حفظ اور قرئت قرآن کے مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب

حفظ اور قرئت قرآن کے مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پہلی آذر تیرہ سو ستتر ہجری شمسی مطابق بائیس نومبر انیس سو اٹھانوے کو حفظ و قرائت قرآن کریم کے پندرہویں مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ آپ نے تلاوت کلام پاک کی برکتوں کا ذکر کیا اور الفاظ قرآن اور مفاہیم کلام پاک پر غور و فکر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ قائد انقلاب اسلامی نے مختلف شعبوں میں ملت ایران کی ترقی و کامیابی اور عالمی سامراج کے تسلط سے آزادی کو قرآن پر عمل آوری کا ثمرہ قرار دیا۔ آپ نے شاہ کے طاغوتی دور میں قرآن کی تعلیم کے سلسلے میں بے توجہی اور اسلامی انقلاب کے بعد اس میدان میں ہونے والی پیش رفت کی جانب اشارہ کیا۔
یونیورسٹی کی اساتذہسے ملاقات میں قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

یونیورسٹی کی اساتذہسے ملاقات میں قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم  آج کی نشست بھی ماضی میں منعقد ہونے والی اس قسم کی نشستوں کی مانند اچھی تھی۔ یونیورسٹیوں کے محترم اساتذہ، طلباء اور اہل علم کا ایک جگہ پر جمع ہونا، اپنی باتیں بیان کرنا، مجھ سمیت حکام اور پھر عوام تک اپنی باتیں پہنچانا خود ایک بڑی کامیابی ہے۔ ایک مقرر نے کہا کہ نشست می...
 فضائیہ  کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں  کی  قائد  انقلاب  سے  ملاقات

فضائیہ کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں کی قائد انقلاب سے ملاقات

جو واقعہ انیس بہمن تیرہ سو ستاون کو رونما ہوا بلا شبہ ایک اہم ترین موڑ تھا۔ فضائیہ کے جوانوں اور عہدیداروں نے ایک سچے باطنی جذبے کے تحت جو ان جوانوں کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کا آئينہ دار تھا ایسا کارنامہ انجام دیا جو طاغوتی شاہی حکومت کے تابوت کی آخری کیل ثابت ہوا۔ یہ انتہائي شجاعانہ اورساتھ ہی دانشمندانہ اقدام تھا۔
مثالی اساتذہ اور محنت کش طبقے کے افراد کے اجتماع سے خطاب

مثالی اساتذہ اور محنت کش طبقے کے افراد کے اجتماع سے خطاب

یوم اساتذہ اور یوم محنت کشاں کی مناسبت سے محنت کشوں، مثالی اساتذہ اور ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے کارکنوں نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں قائد انقلاب اسلامی نے اپنی تقریر میں معاشرے میں اساتذہ اور محنت کش طبقے کی اہمیت اور ان کے انتہائی اہم تعاون و شراکت پر روشنی ڈالی۔ آپ نے ملک کے صنعتی شعبے میں محنت کش طبقے کے تعاون کو ملک کو اسلامی انقلاب سے قبل کے دور کے اغیار پر انحصار سے نکال کر خود انحصاری کے مرحلے تک پہنچانے میں کلیدی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
تاجر برادری اور کاروباری طبقے کے افراد سے خطاب

تاجر برادری اور کاروباری طبقے کے افراد سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ نے تیرہ تیر سن تیرہ سو ستر ہجری شمسی مطابق چار جون انیس سو اکانوے عیسوی کو ملک کے کاروباری طبقے اور تاجر برادری کی اسلامی انجمنوں کے اراکین سے ملاقات میں بازار کی صورت حال پر گفتگو کی۔ آپ نے تاجر برادری کی خدمات کو سراہا اور ساتھ ہی بعض تاجروں کو مواقع سے غلط فائدہ اٹھانے پر انتباہ بھی دیا۔ آپ نے تاجر برادری سے ایسے افراد پر نظر رکھنے کی سفارش کی جو خاص حالات کا غلط استعمال کرتے ہوئے عوام کے ساتھ خیانت کرتے اور اپنی جیبیں بھرتے ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی کے اس خطاب کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛
عید مبعث کی مناسبت سے اسلامی نظام کے عہدیداروں سے رہبرانقلاب کا خطاب

عید مبعث کی مناسبت سے اسلامی نظام کے عہدیداروں سے رہبرانقلاب کا خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم اس عظیم عید کی پوری دنیاکے مسلمانوں، اقوام عالم، حکومتوں،اپنے ملک کے سربلند عوام ملک کےحکام اور حاضرین محترم اوربالخصوص معززمہمانوں اور یہاں موجود اسلامی ملکوں کے سفارتکاروں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتاہوں ۔ عید مبعث سب کی عید ہے ، یہ فقط مسلمانوں کی ہی عید نہیں ہے ۔ ہرپیغم...
پندرہ شعبان المعظم کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقوں سے رہبرانقلاب اسلامی کاخطاب

پندرہ شعبان المعظم کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقوں سے رہبرانقلاب اسلامی کاخطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم اس مبارک اور‏عظیم دن کی تمام منتظرين( مہدی عج ) تمام عاشقوں اوراہلبیت کے شیدائیوں اوربالخصوص آپ بہن بھائیوں کی خدمت میں جویہاں تشریف فرماہیں مبارکباد پیش کرتاہوں درحقیقت اس عظيم ہستی کی ولادت ایک حقیقی عید ہے لہذا اس روزکا جشن منانا اورپرمسرت گھڑی کی یاد منانا ہرگزمہدویت کے ...
طلباء، اساتذہ، یونیورسٹی اور دینی تعلیمی مراکز

طلباء، اساتذہ، یونیورسٹی اور دینی تعلیمی مراکز

بسم اللہ الرحمن الرحیم نشست مکمل ہو چکی۔ یہ نشست اسی لیے تھی کہ آپ لوگ یہاں آئیں اور آپ ہی لوگ بولیں، البتہ میرے ذہن میں بھی بہت سی باتیں ہیں؛ آپ بااستعداد لوگوں کے لیے بھی، طلباء، اساتذہ، یونیورسٹی اور دینی تعلیمی مراکز کے اہل علم حضرات کے لیے بھی اور ملک کے تمام نوجوانوں کے لیے بھی لیکن چونکہ د...
دوستی کی پاسداری اور اس کا صلہ

دوستی کی پاسداری اور اس کا صلہ

قائد انقلاب اسلامی نے ستائیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق بارہ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے دو اقوال مع تشریح بیان کئے۔ ان دونوں روایتوں میں دوستی کے پاس و لحاظ اور اس پر عطا ہونے والی جزا کا ذکر ہے۔
ملک کے ایٹمی سائنسدانوں سے ملاقات

ملک کے ایٹمی سائنسدانوں سے ملاقات

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ 3/12/1390 ہجری شمسی مطابق 22 فروری سنہ 2012 عیسوی کی صبح ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ، اعلی عہدیداروں اور ایٹمی سائنسدانوں سے ملاقات میں فرمایا کہ ایٹمی سائنس و ٹکنالوجی کے میدان میں نوجوان سائنسدانوں کی سب سے بڑی اور عظیم کامیابی ملک میں قومی وقار کے احیاء، دباؤ کے سامنے ثابت قدمی کے لئے ایک قوم کی توانائی اور استکباری طاقتوں کی علم و دانش کے شعبے پر اجارہ داری کے سد باب کے لئے دنیا و علاقے کی اقوام کے سامنے کامیاب نمونے کی پیشکش ہے۔