اس سال کا اربعین مارچ پوری تاریخ کا سب سے پرشکوہ اربعین مارچ رہا، یہ اسلام پسندی کو فروغ دینے کے ارادہ الہی کی نشانی ہے

اس سال کا اربعین مارچ پوری تاریخ کا سب سے پرشکوہ اربعین مارچ رہا، یہ اسلام پسندی کو فروغ دینے کے ارادہ الہی کی نشانی ہے

امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں طلبہ انجمنوں کی عزاداری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے بھی شرکت کی۔ 17 ستمبر 2022 کو ہونے والے اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب کرتے ہوئے اربعین مارچ کے سلسلے میں انتہائی کلیدی نکات بیان کئے۔  خطاب حسب ذیل ہے:
اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

اہل بیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کا ساتواں اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں شرکت کے لئے آنے والے 117 ملکوں کے مہمانوں نے 3 ستمبر 2022 کو حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس اسمبلی کی اہمیت اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ آپ انے اسلامی جمہوریہ کے بنیادی اصولوں اور اہداف کو بیان کیا اور عالم اسلام سے استکبار کی مقابلہ آرائی کے سلسلے میں اہم نکات بیان کئے۔ (1) تقریر کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛
صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی  تقریر

صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

سابق صدر شہید رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید باہنر کے یوم شہادت اور ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے 30 اگست 2022 کو ملاقات کی۔ حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطاب کرتے ہوئے صدر رئیسی کی حکومت کی ایک سال کی کارکردگی کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے اور چند اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
ماتمی انجمنوں کی مرکزی کمیٹی سے خطاب

ماتمی انجمنوں کی مرکزی کمیٹی سے خطاب

ماتمی انجمنوں کی مرکزی کمیٹی، صوبۂ تہران کی ماتمی انجمنوں کے عہدیداروں اور صوبۂ تہران کی مبلّغ خواتین نے 3 اگست 1994 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ماتمی انجمنوں، قیام امام حسین اور دینداری کے موضوع پر بڑے اہم نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
ملک بھر کے ائمۂ جمعہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک بھر کے ائمۂ جمعہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

سلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد 27 جولائي سنہ 1979 کو قائم ہونے والی پہلی نماز جمعہ کی سالگرہ کے موقع پر پورے ملک کے ائمۂ جمعہ نے بدھ  27 جولائی 2022 کی صبح امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے نماز جمعہ کو اسلامی نظام کی سافٹ پاور کی کڑیوں میں ایک انتہائي اہم کڑی اور غیر معمولی فریضہ قرار دیا اور کہا: امام جمعہ، اسلامی انقلاب کا ترجمان ہے اور اس کی ایک اہم ذمہ داری، انقلاب کی بنیادوں اور اہم مفاہیم کو بیان کرنا، عام فہم زبان میں شکوک و شبہات کا جواب دینا، انھیں دلیلوں کے ساتھ پیش کرنا اور سبھی کے ساتھ پدرانہ شفقت سے پیش آنا بتایا۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کےسربراہ اور دیگر عہدیداروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کےسربراہ اور دیگر عہدیداروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران میں منائے جانے والے ہفتہ عدلیہ کے موقع پر 28 جون 2022 کو عدلیہ کے سربراہ اور عہدیداران سے ملاقات میں اس شعبے کی ذمہ داریوں اور اہمیت کو بیان کیا۔ آپ نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمنوں کی ریشہ دوانیوں اور ان کی سازشوں کی ناکامی کے بارے میں گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے سنت الہیہ اور قوانین الہیہ کے موضوع پر بصیرت افروز تجزیہ پیش کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
قبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

قبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

قبائلی برادری کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کی جانے والی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ایران میں قبائلی برادری کی خدمات، وفاداری اور قربانیوں کی قدردانی کی۔ آپ نے شہیدوں اور شہادت کے جذبے کے بنیادی محرکات کے بارے میں گفتگو کی اور کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
عازمین حج کے سرزمین وحی کی جانب سفر کے موقع پر ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب

عازمین حج کے سرزمین وحی کی جانب سفر کے موقع پر ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جون 2022 کو ادارہ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں حج کے گوناگوں پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور حجاج کرام کو چند اہم سفارشات کیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر خطاب

رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر خطاب

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عقیدت مندوں کے پرشکوہ اجتماع سے خطاب کیا۔ 4 جون 2022 کے اپنے خطاب میں آپ نے امام خمینی کی شخصیت، آپ کے مکتب فکر کے پہلوؤں اور ساتھ ہی دیگر موضوعات پر روشنی ڈالی۔(1)  خطاب حسب ذیل ہے:
پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' کے اراکین سے خطاب

پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' کے اراکین سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کی  پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' کے ارکان نے بدھ 25 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ ملاقات حسینیہ امام خمینی میں انجام پائی جس میں پارلیمنٹ اسپیکر نے ارکان پارلیمنٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایوان کی سرگرمیوں کی بریفنگ پیس کی۔ اس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔