زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اخلاقی پستی سانحہ کربلا کا سبب بنی تو امام زین العابدین نے اس برائی کو جڑ سے ختم کرنے کا تہیہ کر لیا

اخلاقی پستی سانحہ کربلا کا سبب بنی تو امام زین العابدین نے اس برائی کو جڑ سے ختم کرنے کا تہیہ کر لیا

امام زین العابدین علیہ السلام نے سانحہ کربلا کے بعد تقریبا چونتیس سال اس دور کے اسلامی ماحول میں زندگی گزاری اور یہ زندگی ہر لحاظ سے سراپا درس ہے۔ کاش جو لوگ اس زندگی کی اعلا کیفیات سے واقف ہیں، وہ اس کو لوگوں کے لئے، مسلمانوں کے لئے حتی غیر مسلموں کے لئے بیان کرتے تاکہ معلوم ہوتا کہ واقعہ کربلا کے ...
حضرت زینب السلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے خطاب

حضرت زینب السلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے خطاب

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور  نرس ڈے کی مناسبت سے نرسوں اور کورونا کے مریضوں کی خدمت کے دوران شہید ہونے والے میڈیکل اسٹاف کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔12 دسمبر 2021 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہوئی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شخصیت کے بہت اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
نرس خادم نہیں نجات دہندہ

نرس خادم نہیں نجات دہندہ

میں جس بات پر زور دینا ضروری سمجھتا ہوں وہ نرس کا مرتبہ ہے۔ میری تاکید ہے کہ یہ ‏بات کہی جائے، دہرائی جائے، بار بار کہی جائے تاکہ سبھی کو معلوم ہو جائے کہ نرس ‏خادم نہیں بلکہ زندگی عطا کرنے والی صنف ہے۔ حقیقت میں جب انسان میڈیکل سروسز پر ‏توجہ دیتا ہے تو نرس کے رول کی تعریف ایک بنیادی رول کے طور پر ...
بزرگ عالم دین مرحوم آیۃ اللہ سید رضی شیرازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

بزرگ عالم دین مرحوم آیۃ اللہ سید رضی شیرازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

  بزرگ عالم دین مرحوم آیۃ اللہ سید رضی شیرازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

مغربی ایران کے صوبے ایلام کے شہداء پر سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر  2 دسمبر 2021 کو سیمینار ہال میں منظر عام پر لائی گئي۔ رہبر انقلاب نے یہ  تقریر  21  نومبر 2021  کو اس کمیٹی کے ارکان سے تہران کے حسینیہ تہران میں اپنی ملاقات میں کی تھی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ:
رضاکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب: ملک کے تمام عمومی مسائل میں آپ مؤثر اور مشکل کشا ہو سکتے ہیں

رضاکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب: ملک کے تمام عمومی مسائل میں آپ مؤثر اور مشکل کشا ہو سکتے ہیں

  رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتۂ رضاکار فورس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا حل بلند حوصلے، دانشمندی، صحیح سوچ اور خدا پر توکل سے ممکن ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ہفتۂ رضاکار فورس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے بلند حوصلے، دانشمندی، صحیح سوچ اور خدا پر توکل کو ملک کی مشکلات پر قابو پانے کے مجرب وسائل میں شمار کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد (الیٹس) سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد (الیٹس) سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 17 نومبر 2021 کو ملک کی بعض ممتاز علمی شخصیات اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد (الیٹس) سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے آغاز میں آیۃ اللہ العظمی امام خامنہ ای نے غیر معمولی صلاحیت کے حامل نوجوانوں سے ملاقات پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کچھ اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔ انھوں نے غیر معمولی صلاحیت کو ایک نعمت الہی قرار دیتے ہوئے نوجوانوں کو یاد دہانی  کرائي کہ اس الہی نعمت کا شکر ادا کرتے رہیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور ملک کے اعلی فوجی اور سول حکام سے خطاب

وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور ملک کے اعلی فوجی اور سول حکام سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 اکتوبر 2021 کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور ملک کے اعلی فوجی و سول حکام سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں پیغمبر اسلام کی ذات والا صفات، وحدت اسلامی، اسلام کی ماہیت، سامراجی طاقتوں کی سازشوں جیسے موضوعات پر بصیرت افروز گفتگو کی۔
صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر 16 اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مختصر سا خطاب بھی کیا جو جمعرات کو اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں منظر عام پر لایا گيا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
شہیدوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا ہے اور خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے

شہیدوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا ہے اور خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے

  رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر سولہ اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مختصر سا خطاب بھی کیا جو جمعرات کو اس کانگریس کی افتتاحی تقریب میں منظر عام پر لایا گيا۔