زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
حضرت حمزہ افتخارات سے آراستہ لیکن مظلوم صحابی

حضرت حمزہ افتخارات سے آراستہ لیکن مظلوم صحابی

حضرت حمزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں ‏سے ایک ہیں۔ ان کا جو کردار رہا ہے، چاہے ایمان لانے کے وقت، ایمان ‏لانے کی وہ کیفیت کہ اس عظیم شخصیت نے ببانگ دہل اعلان کر دیا کہ میں ‏مسلمان ہو گيا ہوں اور ابن اثیر کے بقول ابو جہل کی خوب پٹائي کے بعد ‏انھوں نے اسلام کا اعلان کیا۔ اُس...
حجۃ الاسلام فاطمی نیا کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حجۃ الاسلام فاطمی نیا کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم و ناصح حجۃ الاسلام الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:  
میاں بیوی کی محبت عورت کو سماج میں مشکلوں کا سامنا کرنے کی توانائي دیتی ہے

میاں بیوی کی محبت عورت کو سماج میں مشکلوں کا سامنا کرنے کی توانائي دیتی ہے

اگر گھر کے اندر عورت کو فکری و اخلاقی آسودگی حاصل ہو، سکون و چین حاصل ہو، شوہر واقعی زوجہ کے لئے 'لباس' کا کردار ادا کر رہا ہے اور اسی طرح زوجہ بھی شوہر کے لئے 'لباس' ہو۔ دونوں کے درمیان اسی انداز کی مہر و محبت ہو جس کی قرآن نے تاکید کی ہے۔ اگر خاندان کے اندر اس اصول 'و لھنّ مثل الذی علیھنّ' پر عمل ...
یوم استاد کی مناسبت سے ملک کے اساتذہ سے خطاب

یوم استاد کی مناسبت سے ملک کے اساتذہ سے خطاب

یوم استاد کی مناسبت سے ایران بھر سے آئے ہوئے اساتذہ اور دانشوروں نے رہبر انقلاب سے 11 مئی 2022  کی صبح ملاقات کی۔     اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تعلیم و تربیت کے ادارے کو ایک تمدن ساز نسل کی پرورش کرنے والا ادارہ بتایا اور ٹیچروں کی خدمات خاص طور پر کورونا کی وبا کے دوران ان کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے ان کے معاشی مسائل کو حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے۔
آج دور دراز کے شہروں میں بھی امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اوپن ہارٹ سرجری انجام دے رہے ہیں 

آج دور دراز کے شہروں میں بھی امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اوپن ہارٹ سرجری انجام دے رہے ہیں 

ایک زمانہ وہ بھی تھا کہ جیسے ہی ہم بڑے شہروں سے باہر نکلتے تھے ایرانی ڈاکٹر بہت کم نظر آتے تھے۔ میں خود زاہدان میں، ایرانشہر میں رہ چکا ہوں۔ وہاں جو ڈاکٹر تھے ہندوستانی تھے۔ برے ڈاکٹر نہیں تھے لیکن بات یہ ہے ملک غیر ملکی ڈاکٹروں کا محتاج تھا۔ انقلاب کے اوائل میں امراض قلب کے لئے آٹھ سال، نو سال اور ...
ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب

ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 9 مئی 2022 کو ملک کے لیبر طبقے سے خطاب کیا۔ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے لیبر طبقے کی اہمیت، خدمات، ضرورتوں اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛ 
یہ تبدیلیاں اللہ کے ہاتھ میں ہیں

یہ تبدیلیاں اللہ کے ہاتھ میں ہیں

جو چیز میری نظر میں بڑی حیرت انگیز ہے وہ طاغوتی شاہی حکومت کی شکست نہیں بلکہ شیطان کی شکست اور آپ نوجوانوں کا فرض شناس افراد میں بدل جانا ہے۔ 7 ستمبر 1979 حالات کو بدلنا اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی شخص کسی انسان کو اس طرح بدل دے۔ فسق و فجور کے مرکز سے نکال کر عبادت و عرفان کی وادی ...
امور خانہ داری میں مصروف خواتین کا بھی انشورنس ہونا چاہئے!

امور خانہ داری میں مصروف خواتین کا بھی انشورنس ہونا چاہئے!

خاندان اور کنبے سے متعلق بحث میں بار بار عورت کے کردار اور رول کا ذکر آتا ہے۔ اس کی وجہ بھی واضح ہے۔ گھر کے اندر عورت کی پوزیشن مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ معاشرے کو اس کی قدر و قیمت کا احساس ہونا چاہئے۔ گھر میں خواتین کے کاموں کی قدر و قیمت کا نئے سرے سے جائزہ لیا جانا چاہئے۔ کچھ عورتیں ہیں جو باہر جاکر ...
لمحہ فکریہ: توجہ اور اخلاص سے 17 رکعت نماز پڑھی جائے تو کتنا وقت درکار ہوگا؟

لمحہ فکریہ: توجہ اور اخلاص سے 17 رکعت نماز پڑھی جائے تو کتنا وقت درکار ہوگا؟

نماز کی اہمیت اتنی ہے کہ اسے بیان کر پانا ہمارے بس کی بات نہیں ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام زندگی کے آخری لمحات میں اپنے وصی سے فرماتے ہیں کہ لیس منی من استخف الصلاۃ جو نماز کو غیر اہم قرار دے اس کا ہم سے کوئی رشتہ نہیں ہے۔ استخفاف کا مطلب ہے کم اہمیت سمجھنا، ہلکا تصور کرنا۔ اتنی خصوصیات اور اث...
طلبہ کو نصیحت: ایسا طرز عمل رکھئے کہ کل حسرت اور پچھتاوا نہ ہو!

طلبہ کو نصیحت: ایسا طرز عمل رکھئے کہ کل حسرت اور پچھتاوا نہ ہو!

میں آپ عزیزوں کو ایک نصیحت کرنا چاہتا ہوں۔ امیر المومنین علیہ السلام نے اپنے بیٹے امام حسن علیہ السلام کو لکھے گئے ایک خط میں تحریر کیا ہے: "احی قلبک بالموعظۃ" اپنے دل کو وعظ و نصیحت سن کر زندہ کرو! یہ بات امیر المومنین علیہ السلام کہہ رہے ہیں، وہ بھی اپنے بڑے بیٹے، اپنے پیارے بیٹے امام حسن سے کہہ ر...