زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
امام کا ظہور آپ کیوں چاہتے ہیں؟

امام کا ظہور آپ کیوں چاہتے ہیں؟

کسی بزرگ عالم دین کے بارے میں ہے کہ کسی شخص نے ان سے پوچھا کہ امام ظہور کیوں نہیں فرماتے؟ ان بزرگ نے جواب دیا کہ امام کا ظہور آپ کیوں چاہتے ہیں؟ آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اچھا انسان بننا چاہتے ہیں؟ تو ٹھیک ہے اچھے انسان بن جائیے! امام آکر دنیا کی اصلاح کریں گے۔ امام کے ظہور کے معاملے سے ...
آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

  رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔ ان کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید

صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی چھپنویں نشست کے نام اپنے پیغام میں حالیہ سیاسی و عسکری حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
ماہرین اسمبلی کے اراکین سے خطاب

ماہرین اسمبلی کے اراکین سے خطاب

مجلس خبرگان (رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی) کے ارکان کے نویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اس اسمبلی کے سربراہ اور ارکان نے جمعرات 10 مارچ 2022 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔    رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں ماہ شعبان کی عیدوں خاص طور پر امام زمانہ کے یوم ولادت یا شب برات کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عید سعید کو انسان کی تاریخی امنگوں کی شکوفائي کا دن بتایا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اہم قومی و علاقائی موضوعات کا بھی جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے  رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 6 مارچ 2022 کو یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت دو پودے لگانے کے بعد مختصر خطاب میں شجرکاری کو، پوری طرح سے ایک دینی و انقلابی قدم بتایا اور کہا: درختوں کی نگہداشت اور حفاظت بھی بہت اہم کام ہے جس پر عمل کیا جانا چاہیے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے تین شعبان کی مناسبت سے ایرانی قوم کو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
یوم بعثت کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

یوم بعثت کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کیا۔     1 مارچ 2022 کے اپنے اس خطاب میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ یوکرین امریکا کی بحران پیدا کرنے کی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کو جدید جاہلیت کا واضح اور مکمل نمونہ بتاتے ہوئے کہا کہ دنیا کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں امریکا میں زیادہ شدید اور زیادہ خطرناک جاہلیت ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
تبریز کے عوام کے 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

تبریز کے عوام کے 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات 17 فروری 2022 کی صبح صوبہ مشرقی آذربائيجان کے عوام کو ویڈیو لنک کے ذریعے مخاطب کیا۔ انھوں نے تبریز کے عوام کے قیام کو ایرانی قوم کی عظیم تحریک کا تسلسل اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تمہید قرار دیا۔     رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے، اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے تین ہزار تین سو اٹھاسی افراد کو معافی دینے یا ان کی سزائیں کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائيہ اور ائير ڈیفنس کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائيہ اور ائير ڈیفنس کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب

8  فروری 1979 کو سابق شاہی فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ سے تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی فضائيہ اور ائير ڈیفنس کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس حیرت انگیز بیعت کو ایک فیصلہ کن موڑ بتایا۔    
حضرت حمزہ سید الشہدا علیہ السلام عالمی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

حضرت حمزہ سید الشہدا علیہ السلام عالمی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم‌اللّہ‌الرّحمن‌الرّحیم.  والحمد للّہ ربّ العالمین والصّلاۃ والسّلام علی محمّدٍ و آلہ الطّاہرین۔ و لعنۃاللّہ علی اعدائہم اجمعین۔ میں واقعی آپ حضرات کا بہت شکر گزار ہوں جنھوں نے اس بارے میں سوچا اور یہ بڑا اقدام انجام دیا۔ البتہ یہ ایک تمہید ہے۔ یعنی آپ کا یہ اقدام اور جناب حمزہ سلام الل...