حضرت شاہچراغ کے روضے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

حضرت شاہچراغ کے روضے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے روضۂ اقدس میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کے اہل ‏خانہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ حملہ، منافق اور کور دل امریکیوں کی رسوائي کا سبب بن گيا۔ آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 20 دسمبر 2022 کی صبح ‏اس دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ‏انھوں نے کہا اس ‏خباثت کے پس پردہ ہاتھوں یعنی کینہ پرور اور داعش کو وجود میں لانے والے امریکیوں کے نقاب کیا جانا چاہئے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
ہفتۂ بسیج کے موقع پر رضاکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ہفتۂ بسیج کے موقع پر رضاکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ 'بسیج' (رضاکار فورس) کی مناسبت سے ملک بھر سے آنے والے رضاکاروں سے ملاقات میں بسیج فورس کی تشکیل کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ آپ نے 26 نومبر 2022 کو اپنے خطاب میں اس ادارے کی کلیدی اہمیت و گراں قدر خدمات کو بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے مغربی ایشیا کے علاقے کی اسٹریٹیجک اہمیت، اس علاقے میں مغربی طاقتوں کے اغراض و مقاصد اور سازشوں کا جائزہ لیا، ساتھ ہی ان سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے کلیدی رول پر بھی روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
تاریخی واقعے کی سالگرہ کے موقع پر اہل اصفہان سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

تاریخی واقعے کی سالگرہ کے موقع پر اہل اصفہان سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اصفہان میں 16 نومبر 1982 کے عظیم واقعے، عوام کے ایثار اور محرم آپریشن کے شہداء کے جلوس جنازہ کی سالگرہ کے موقع پر اصفہان کے لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں اصفہان علمی و مجاہدانہ ماضی کا ذکر کیا۔ 19 نومبر 2022  کو آپ نے اس خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سامراجی طاقتوں کے مابین مقابلہ آرائی کے مختلف پہلوؤں اور ایران کے بعص شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے بارے میں اہم نکات پیش کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
صوبۂ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبۂ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور اپنے پروگراموں کی تفصیلات سے رہبر انقلاب اسلامی کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے قم، شہید، شہادت، شہید کے ذکر اور اس کے پیغام جیسے موضوعات پر بصیرت  افروز گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کی یہ تقریر آج 17 نومبر 2022 کو سیمینار میں دکھائی گئی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن اور اسٹوڈنٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن اور اسٹوڈنٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 13 آبان مطابق 4 نومبر کے یادگار دن کی مناسبت سے بدھ 2 نومبر کو طلبہ سے اپنے خطاب میں ایران میں 4 نومبر کی تاریخ کی اہمیت کو بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے معروضی حالات، استکباری قوتوں کی روش اور نئے عالمی نظام کے سلسلے میں رہنما نکات بیان کئے۔ چار نومبر کو ایران میں طلبہ کے دن اور عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
جینیئس اور ممتاز علمی لیاقت کے حامل افراد سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

جینیئس اور ممتاز علمی لیاقت کے حامل افراد سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 اکتوبر 2022 کو ملک کے جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت رکھنے والے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے ممتاز علمی لیاقت کو اللہ کی نعمت قرار دیا، اس کے بہترین استعمال کے موضوع پر گفتگو کی۔ آپ نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی حیرت انگیز پیشرفت کے مصادیق کا ذکر کیا اور کچھ اہم ہدایات دیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
پیغمبر ختمی مرتبت اور امام جعفر صادق علیہما السلام کے یوم ولادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی کی مناسبت سے خطاب

پیغمبر ختمی مرتبت اور امام جعفر صادق علیہما السلام کے یوم ولادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر ختمی مرتبت اور امام جعفر صادق علیہما السلام کے یوم ولادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی کی مناسبت سے 14 اکتوبر 2022 کو اسلامی نظام کے سول و فوجی عہدیداران اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں پیغمبر اکرم، حضور کی  بعثت، آپ  کی  تعلیمات، عالم اسلام اور مسلمانوں کے مسائل اور توانائیوں پر گفتگو کی۔(1)  خطاب حسب ذیل ہے؛
اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسری قومی کانفرنس منعقد کرنے والے ذمہ داروں سے خطاب

اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسری قومی کانفرنس منعقد کرنے والے ذمہ داروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے 11 ستمبر 2022 کو اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسرے قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات کی تھی اور اس ملاقات میں انھوں نے جو تقریر کی تھی وہ آج پیر 10 اکتوبر 2022 کو اس سیمینار میں نشر کی گئي۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریر میں کھیل اور کھلاڑیوں کے اخلاقیات اور سماج میں ان کے اثرات کے بارے میں اہم گفتگو کی۔(1)
آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب، ملکی حالات اور بیرونی سازش پر اہم تبصرہ

آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب، ملکی حالات اور بیرونی سازش پر اہم تبصرہ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 اکتوبر 2022 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کی آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے مشترکہ پاسنگ آؤٹ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے امن و سلامتی کی اہمیت اور اس میں مسلح فورسز کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔ آپ نے ایک نوجوان لڑکی کی موت کے بعد ایران میں ہونے والے فسادات کے تمام اہم پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا۔ آپ نے امریکہ و اسرائیل کی سازش کا پردہ فاش کرتے ہوئے عدلیہ اور اداروں کو اہم ہدایات دیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛ 
ہفتۂ مقدس دفاع کے موقع پر مقدس دفاع کے کمانڈروں اور سینیئر سپاہیوں سے ملاقات میں تقریر

ہفتۂ مقدس دفاع کے موقع پر مقدس دفاع کے کمانڈروں اور سینیئر سپاہیوں سے ملاقات میں تقریر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 21 ستمبر 2022 کو مقدس دفاع کے سینیئر کمانڈروں اور سپاہیوں سے ملاقات میں مقدس دفاع کو ملت ایران کی تاریخ کا بڑا اہم دور قرار دیا جس میں قوم کی بے شمار خصوصیات پروان چڑھیں اور منصہ شہود پر آئیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی و علاقائی حالات کی تصویر کشی کی اور کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے؛