغیر اس کے ...
درس اخلاق : ذاتی مسائل میں دوسروں کے ساتھ مدارات سے کام لیا کریں

درس اخلاق : ذاتی مسائل میں دوسروں کے ساتھ مدارات سے کام لیا کریں

یہ اخلاق ایک دستورالعمل کے عنوان سے ہمیشہ ہم کو پیس نظر رکھنا چاہئے، اخلاق اسلامی سے کام لیں، تواضع اپنا شعار بنائیں، درگزر کرنا سیکھیں، یہ سب اخلاق اسلامی ہے، ذاتی مسائل میں مدارات اور سہل انگاری اپنائیں، عوامی مسائل میں اور جو کچھ عوام الناس کے حقوق، لوگوں کے حقوق یا دوسروں کے حقوق سے تعلق رکھتا ہ...
قرآن کی روشنی میں : عبادتیں اور شرعی فرائض انسان کی پاکیزگی کا وسیلہ ہیں

قرآن کی روشنی میں : عبادتیں اور شرعی فرائض انسان کی پاکیزگی کا وسیلہ ہیں

خداوند متعال نے انسان کو اس طور پر پیدا کیا ہے کہ وہ تربیت کا محتاج ہے اور معنوی مسائل کی اصطلاح میں یہ تربیت ایک نو عقلانی قوت اور فکر و ذہن کی تربیت ہے کہ جس کا محل و مرکز تعلیم ہے اور ایک نفس کی تربیت ہے اور نفسانی قوتوں۔ قوت غضبانیہ اور قوت شہوانیہ کی تربیت ہے اور اس تربیت کا نام تزکیہ اور پاکیز...