بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 18 فروری 2023 کو ستائیس رجب عید بعثت پیغمبر کی مناسبت سے ملک کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے بعثت پیغمبر کو بے مثال خزانوں کا سرچشمہ قرار دیا۔ آپ نے عالم اسلام کے کلیدی مسائل اور ان کے حل کے بارے میں گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 18 فروری 1978 کے اہل تبریز کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے شہر تبریز اور صوبہ مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے ملاقات میں، اس قیام کی اہمیت بیان کی اور ساتھ ہی اس علاقے کے عوام کی خصوصیات پر بھی روشنی ڈالی۔ 15 فروری 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملکی حالات کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
فضائیہ اور فوج کے ائير ڈیفنس کے کچھ کمانڈروں سے ملاقات میں خطاب

فضائیہ اور فوج کے ائير ڈیفنس کے کچھ کمانڈروں سے ملاقات میں خطاب

8 فروری 1979 کو فضائیہ کے ایک دستے نے امام خمینی کی بیعت کی جس کے نتیجے میں اسلامی انقلاب کی تیز رفتار تحریک کو مہمیز ملی۔ اسی دن کی مناسبت سے 8 فروری 2023 کو فوج کی فضائیہ اور ایئر ڈیفنس کے کمانڈروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی حامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب نے اس گفتگو کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ کی مسلح فورسز کے اندر آنے والی عظیم تبدیلیوں کا جائزہ لیا۔(1) خطاب حسب ذیل ہے:
اسکولی بچیوں کے جشن عبادت میں رہبر انقلاب اسلامی کی بصیرت آموز گفتگو

اسکولی بچیوں کے جشن عبادت میں رہبر انقلاب اسلامی کی بصیرت آموز گفتگو

امیرالمومنین علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر اسکولی بچیوں کے جشن عبادت کے پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شریک ہوئے۔ 3 فروری 2023 کو منعقد ہونے والے اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے مختصر خطاب میں معصوم بچیوں سے بڑی دلچسپ اور سبق آموز گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے خطاب

صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے خطاب

'نالج بیسڈ اور روزگار پیدا کرنے والے سال' کی مناسبت سے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنی ملاقات میں مستقل بنیادوں پر اقتصادی پیشرفت کا سفر جاری رکھنے پر تاکید کی۔ 30 جنوری 2023 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے حکومتی عہدیداروں کو اس سلسلے میں پرائیویٹ سیکٹر سے بھرپور تعاون کی ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب سے پہلے 14 صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز نے اپنے شعبے کی مشکلات و مسائل کا ذکر کیا اور تجاویز دیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
محب اہل بیت شاعروں، ذاکروں اور مدح خوانوں سے خطاب

محب اہل بیت شاعروں، ذاکروں اور مدح خوانوں سے خطاب

بنت رسول حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ذاکرین و خطبا، 'مداحوں' اور شاعروں کے اجتماع سے خطاب میں اہل بیت کا ذاکر ومدح خواں ہونے کی اہمیت اور ذمہ داریوں کا ذکر کیا۔ 12 جنوری 2023 کے اس خطاب میں آپ نے استکباری قوتوں کے حربوں اور ان کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا ذکر کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛ (1)​
9 جنوری کے فیصلہ کن قیام کی سالگرہ کے موقع پر قم کے عوام سے ملاقات

9 جنوری کے فیصلہ کن قیام کی سالگرہ کے موقع پر قم کے عوام سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 9 جنوری2023 کو اہل قم سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات 9 جنوری 1978 کے اہل قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں انجام پائی۔ اس موقع پر اپنی تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس تاریخی دن کی تشریح کی اور ساتھ ہی ملکی حالات اور دشمنوں کی سازشوں کا جائزہ لیا۔
مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین سے خطاب

مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے قریب مختلف علمی، ثقافتی و سماجی شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین سے ملاقات کی۔ 4 جنوری 2023 کو اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے اپنے خطاب میں خواتین کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر پر روشنی ڈالی اور مغربی کلچر کی طرف سے خواتین کے ساتھ کی جانے والی زیادتی کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
شہید الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

شہید الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

شہرہ آفاق کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی سے پہلے شہید کے اہل خانہ اور برسی کے پروگراموں کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 1 جنوری 2023 کی اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی کی شخصیت کے کچھ پہلوؤں اور کچھ خصوصیات پر روشنی ڈالی اور کچھ ہدایات دیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛ (1)
جلیل القدر عالم دین، بے نظیر استاد آیت اللہ مصباح یزدی مرحوم کے اہل خانہ سے گفتگو

جلیل القدر عالم دین، بے نظیر استاد آیت اللہ مصباح یزدی مرحوم کے اہل خانہ سے گفتگو

جلیل القدر عالم دین، چیرہ دست مصنف، نابغہ روزگار استاد آيت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ کے اہل خانہ نے 26 دسمبر 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں مرحوم کی شخصیت، ان کی گراں قدر علمی خدمات اور ان کے اخلاقیات کے بارے میں گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛