زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
طلبہ کے لئے رہبر معظم کی کلیدی سفارش: ہرگز مایوس نہ ہوئیے بلکہ امید کا سرچشمہ بنئے!

طلبہ کے لئے رہبر معظم کی کلیدی سفارش: ہرگز مایوس نہ ہوئیے بلکہ امید کا سرچشمہ بنئے!

آپ طلبہ سے میری پہلی سفارش بے عملی اور مایوسی سے پرہیز کی ہے۔ ہوشیار رہیے۔ یعنی اپنا خیال رکھیے، اپنے دل کا خیال رکھیے، ہوشیار رہیے کہ بے عملی کا شکار نہ بن جائيے، نا امیدی میں مبتلا نہ ہو جائیے۔ آپ کو تو دوسرے شعبوں میں امید کا سرچشمہ بننا ہے۔ جی ہاں! مختلف شعبوں میں کچھ خرابیاں ہیں لیکن کیا ان خرا...
ماہ مبارک رمضان کی چوبیسویں تاریخ کو اسٹوڈنٹس سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

ماہ مبارک رمضان کی چوبیسویں تاریخ کو اسٹوڈنٹس سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 26 اپریل 2022 کو ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے طلبہ اور اسٹوڈنٹس یونینوں کے نمائندوں سے بڑی تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں طلبہ نے اپنے خیالات بیان کئے جبکہ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں طلبہ کے سوالات اور تبصروں کے جواب دئے اور ملکی، علاقائی اور عالمی مسائل پر رہنما تقریر کی۔
فلسطین کا المیہ کیا ہے اور اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟

فلسطین کا المیہ کیا ہے اور اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟

تاریخ کے کسی بھی حصے میں دنیا کی کوئی بھی قوم اس رنج و اندوہ اور ایسے ظالمانہ اقدامات سے روبرو نہیں ہوئی کہ علاقے سے باہر رچی جانے والی ایک سازش کے تحت ایک ملک پر مکمل طور سے قبضہ ہو جائے، پوری قوم کو اس کے گھر بار سے بے دخل کر دیا جائے اور اس کی جگہ پر دنیا میں چہار سو سے جمع کرکے ایک گروہ کو بسا د...
عالمی یوم قدس پر خطاب: مسئلہ فلسطین اور مسئلہ قدس کے کلیدی پہلوؤں کا جائزہ

عالمی یوم قدس پر خطاب: مسئلہ فلسطین اور مسئلہ قدس کے کلیدی پہلوؤں کا جائزہ

عالمی یوم قدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے انتہائی کلیدی نکات پر روشنی ڈالی۔ 27 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری مطابق 29 اپریل 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ٹی وی چینلوں اور نشریاتی اداروں سے براہ راست نشر کیا گيا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
مسئلہ فلسطین کا منطقی و جمہوری حل

مسئلہ فلسطین کا منطقی و جمہوری حل

فلسطین کا قضیہ حل کرنے اور اس پرانے زخم کا مداوا کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ کی تجویز بالکل واضح، معقول اور عالمی رائے عامہ کی سطح پر مسلمہ سیاسی امور کے مطابق ہے جسے پہلے ہی بالتفصیل پیش کیا جا چکا ہے۔ ہم نے نہ تو اسلامی ممالک کی روایتی جنگ کی تجویز دی ہے، نہ ہی ہجرت کرکے آنے والے یہودیوں کو سمند...
 کسی مسلم ملک کے لئے یہ کوئی فخر کی بات نہیں کہ امریکی صدر اعلانیہ کہے:

کسی مسلم ملک کے لئے یہ کوئی فخر کی بات نہیں کہ امریکی صدر اعلانیہ کہے: "ہم ‏اسے دودھ دینے والی گائے سمجھتے ہیں!"‏

‎ کسی مسلم ملک کے لئے یہ کوئی فخر کی بات نہیں کہ امریکی صدر اعلانیہ کہے: "ہم ‏اسے دودھ دینے والی گائے سمجھتے ہیں!"‏امریکہ کے صدر نے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو دودھ دینے والی ‏گائے سمجھتے ہیں۔ ‏کسی حکومت اور کسی ملت کی اس سے زیادہ کیا تذلیل ہوگی؟ اس کا پیسہ بھی لے لیں اور ‏پھر اسے...
تساہلی اور بے عملی خطرناک بیماری

تساہلی اور بے عملی خطرناک بیماری

دوسرا برا نتیجہ کیا تھا؟ بے عملی۔ یہ چیز، غرور کے مقابلے میں ہے اور یہ بھی ایک بیماری ہے، یہ بھی ایک نقص ہے، یہ بھی انسان کو مصیبت میں ڈالنے والی چیز ہے۔ بے عملی کا مطلب کیا ہے؟ یعنی کمزور قوت ارادی، خود کو کمزور اور ناتواں سمجھنا، یہ محسوس کرنا کہ اب ہم سے کچھ نہیں ہو سکے گا۔ امور میں تعطل کا احساس...
غرور کے عواقب

غرور کے عواقب

غرور آیا تو زوال شروع اگر غرور آ گيا تو یہ شکست کا پیش خیمہ ہے، زوال کا مقدمہ ہے۔ انسان میں جب غرور آ جائے تو اس کا اپنے اندر سے بھی زوال شروع ہو جاتا ہے اور معاشرے میں بھی اس کا زوال شروع ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ سماجی پوزیشن جو اس کے اطراف میں قائم ہوئی ہے وہ بھی ختم اور زائل ہو جاتی ہے۔ یہ...
شہادت امیر المومنین صرف گزشتہ دور کا خسارہ نہیں

شہادت امیر المومنین صرف گزشتہ دور کا خسارہ نہیں

یہ شہادت ایسی مصیبت نہیں ہے کہ کسی زمانے میں رونما ہوئي ہو اور اب ہم اس کی یاد میں آنسو بہائیں! نہیں، یہ مصیبت، ہر زمانے کی ہے۔ امیر المومنین علیہ السلام کو شہید کرنے کی مصیبت، اس "تھدّمت واللہ ارکان الھدی" نے صرف اس زمانے کو خسارہ نہیں پہنچایا، پوری تاریخ انسانی کے لیے خسارہ پیدا کر دیا۔ حضرت فاطمہ...
مولائے کائنات کی مناجاتوں کا سوز و گداز اور آپ کے مرثئے ‏

مولائے کائنات کی مناجاتوں کا سوز و گداز اور آپ کے مرثئے ‏

امیر المومنین علیہ السلام سے منقول دعائیں، یہی دعائے کمیل یا مناجات شعبانیہ، دونوں ہی حضرت امیر المومنین علیہ السلام ‏سے منقول ہیں آپ کی یہ مناجاتیں اور یہ تضرع اور خضوع و خشوع، ان دعاؤں کو توجہ سے پڑھنے والے شخص کو بالکل ‏مختلف دنیا میں پہنچا دیتا ہے۔ میں گزارش کروں گا کہ ہمارے نوجوان ان دعاؤں کے ک...