پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 13 تیر سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 4 جولائی سنہ 2011 عیسوی کو پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں اور جوانوں کے اجتماع سے خطاب میں اس ادارے کی اہمیت، خدمات، خصوصیات اور فرائض پر روشنی ڈالی۔ اپنے خطاب میں قائد انقلاب اسلامی نے ملکی حالات کا جائزہ لیا اور معروضی حالات کے سلسلے میں اہم سفارشات کیں۔
اہل قزوین کے اجتماع سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

اہل قزوین کے اجتماع سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ نے 25 آذر سنہ 1382 ہجری شمسی مطابق 16 دسمبر سنہ 2003 عیسوی کو اہل قزین سے خطاب میں اس علاقے کی اہم علمی شخصیات اور علم و دانش کے شعبے میں ان کی خدمات کا جائزہ لیا۔ قائد انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں عام انتخابات پر بھی روشنی ڈالی اور اس سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں اور پروپیگنڈوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔
شہدا کے گھرانوں سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی طلبا و طالبات سے خطاب

شہدا کے گھرانوں سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی طلبا و طالبات سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8-10-70 ہجری شمسی مطابق 29-12-1991 عیسوی کو یونیورسٹیوں کے مختلف درجات میں فارغ التحیصل ہونے والے فرزندان شہداء کی ایک جماعت سے ملاقات میں اسلامی انقلاب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے شہدا کے بے مثال قربانیوں کی اہمیت پر زور دیا اور فرندان شہدا سے اس پاکیزہ راستے پر گامزن رہنے کی سفارش کی جس کی نشاندہی شہدا نے کی ہے۔ آپ نے علم و عمل کے میدان میں ہمیشہ محتاط رہنے اور تقوا و پرہیزگاری پر ہمیشہ توجہ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
دسویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے نمایندو‎ں سے ملاقات

دسویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے نمایندو‎ں سے ملاقات

بارہ جون دو ہزار نو کو دسویں صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر محمود احمدی نژاد واضح اکثریت سے کامیاب ہوئے۔
دسویں صدارتی انتخابات کے بعد قائد انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ جمعہ

دسویں صدارتی انتخابات کے بعد قائد انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ جمعہ

بارہ جون دو ہزار نو کو ملک میں ہونے والے دسویں صدارتی انتخابات کے بعد جب دارالحکومت تہران میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے اور مغربی سیاسی و تشہیراتی حلقوں نے اپنی منصوبہ بند چالیں تیز کر دیں تو غیر یقینی کی صورت حال پیدا ہونے لگی۔
حقیقت کا صحیح ادراک اور درست اظہار اہل فن حضرات کی ذمہ داری

حقیقت کا صحیح ادراک اور درست اظہار اہل فن حضرات کی ذمہ داری

پندرہ رمضان المبارک سن چودہ سو تیس ہجری قمری، چودہ شہریور سن تیرہ سو اٹھاسی ہجری شمسی مطابق پانچ ستمبر دو ہزار نو عیسوی کو قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شعرا کی ایک نشست منعقد ہوئی۔
عالمی سامراج کی مخالفت کے قومی دن کی مناسب سے اہم خطاب

عالمی سامراج کی مخالفت کے قومی دن کی مناسب سے اہم خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سامراج کی مخالفت کے قومی دن یعنی تیرہ آبان مطابق چار جون سے ایک روز قبل بارہ آبان تیرہ سو اٹھاسی ہجری شمسی مطابق تین جون دو ہزار نو کو شہدا کے خاندانوں اور طلبا کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر خطاب اہم قومی، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو

ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر خطاب اہم قومی، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 3 مہر 1370 ہجری شمسی مطابق 25 ستمبر 1991 عیسوی کو ہفتہ دفاع مقدس میں سپاہیوں، بسیجیوں (عوامی رضاکاروں) شہیدوں کے اہل خاندان اور اعضائے بدن کا نذرانہ دینے والے جانبازوں کے ایک اجتماع سے خطاب کیا۔ 17 ربیع الاول یعنی یوم ولادت با سعادت حضرت ختمی مرتبت اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیھم السلام کے موقع پر منعقد ہونے والے اس اجتماع میں قائد انقلاب اسلامی نے اہم قومی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں کو ہدف تنقید قرار دیا۔ تفصیلی خطاب مندرجہ ذیل ہے
ساتویں کل ایران ائمۂ جمعہ کا نفرنس کے افتتاحیہ اجلاس سے قائد انقلاب کا خطاب

ساتویں کل ایران ائمۂ جمعہ کا نفرنس کے افتتاحیہ اجلاس سے قائد انقلاب کا خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 25 شہریور 1370 ہجری شمسی مطابق 16 ستمبر 1991 عیسوی کو ساتویں کل ایران آئمہ جمعہ کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کیا۔ آپ نے اپنے خطاب میں امت اسلامیہ کے خلاف سامراجی طاقتوں کی باہمی سازباز کا ذکر کیا اور اس کی بابت ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی۔ قائد انقلاب اسلامی نے ملک کے ائمہ جمعہ کی سماجی، دینی، ثقافتی اور دیگر شعبوں کی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کرائی۔ تفصیلی خطاب پیش نظر ہے:
مشہد مقدس میں زائرین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب

مشہد مقدس میں زائرین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 29 فروردین 1370 مطابق 18اپریل 1991 کو مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں زائرین کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔ آپ نے اپنے خطاب میں ملکی مسائل میں قوم کے بھرپور تعاون کی قدردانی کی اور اسلام اور اسلامی نظام کے نقطہ نگاہ سے حیات طیبہ کا تعارف کرایا۔ آپ نے بعض علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگو فرمائی۔ (1)