عید فطر کے موقع پر اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

عید فطر کے موقع پر اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 22 اپریل 2023 کو عید فطر کے دن اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور ایران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے عالم اسلام کے مسائل، توانائیوں اور ذمہ داریوں کے بارے میں بات کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
مصلائے امام خمینی میں نمازعید الفطر کے خطبے

مصلائے امام خمینی میں نمازعید الفطر کے خطبے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید الفطر ادا کی گئي۔ 22 اپریل 2023 کو لاکھوں کی تعداد میں اہل تہران نے بھرپور دینی جوش و جذبے کے ساتھ اس روحانی پروگرام میں شرکت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے بعد خطبے دئے۔ یہ بصیرت افروز خطاب حسب ذیل ہے؛
اسٹوڈنٹس سے ماہ رمضان کی اہم سالانہ روایتی ملاقات

اسٹوڈنٹس سے ماہ رمضان کی اہم سالانہ روایتی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کے دوران ملک کی یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات اور اسٹوڈنٹس یونینوں کے نمائندوں سے انتہائی پرمغز اور تفصیلی ملاقات کی۔ 18 اپریل 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے یونیورسٹیوں، طلبہ اور نوجوانوں کے موضوعات پر گفتگو کی، ملکی حالات کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی عالمی تغیرات کے بارے میں بات کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
مسلح فورسز کے سینیئر کمانڈروں سے خطاب

مسلح فورسز کے سینیئر کمانڈروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 اپریل 2023 کو ماہ مبارک رمضان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کے کمانڈروں اور عہدیداروں سے ملاقات میں مسلح فورسز کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں دفاعی شعبے کی اہمیت بیان کی اور قرآنی تعلیمات کی روشنی میں دائمی دفاعی آمادگی پر تاکید کی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
فارسی شعرا و اساتید ادب سے خطاب

فارسی شعرا و اساتید ادب سے خطاب

نواسہ رسول امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے، فارسی کے اساتذہ اور شعراء نے بڑے پر لطف اور بے تکلفانہ ماحول میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور بعض شعرا و شاعرات نے اپنا کلام پیش کیا۔ 5 اپریل 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے فارسی شعر و ادب کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا اور کچھ نکات پر تاکید کی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
ماہ مبارک رمضان میں اسلامی جمہوری نظام کے اہم عہدیداروں سے ملاقات میں خطاب

ماہ مبارک رمضان میں اسلامی جمہوری نظام کے اہم عہدیداروں سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 13 رمضان المبارک 1444 ہجری قمری مطابق 4 اپریل 2023 کو ملک کے اعلی عہدیداروں کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات میں ماہ رمضان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ آپ نے ملکی حالات اور اقتصادی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے مغربی ممالک کی معاندانہ پالیسیوں کا بھی جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اطہر کے زائرین اور مقامی افراد کے اجتماع سے خطاب

امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اطہر کے زائرین اور مقامی افراد کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 21 مارچ 2023 کو مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں اپنے خطاب میں، تبدیلی کے موضوع پر گفتگو کی کہ دشمن کیا تبدیلی چاہتا ہے اور رہبر انقلاب کے مد نظر کون سی تبدیلی ہے، آپ نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ کی مختلف میدانوں میں حاصل ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا اور سال نو کے نعرے اور نام کے تناظر میں اہم سفارشات کیں۔(1) خطاب حسب ذیل ہے:
'قرآن سے انس' روحانی نشست سے خطاب

'قرآن سے انس' روحانی نشست سے خطاب

پہلی رمضان المبارک سنہ 1444 ہجری قمری  کو 'قرآن سے انس' کے عنوان سے روحانی نشست کا 23 مارچ 2023 کو انعقاد ہوا جس میں قاریان قرآن اور قرآن کے میدان میں مختلف پہلوؤں سے کام کرنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں قرآن اور تلاوت قرآن سے متعلق اہم نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔ پیغام حسب ذیل ہے:
یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجر کاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پیر 6 مارچ کی صبح اپنے دفتر کے صحن میں تین پودے لگائے۔ پودے لگانے کے بعد انھوں نے ماحولیات کے تحفظ، شجرکاری اور کچھ دوسرے اہم موضوعات پر اختصار سے روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے: