استکبار سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر طلبا کے اجتماع سے خطاب

استکبار سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر طلبا کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں کے ہزاروں طلبا سے ملاقات میں عالمی استکبار سے ملت ایران کی مقابلہ آرائی کو منطقی، خردمندانہ اور تاریخی تجربات پر استوار لڑائی قرار دیا۔
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی برسی پر عظیم الشان اجتماع سے خطاب

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی برسی پر عظیم الشان اجتماع سے خطاب

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر امام خمینی کے روضے پر کثیر تعداد میں عقیدتمند جمع ہوئے اور قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔
علما و مبلغین کے اجتماع سے خطاب

علما و مبلغین کے اجتماع سے خطاب

ماہ محرم کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے علماء و مبلغین سے حطاب میں انسان کے رشد و نمو کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
یوم مسلح افواج کے موقع پر فوج کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

یوم مسلح افواج کے موقع پر فوج کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم مسلح افواج کے موقع پر فوج کے کمانڈروں اور جوانوں سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ہمہ جہتی ترقی کی تعریف کی۔
عید غدیر کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے اعلی عہدیداروں سے خطاب

عید غدیر کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے اعلی عہدیداروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید غدیر کے موقع پر ملک کے اعلی حکام اور عوامی طبقات سے ملاقات میں عید غدیر کے اہم پیغام پر روشنی ڈالی۔
یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں، معلمین اور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب

یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں، معلمین اور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے محنت کش طبقے اور اساتذہ سے ملاقات میں دونوں ہی طبقوں کی سماج میں بنیادی حیثیت اور افادیت کا ذکر کیاـ
ایذہ کے علاقے میں قبائل سے خطاب، تعلیم سمیت متعدد امور پر تاکید

ایذہ کے علاقے میں قبائل سے خطاب، تعلیم سمیت متعدد امور پر تاکید

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ خوزستان کے علاقے ایذہ کے عوام سے خطاب میں اس علاقے کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
قومی نشریاتی ادارے کے عہدیداروں سے خطاب

قومی نشریاتی ادارے کے عہدیداروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 فروردین 1375 ہجری شمسی مطابق 11 اپریل 1996 عیسوی کو قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے عہدیداروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں قومی نشریاتی ادارے کی خدمات کی قدردانی کی اور اس ادارے کی کلیدی حیثیت کو بیان کیا۔
ستائیسویں محمد رسول اللہ ڈویژن کے کمانڈروں سے خطاب

ستائیسویں محمد رسول اللہ ڈویژن کے کمانڈروں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ستائیسویں محمد رسول اللہ ڈویژن کے کمانڈروں سے خطاب میں انتہائی کلیدی نکات کا جائزہ لیتے ہوئے خواص کہے جانے والے طبقے کے مختلف ادوار کے فرائض اور ان کے موقف کی فیصلہ کن حیثیت پر روشنی ڈالی۔
امام خمینی کی برسی کے موقع پر مختلف عوامی طبقات اور غیر ملکی مہمانوں سے خطاب

امام خمینی کی برسی کے موقع پر مختلف عوامی طبقات اور غیر ملکی مہمانوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی برسی کے مہمانوں اور مختلف عوامی طبقات سے خطاب میں امام خمینی کی شخصیت کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔