ہفتۂ حکومت اور سابق صدر شہید محمد علی رجائي اور سابق وزیر اعظم شہید محمد جواد باہنر کے قتل کی برسی کی مناسبت سے صدر مملکت رئيسی اور کابینہ کے اراکین نے ملک کی تیرہویں حکومت کا کام شروع ہونے کے ابتدائي دنوں میں 28 اگست 2021 کو امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملکی مسائل اور افغانستان کے تازہ حالات گفتگو کی۔ (1)
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛