ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے  عدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں سے خطاب

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ عدلیہ کے موقع پر اس ادارے کے سربراہ، ججوں، عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات میں اس ادارے کی ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ 27 جون 2023 کو اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کرپشن کے موضوع پر عدلیہ کی طرف سے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
 شہدا کے لواحقین سے خطاب

 شہدا کے لواحقین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 25 جون 2023 کو بعض شہدا کے لواحقین سے ملاقات میں ملک کی حفاظت و پیشرفت میں شہدا کے کردار پر روشنی ڈالی اور شہیدوں کے لواحقین کے مقام و مرتبے کو بیان کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے۔
ملک کے محکمہ ایٹمی صنعت کے اعلی عہدیداروں، سائنسدانوں اور ماہرین سے خطاب

ملک کے محکمہ ایٹمی صنعت کے اعلی عہدیداروں، سائنسدانوں اور ماہرین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محکمہ ایٹمی صنعت کے اعلی عہدیداروں، سائنسدانوں اور ماہرین سے خطاب میں ایٹمی صنعت کے گوناگوں ثمرات و فوائد، ملک کے اندر اور عالمی سطح پر اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ 11 جون 2023 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی معاہدے اور آئی اے ای اے سے تعاون کے سلسلے میں اہم نکات پر تاکید کی۔ (1)‏ خطاب حسب ذیل ہے۔
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی چونتیسیویں برسی کے اجتماع سے خطاب

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی چونتیسیویں برسی کے اجتماع سے خطاب

اسلامی انقلاب کے بانی اور اسلامی جمہوریہ کے معمار امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ 4 جون 2023 کو اس مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے روضے میں عقیدتمندوں کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں امام خمینی کو پوری تاریخ ایران کی سب سے عظیم ش‍خصیت قرار دیا اور آپ کے ذریعے ایران، عالم اسلام اور دنیا کی سطح پر پیدا کی جانے والی تبدیلیوں کی تشریح کی۔ آپ نے ایمان اور امید کو امام خمینی کی سب سے بڑی طاقت قرار دیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
نیشاپور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

نیشاپور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

شہدائے سبزوار و نیشاپور کی یاد میں منعقد ہونے والی قومی کانفرنس کی مرکزی منتظمہ کمیٹی کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 30 مئی 2023 کو اس ملاقات میں دونوں شہروں کے تابناک ماضی اور شاندار علمی خدمات کا تذکرہ کیا۔ رہبر انقلاب نے شہید اور شہادت کے موضوع پر اہم نکات بیان کئے۔  رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
ایران کی پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' کے اراکین سے خطاب

ایران کی پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' کے اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 مئی 2023 کو ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں مقننہ کی اہمیت، فرائض، طریقہ کار سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ آپ نے قانون سازی سے متعلق کلیدی نکات پر روشنی ڈالی اور چند اہم سفارشات کیں۔(1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے۔
 عازمین حج کی روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب

عازمین حج کی روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب

عازمین حج کی سرزمین وحی کے لئے روانگی سے قبل ادارہ حج کے عہدیداروں، کارکنوں اور بعض عازمین حج نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 17 مئی 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے حج میں مضمر عمیق معانی و تعلیمات اور منفعتوں پر روشنی ڈالی اور ذمہ داریوں کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
34ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی میڈیا سے گفتگو

34ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی میڈیا سے گفتگو

آئی آر آئی بی نامہ نگار: سلام عرض ہے۔ مزاج گرامی آپ اقتصادی مسائل کو غیر معمولی اہمیت دیتے ہیں۔  اس سلسلے میں  ایک عملی اقدام  کے طور پر آپ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی تہران بک فیئر میں تشریف لائے۔ اگر ممکن ہو تو یہ فرمائيں کہ ہماری ثقافت میں کتاب کا مقام کیا ہے؟ اور کتاب ثفافت کے ارتقا میں کیا مدد کر سکتی ہے؟  
ہفتۂ استاد کی مناسب سے ٹیچروں سے ملاقات

ہفتۂ استاد کی مناسب سے ٹیچروں سے ملاقات

معروف مفکر و مصنف اور عظیم دانشور و عالم دین شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران میں منائے جانے والے یوم استاد کے موقع پر ملک کے اساتذہ اور ٹیچروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 2 مئی 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے استاد، تعلیم، تربیت، ادارہ تعلیم و تربیت اور تعلیمی شعبے میں اصلاحات کی دستاویز جیسے موضوعات پر اہم گفتگو کی۔ (1)​ خطاب حسب ذیل ہے :
ہفتۂ محنت کشاں کی مناسبت سے مزدوروں سے ملاقات میں خطاب

ہفتۂ محنت کشاں کی مناسبت سے مزدوروں سے ملاقات میں خطاب

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم. و الحمد للہ ربّ العالمین و الصّلاۃ و السّلام علی سیّدنا و نبیّنا ابی‌القاسم المصطفی محمّد و علی آلہ الطّیّبین الطّاھرین المعصومین سیّما بقیّۃ اللہ فی الارضین.(1) آپ سب کو بہت بہت خوش آمدید عرض کرتا ہوں۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ ہماری لیبر سوسائٹی، جس کا چھوٹا سا نمونہ...