زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
سماجی نظام بھی عدل پر منحصر ہے

سماجی نظام بھی عدل پر منحصر ہے

کسی بھی سماجی نظام کی کامیابی کا دار و مدار ہے عدل و انصاف ایران میں ہفتہ عدلیہ کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور عہدیداران نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔
رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای عدلیہ کے سربراہ منصوب

رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای عدلیہ کے سربراہ منصوب

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس حکمنامے میں آئین میں مذکور عدلیہ کی ذمہ داریوں پر عمل کے لیے سنجیدہ کوششوں اور اسی طرح تغیر کے رویے اور اصلاحات کی موجودہ دستاویز کے نفاذ پر تاکید کرتے ہوئے، عدلیہ کے ادارے میں نئي تکنیکوں کے فروغ، اہم ذمہ داریوں اور عہدوں پر مفید اور جہادی افراد کو متعین کیے جانے، ایماندار ججوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ساتھ ہی خلاف ورزیوں سے سختی سے نمٹنے اور عوام کے ساتھ براہ راست رابطے کو عدلیہ کے نئے سربراہ سے توقعات میں شمار کیا ہے۔
ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے خطاب

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے خطاب

آیۃ اللہ ڈاکٹر بہشتی اور انقلاب کے بہتّر ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتۂ عدلیہ کی مناسبت سے پیر اٹھائیس جون 2021 کی صبح عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے انقلاب اور ملک کے عدالتی سسٹم کی بنیاد رکھنے میں شہید بہشتی کے عظیم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ملک اور قوم پر شہید بہشتی کا ایک بڑا حق ہے اور وہ اسلامی عدالتی سسٹم کی بنیاد رکھنا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے صدارتی انتخابات اور مغربی ممالک کے دوہرے معیارات اور زہریلے پروپیگنڈوں کے بارے میں کلیدی نکات کا ذکر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
28 جون 1981 کا عظیم سانحہ مغربی طاقتوں کی حمایت یافتہ دہشت گردی کا انمٹ داغ

28 جون 1981 کا عظیم سانحہ مغربی طاقتوں کی حمایت یافتہ دہشت گردی کا انمٹ داغ

اس سانحے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 27 جون 1983 کو ایک ‏انٹرویو میں کچھ اہم نکات بیان کئے۔ ‏ ‏
انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران

انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران

اٹھارہ جون کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کرکے ملت ایران کو انتخابات کی سب سے بڑی فاتح قرار دیا۔ پیغام حسب ذیل ہے:
آج کا دن ملت ایران کا دن ہے، امید ہے کہ یہ دن جشن کا دن بن جائے گا

آج کا دن ملت ایران کا دن ہے، امید ہے کہ یہ دن جشن کا دن بن جائے گا

تیرہویں صدارتی اور شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد قومی نشریاتی اداراے آئی آر آئی بی کے نامہ نگار کو انٹرویو
انتخابات کے موقع پر رہنما خطاب، عوام الناس اور عہدیداران کے لئے اہم سفارشات

انتخابات کے موقع پر رہنما خطاب، عوام الناس اور عہدیداران کے لئے اہم سفارشات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جون 2021 کو تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر قوم سے خطاب کیا۔ ٹیلی ویزن سے براہ راست نشر ہونے والے اس خطاب میں آپ نے انتخابات کی اہمیت، عوام کی بھرپور شرکت اور اسلامی جمہوریہ کی خصوصیات کے بارے میں گفتگو۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
رسول اکرم نے اہل یثرب سے عہد لیا کہ وہ جان کی بازی لگا کر بھی دفاع کریں گے، کیوں؟

رسول اکرم نے اہل یثرب سے عہد لیا کہ وہ جان کی بازی لگا کر بھی دفاع کریں گے، کیوں؟

جب یثرب کے لوگوں کے نمائندے مکے آئے اور پیغمبر کو یثرب آنے کی دعوت دی، جو بعد میں مدینۃ النبی بنا، انھوں نے منیٰ کے قریب پیغمبر سے بات کی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان سے عہد لیا، کہا کہ میں آؤں گا لیکن تمھیں دفاع کرنا ہوگا، جان دے کر بھی حمایت کرنی ہوگي۔ ان لوگوں نے اسے قبول کیا اور ...
شہر ارومیہ کی خواتین کے اجتماع سے خطاب

شہر ارومیہ کی خواتین کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 شہریور 1375 ہجری شمسی مطابق 18 ستمبر 1996 کو شہر ارومیہ میں خواتین کے اجتماع سے خطاب میں معاشرے کے اندر مختلف طرح کے حالات میں خواتین کے موثر کردار پر روشنی ڈالی ساتھ ہی خواتین کے تعلق سے کچھ اہم ہدایات دیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛