زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
درس اخلاق : دل سے توبہ کی تو مغفرت یقینی ہے

درس اخلاق : دل سے توبہ کی تو مغفرت یقینی ہے

توجہ دیجیے کہ انسان اسی طرح زبان سے کہتا رہے: استغفر اللہ، استغفر اللہ، استغفر اللہ، لیکن اس کا ذہن اور اس کی توجہ ادھر ادھر رہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ یہ استغفار نہیں ہے۔ استغفار ایک دعا ہے، دل سے مانگنا ہے، انسان کو حقیقت میں خدا سے مانگنا چاہیے، مغفرت الہی اور معافی کو اپنے پروردگار سے مانگ...
قرآن کی روشنی میں : مومن، اللہ کے وعدوں پر ایمان رکھتا ہے

قرآن کی روشنی میں : مومن، اللہ کے وعدوں پر ایمان رکھتا ہے

 قرآن کی روشنی میں : مومن، اللہ کے وعدوں پر ایمان رکھتا ہے اللہ کے وعدوں پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ خداوند متعال سورۂ "انّا فتحنا" میں فرماتا ہے: "وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّانِّينَ بِاللّہِ ظَنَّ السَّوْءِ" (اور اللہ ان منافق مردوں اور...
قبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

قبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

قبائلی برادری کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کی جانے والی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ایران میں قبائلی برادری کی خدمات، وفاداری اور قربانیوں کی قدردانی کی۔ آپ نے شہیدوں اور شہادت کے جذبے کے بنیادی محرکات کے بارے میں گفتگو کی اور کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
ڈاکٹر چمران کی شہادت کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

ڈاکٹر چمران کی شہادت کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

عظیم مفکر و مجاہد اور سیاستداں شہید ڈاکٹر مصطفی چمران کے یوم شہادت 31 خرداد مطابق 21 جون اور اسی دن منائے جانے والے 'بسیجی' (رضاکار) اساتذہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا اور کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : چوکنا رہیے کہ خدا کے حکم کے خلاف عمل نہ ہو!

درس اخلاق : چوکنا رہیے کہ خدا کے حکم کے خلاف عمل نہ ہو!

قرآن مجید میں جہاں کہیں بھی تقوی لفظ ہے، اس کا مطلب ہے مکمل توجہ اور پوری طرح چوکنا رہنا۔ اس شخص کی طرح جو لمبا لباس پہن کر، علمائے دین کے لباسوں کی طرح، ایک خاردار راستے پر چل رہا ہے، تو وہ چوکنا رہتا ہے کہ کہیں کوئي کانٹا اس کے لباس میں نہ لگ جائے، قدم بہ قدم اور ہر لمحہ نگرانی۔ اپنے پیروں کے نیچے...
قرآن کی روشنی میں:  شیطان، لوگوں کو بہکانے کے درپے ہے۔

قرآن کی روشنی میں: شیطان، لوگوں کو بہکانے کے درپے ہے۔

لوگوں کا سرگرم عمل رہنا بہت ضروری ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ چھوٹے بڑے شیطان، لوگوں کو بہکانے کے درپے ہیں، جیسا کہ ان کے سرغنہ نے کہا تھا: لاغوینّھم اجمعین یعنی میں ضرور ان سب کو بہکا کر رہوں گا۔ (سورہ، ص، آيت 82) تو مسلسل لوگوں کو بہکانے میں مصروف ہیں، ان ذرائع ابلاغ کے ذریعے جنھوں نے آج کسی بھی بات کو...
عازمین حج کے سرزمین وحی کی جانب سفر کے موقع پر ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب

عازمین حج کے سرزمین وحی کی جانب سفر کے موقع پر ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جون 2022 کو ادارہ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں حج کے گوناگوں پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور حجاج کرام کو چند اہم سفارشات کیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔رہبر انقلب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر خطاب

رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر خطاب

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عقیدت مندوں کے پرشکوہ اجتماع سے خطاب کیا۔ 4 جون 2022 کے اپنے خطاب میں آپ نے امام خمینی کی شخصیت، آپ کے مکتب فکر کے پہلوؤں اور ساتھ ہی دیگر موضوعات پر روشنی ڈالی۔(1)  خطاب حسب ذیل ہے:
امام خمینی کے مکتب فکر کا مختصر جائزہ

امام خمینی کے مکتب فکر کا مختصر جائزہ

 امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے مکتب فکر میں سب سے پہلی چیز جو موجود نظر آتی ہے وہ 'خالص محمدی اسلام' پر تاکید اور امریکی اسلام کی نفی ہے۔ امام خمینی نے خالص اسلام کو امریکی اسلام کی ضد قرار دیا ہے۔ امریکی اسلام کیا ہے؟ ہمارے زمانے میں، امام خمینی کے زمانے میں اور تمام ادوار میں جہاں تک ہم...